واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-08, 10:28 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

آج کل ہر T20 میچ میں دیکھا جا رہا ہے کہ ہر فور یا چھکے کے بعد یا کسی بھی کھلاڑی کے آوٹ ہونے کے بعد یا کبھی تو بلا وجہ ہی چھوٹے اسٹیج پر لڑکیاں ڈانس کرتیں‌ہیں۔ کیا یہ اتنا ضروری ہے کہ اس کہ بغیر میچ مکمل نہیں‌ہو گا۔کم کپڑوں میں لڑکیوں‌کو نچوا کر آخر ہم کیا نیا مزا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
خیر ان کی تو بات چھوڑیں‌یہاں‌پاکستان میں‌بھی اب میچ میں‌لڑکے ناچتے دکھائی دیتے ہیں۔ ابھی پورے کپڑوں میں ہیں‌ مگر ایسا تو نیہں کے آنے والے وقت ہم بھی کہیں اسی ڈگر پر چل نکلیں۔
میں تو اس چیز کہ شدید خلاف ہوں‌اور اس کو ایک اخلاقی جرم سمجھتا ہوں آپ لوگ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں وہ سننا چاہتا ہوں۔
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-11-08), منتظمین (18-11-08), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08), سیپ (18-11-08), شاہد جمیل حفیظ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 10:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

بھائی انڈیا نے ہمارے کھلاڑیوں کو نچوا ڈالا ہے تو یہ تو انہی کی لڑکیاں ہیں۔ہمارے شعیب صاحب فخریہ سٹیج پرفارمنس کر کے آئے ہیں اور وسیم اکرم صاحب تو جج بنے بیٹھے ہیں۔ سوچیں اور بھلا کیا کیا ہو گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 11:26 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

مگر میرا سوال یہ ہے کہ پاکستان میں ہم اس کے خلاف ہیں یا اس کے ساتھ؟
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 11:54 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

بھائی خلاف ہاہا کون خلاف ہے؟ بس نام کے خلاف ہے جہاز میں اذان تو دیتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:05 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 4
کمائي: 196
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

آج کل لڑکیوں کے بغیر میچ ھی نھں ھے پرشان مت ھو یاروں
Ceasar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:05 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی خلاف ہاہا کون خلاف ہے؟ بس نام کے خلاف ہے جہاز میں اذان تو دیتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے
کیا آپ اس بات کی وضاحت کریں گے میربانی فرما کر۔
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

بھائی شائد کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارے قول و فعل میں تضاد ہے
حق میں ہونے کا تو سوال ہی نہیں ہے۔ نری جہالت ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:47 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

اب تو گھروں میں‌ٹی وی پر میچ بھی نہیں دیکھ سکتے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 01:13 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اب تو گھروں میں‌ٹی وی پر میچ بھی نہیں دیکھ سکتے۔
کیوں ؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 02:27 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

کیوں آپکو یہ بیہودگی پسند ہے کیا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 02:38 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

یہاں بھی غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید بھائی تو مجھ سے ہر جگہ سوال ہی سوال کرتے ہیں اس لیے غصہ مت کریں‌جناب
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 03:09 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

تم پر نہیں ان پر ہی کیا ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 03:22 PM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

اقتباس:
تم پر نہیں ان پر ہی کیا ہے
جی ۔مجھے پتہ ہے ہے آپ نے ان پرغصہ کیا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-11-08), ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 03:30 PM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

لیکن سچ مچ نہیں
بہن بھائیوں میں سب چلتا ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 05:00 PM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
کیوں آپکو یہ بیہودگی پسند ہے کیا
ککو بھائی کون سی بیہودگی؟؟؟؟؟؟؟؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پسند, لوگ, نماز, مکمل, ممکن, معلوم, آج, اسلام, بھائی, جواب, جرم, خلاف, شام, علی, عبدالقدوس, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کبھی ہماری دعاکیوں قبول نہیں ہوتی؟ حیدر Rehan اسلام اور معاشرہ 3 17-10-11 02:08 PM
سارا کچھ بار بار کاپی کیوں کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 22 29-06-09 01:09 PM
پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:15 PM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger