واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




گرانٹ ایلیئٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 01:40 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation گرانٹ ایلیئٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

گرانٹ ایلیئٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

گرانٹ ایلیئٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

اوکلینڈ: نیوزی لینڈ کے آل راوٴنڈر گرانٹ ایلیئٹ انگوٹھے کی تکلیف کی وجہ سے پاکستان کے خلاف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔

گرانٹ ایلیئٹ نے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں ہاتھ کے انگوٹھے کی تکلیف کے باوجود پچھتر رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ ڈاکٹروں کے مطابق ایلیئٹ کا انگوٹھا ٹھیک ہونے میں ایک ماہ سے زائد کا عرصہ لگے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز تین، چھ اور نو نومبر کو ابوظہبی میں کھیلی جائیگی۔ دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ دبئی میں ون ڈے سیریز کے بعد ہوں گے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, پاکستان, خلاف, دبئی, شاندار, عرب, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سیریز جیت گیا قاسم شاہ خبریں 0 03-02-11 01:52 PM
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مختصر ون ڈے سیریز تفسیر حیدر کرکٹ 0 07-09-08 07:32 AM
نیوزی لینڈکرکٹ حکام نے پاکستان سیریز کی پیشکش قبول کرلی عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:31 PM
پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میرٹ پر منتخب کی گئی،وینگسارکر عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:18 AM
انڈر19 ون ڈے: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کرلی خرم شہزاد خرم کرکٹ 1 21-08-07 12:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger