![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوالیار، بھارت (نمائندہ خصوصی)پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی اور بھارتی بیٹسمین گوتم گھمبیر کے درمیان ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد شاہد آفریدی نے معذرت کرلی اور دونوں ٹیموں کے تعلقات معمول پر آگئے ۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میری غلطی تھی جس پر میں نے گوتم سے معذرت کرلی ۔ وہ وقتی جذباتی لمحہ تھا ۔ اس وقت بھارتی بیٹسمین حاوی تھے اس لئے میں بولروں کی کارکردگی کی وجہ سے غصے میں تھا ۔ اچانگ گوتم میرے سامنے آگیا ۔ مجھے سمجھ نہ آسکا اور میں الجھ پڑا، البتہ معاملہ ختم ہوگیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے میڈیا منیجر احسن حمید ملک کا کہنا ہے کہ معاملہ افہام تفہیم سے طے ہو گیا ہے اور میچ ریفری روشن ماہناما نے کھلاڑیوں کو طلب کیا اور نہ کارروائی کی ۔ دریں اثنا اتوار کی شب بھارتی ٹیم نے رابن اوتھاپا کی سالگرہ منائی ۔ اس دوران پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کے درمیاں ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، کھلاڑیوں نے دوستانہ ماحول میں گفتگو کی ۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا نے شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کے واقعے کو شہ سرخیوں میں جگہ دی ہے۔ بعض اخبارات اور چینلز نے پاکستانی سپراسٹار کو ولن بناکر پیش کیا ہے اور ان کے بارے میں پول کرایا ہے ۔ پاکستانی ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قسم کے واقعات پاکستانی ٹیم کو بدنام کرنے کی مہم کا حصہ ہیں ۔اس لئے ٹیم منفی پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہوگی ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, واقعات, معذرت, خان, خصوصی, سالگرہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھی ساتھ یاد تری، تیز گام کیا کرتا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 13-10-10 10:45 AM |
| عدالت نے ناانصافی کی، تشدد اور تصادم کا راستہ اختیار نہ کیا جائے، عافیہ صدیقی کی اپیل | گلاب خان | خبریں | 0 | 24-09-10 02:55 AM |
| ایک سردار جی کو شراب پینے کی لت پڑچکی تھی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 07:25 PM |
| ایک یورپین ہوٹل کی بڑی مشہوری تھی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 03:22 PM |
| جسکی لاتھی اسکی بھینس | سام | گپ شپ | 5 | 30-05-09 12:04 AM |