واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




یونس خان قیادت کی باتیں چھوڑکر پوری توجہ بیٹنگ پر دیں، رمیز راجہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:53 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یونس خان قیادت کی باتیں چھوڑکر پوری توجہ بیٹنگ پر دیں، رمیز راجہ

یونس خان قیادت کی باتیں چھوڑکر پوری توجہ بیٹنگ پر دیں، رمیز راجہ

یونس خان قیادت کی باتیں چھوڑکر پوری توجہ بیٹنگ پر دیں، رمیز راجہ



لاہور( جنگ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز مبصر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ 2007 میں پاکستان ٹیم میں جارحیت کی کمی دکھائی دی اور اسی وجہ سے ٹیم فتوحات حاصل نہ کرسکی، انہوں نے ایک بار پھر اس تجویز کا اعادہ کیا کہ مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی جائے ،انہوں نے مڈل آرڈر بیٹسمین یو نس خان کو مشورہ دیا کہ وہ اب قیادت سنبھالنے کی باتیں چھوڑ کر پوری توجہ اپنی بیٹنگ پر مرکوز کریں۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger