![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 96 پر چار آؤٹ، 16رنز کی برتری حاصل
کیپ ٹاؤن (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز چار وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے،اسے ہوم سائیڈ پر 16 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے جبکہ اس کی ابھی چھ وکٹیں باقی ہیں۔ دن کے اختتام پر چندر پال8 اور کرس گیل1 پر بیٹنگ کررہے تھے ۔ آؤٹ ہونے والوں میں ڈرین گنگا نے 22 ، دنیش رام دین نے32 ،مورٹن نے1 اور سموئلز نے18 رنز بنائے ۔اس سے پہلے جنوبی افیریقہ پہلی اننگز میں 321 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ ایشول پرنس نروس نائنٹیز کا شکار بننے والے نئے سال کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے بدقسمتی سے رن آؤٹ ہونے سے قبل شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے98 رنز بنائے۔ وہ 302 منٹ تک وکٹ پر موجود رہے، 225 گیندیں کھیلیں اور11 چوکے لگائے ۔ مارک باؤچر جنوبی افریقہ کے دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے وہ 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈین آل راؤنڈر وین براوو نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پاول اور جیروم ٹیلر کے حصہ میں دو دو وکٹیں آئیں اور لیوس نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, خلاف, سال, شاندار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر | زارا | کرکٹ | 0 | 31-01-11 02:01 PM |
| بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 29-07-09 09:04 AM |
| ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا کے سفر پر گامزن | Real_Light | کرکٹ | 2 | 06-06-08 06:41 PM |
| کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹ سے ہرا دیا | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 06-01-08 07:43 AM |
| ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساوتھ افریقہ ، سکور کارڈ | زبیر | کرکٹ | 2 | 14-09-07 01:02 PM |