واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




گلکرسٹ ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے تاحال بہترین کھلاڑی ہے،جان بکانن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 08:19 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گلکرسٹ ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے تاحال بہترین کھلاڑی ہے،جان بکانن

گلکرسٹ ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے تاحال بہترین کھلاڑی ہے،جان بکانن

گلکرسٹ ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے تاحال بہترین کھلاڑی ہے،جان بکانن



میلبورن (جنگ نیوز) سابق آسٹریلوی کوچ جان بکانن نے مائیکل کلارک کو آسٹریلیا کی ٹوئنٹی20 ٹیم کی کپتانی دینے کا خیر مقدم کیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کو ایڈم گلکرسٹ کی ریٹائرمنٹ تک ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیموں کی نائب کپتانی کلارک کے حوالے کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے ۔بکانن نے کہاکہ گلکرسٹ کی آسٹریلوی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے ۔ایک خبررساں ادارے کے حوالے سے بکانن نے کہاکہ ایڈم گلکرسٹ تاحال ایک ایسا فرد ہے جس سے ٹیم میں شامل بہت سے افراد بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔ گلکرسٹ کو نائب کپتان برقرار رکھنا ٹیم اور رکی پونٹنگ کیلئے ضروری ہے ۔ سابق آسٹریلوی کوچ نے کہا کہ کیریئر کے اس مرحلے پر نوجوان کھلاڑی ایڈم کے تجربے سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں ، ان کے پاس اب بھی ٹیم کو دینے کیلئے بہت کچھ موجود ہے ۔ بکانن نے کلارک کے میدان کے اندر اورباہر روےئے کی تعریف کی ۔انہوں نے کہا کہ کلارک ہمیشہ سیکھنے کا خواہشمند نظرآتا ہے اور سینئرز سے استفسار کرنے میں کبھی بھی نہیں ہچکچاتا ۔بکانن نے کہا کہ کلارک کی اپنی ایک شخصیت ہے تاہم اس کی شخصیت میں آسٹریلیا کے کئی بڑے کھلاڑیوں کا عکس موجود ہے۔ واضح رہے کہ ایڈم گلکرسٹ نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت مائیکل کلارک کو سونپے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, بہترین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امیج پر ٹیکسٹ ukan ایڈوب فوٹو شاپ 2 24-02-09 02:36 PM
جیلی ٹیکسٹ ایفیکٹ arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 2 22-02-09 02:33 PM
ٹیکسٹ افیکٹ زبیر ایڈوب فوٹو شاپ 16 21-02-09 04:56 PM
لکشمن کی جگہ ایڈم گلکرسٹ دکن چارجرزکے کپتان مقرر champion_pakistani کرکٹ 1 02-10-08 08:49 AM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger