واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-08, 01:51 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں

یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان آسٹریلیا کے ڈومیسٹک کرکٹ میں ساؤتھ آسٹریلیا کے لیے کھیلیں گے۔
وہ اگلے کرکٹ سیزن میں ساؤتھ آسٹریلیا کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

ساؤتھ آسٹریلیا کے کرکٹ حکام نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس سال کے اواخر تک ان کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور اگر ساؤتھ آسٹریلیا فائنل کے مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی تو وہ پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی میچوں میں حصہ لینے کے بعد ساؤتھ آسٹریلیا کی ٹیم میں واپس آ جائیں گے۔

ساؤتھ آسٹریلیا کے کوچ مارک سورل نے کہا کہ یونس خان کے پائے کا کھلاڑی نوجوان ساؤتھ آسٹریلوی ٹیم میں تجربے کی کمی کو پورا کرے گا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ یونس خان اس سیزن میں ان کی ٹیم کی بہتر کارکردگی میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

یونس خان نے پاکستان کے لیے اٹھاون ٹیسٹ کھیلے ہیں اور ان میں انچاس رنز سے زائد کی اوسط سے سکور کیا ہے جس میں پندرہ سینچریاں بھی شامل ہیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-08, 10:45 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں

اچھی معلومات دی ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, خان, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات رضی ویب سائٹس کا جائزہ 18 10-05-10 10:45 AM
مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں حنا قہقہے ہی قہقے 18 28-07-09 08:47 PM
اٹینشن مسٹر ایڈمین کنعان تجاویز اور شکایات 60 28-07-09 10:14 AM
یونس خان کے ڈنر نے ڈیوڈ ڈائر کو ٹیم کے ساتھ کام کرنے پر راضی کرلیا تفسیر حیدر کرکٹ 0 24-11-08 07:38 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger