|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’ہر میچ کے لیے صرف 250 ویزے‘
عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی پہلا میچ دیکھنے کے لیے شائقین واہگہ کے راستے بھارت جائیں گے بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین کو ہر ایک ون ڈے میچ کے لیے صرف ڈھائی سو ویزے دیے جائیں گے جبکہ گزشتہ برس ایک میچ کے لیے ایک ہزار ویزے جاری کیے گئے تھے۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی ویزا پالیسی بدھ کو جاری کی گئی ہے جس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہر ون ڈے کے لیے صرف دو سو پچاس ٹکٹ مختص کیے ہیں۔ پہلے مرحلے میں موہالی ون ڈے کے ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ یہ میچ دیکھنے کے لیے شائقین واہگہ کے راستے بھارت جائیں گے جبکہ دیگر میچوں کے لیے دلی کا ہوائی سفر کرنا ہوگا اور واپسی بھی وہیں سے ہوگی۔ صرف انہی پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کیے جائیں گے جن کے پاس میچ ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ذاکر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے چھ تا سات ہزار ٹکٹوں کی درخواست کی گئی تھی کیونکہ پاک بھارت کرکٹ میچز میں شائقین کی دلچسپی اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ بھی شائقین کی بہت بڑی تعداد نے موہالی، دہلی، جے پور اور گوالیار کے میچز دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے ٹکٹوں کی تعداد میں اضافے کی بات کی جائے گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلی نومبر کو بھارت کے بیالیس روزہ دورے پر نئی دلی پہنچ رہی ہے۔ اس دوران پہلے وہ پانچ ایک روزہ میچ کھیلے گی اور پھر تین ٹیسٹ میچ ہوں گے۔ پہلا ون ڈے میچ پانچ نومبر کوگوہاٹی میں کھیلا جائےگا اور دوسرا آٹھ نومبر کو موہالی میں جبکہ باقی تین میچ بالترتیب کانپور،گوالیار اور جے پور میں ہوں گے۔ ٹیسٹ میچ دلی، کولکتہ اور بنگلور میں کھیلے جائیں گے۔گوہاٹی روانہ ہونے سے قبل پاکستانی ٹیم دو نومبر کو فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر دلی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ایک وارم اپ میچ کھیلےگی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (10-11-07) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Very nice...................
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
ہمارے تو شیخ صاھب کو ہی ویزا نہیں ملا باقیوں کو کیا ملے گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شئیرنگ ہے جناب خرم صاحب
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت شکریہ
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،، |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شئرنگ ہے خرم بھائی (یعنی کہ فوٹو ٹیک 818181 ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, ڈاٹ, اردو, بھائی, جواب, خان, خرم, درخواست, روزہ, سفر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عمرےکےویزے | muhammad asif virani | گپ شپ | 7 | 19-09-09 03:51 PM |
| اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟ | مزمل فاروق | سیاست | 99 | 11-06-09 11:21 PM |
| سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے | ابن جلال | خبریں | 5 | 21-09-08 07:10 AM |
| برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 03:45 PM |