|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیمی فائنل
پاکستان بمقابلہ انڈیا جنگ دو ٹیموں کی نہیں دو ملکوں کی شاید ورلڈ کپ کے کسی فائنل کو بھی اتنی کوریج نہیں مل پائی ہوگی ![]() دونوں ہی ٹیموں مورال بہت بلند ہے ایک کی بیٹنگ کا ثانی نہیں تو دوسرے کی بالنگ اسکواڈ سب سے سپر ہے کوئی یقینی دعوی نہیں کیا جاسکتا لیکن میرا دل کہتا ہے یہ میچ پاکستان ہی جیتے گا آپ بھی اپنے تاثرات قلمبند کریں !!! ![]()
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 27-03-11 at 09:50 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rabab (28-03-11), کنعان (28-03-11), ھارون اعظم (28-03-11), محمدعدنان (28-03-11), عبدالقدوس (28-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا دل کہتا ہے یہ میچ پاکستان ہی جیتے گا انشاءاللہ مئجھے 101 پرسنٹ امید ہے کہہ پاکستان اپنا کپ لا کر رہے گا سب مسلمانوں کی دعا پاک ٹیم کے ساتھ ہے
انڈیا کے مسلمان بھی پاکستان کے لیے دعا کر رہے ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں میرا ایک سوال ہے ممکن ہے آف ٹوپک ہو لیکن سوال بہت اہم ہے
کیا وجہ ہے کہ انڈیا کے مسلمان پاکستان کے لیے دعا کرتے ہیں ؟
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (29-03-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں فرسٹ سٹینڈرڈ میں تھی اورجس سکول میں پڑھتی تھی وہاں اکثریت ہندووں اور عیسائیوں کی تھی۔ ہماری اُسی سکول میں ایک لڑکی کانتا جوبڑی کلاس میں تھی اورمجھ سے بہت محبت کرتی تھی۔ فرق یہ تھا کہ وہ ہندوتھی اورکچھ عرصے کیلئے پاکستان آئی تھی۔ انڈین ہوکرپاکستانیوں کیلئے اُسکا جذبہ دیدنی تھا۔ ایک دن سکول سے چھٹی پر وہ مجھے، بھائی اورامی کوضد کرکے اپنے گھرلے گئی کیونکہ اُسی شام اُنہوں نے واپس انڈیا چلے جاناتھا، ہمیں نہیں معلوم تھا کہ وہ ہندوہے۔ جب اُس کے گھر ہنومان کی مورتی دیکھی تو ہم کافی حیران ہوئے اورامی خوفزدہ ہو گئیں۔ لیکن اُس کے گھروالے کافی خوش اخلاقی سے پیش آئے۔ اُسکی امی اُٹھ کر چلی گئیں تو امی نے تھوڑا ہچکچاتے اورڈرت ہوئے سوال کیا کہ بیٹا تمہیں ہمیشہ اس مُلک کیلئے دُعاکرتے پایا ہے جبکہ تم انڈین ہواورپھرہندو۔ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ اُس نے بات کا جواب نہ دیا صرف اِتنا کہا،"آنٹی ہماری مذہبی کتاب میں موجود ایک ورس کی تفسیرکچھ یون ہے کہ اِنسان سے اُنسیت و محبت اسلئے نہ کی جائے کہ وہ آپکا ہم مذہب و ہم قوم ہے بلکہ اُسکومیعار کی کسوٹی پررکھا جائے۔ اورجب میں اس بات کو سمجھنے کی کوش کرتی ہوں تو میرا دل نہیں کرتا کہ میں بھارت کیلئے پرارتنا کروں جو اس لفظ سے نا بلد ہے بلکہ آپ حیران ہوں گی کہ وہاں کے مُسلمان یہی ہیں ہیں کہ I am Proud to be an Indian۔ لیکن جب کوئی بات ایسی بات ہوتی ہے تو وہ قوم سے فرد بن جاتے ہیں"۔ اس بات کا مفہوم اورپاکستان سے محبت تو خیرنہیں لیکن نیک جذبے کوہم میں سے ہر کوئی جان سکتا ہے۔ اور سب سے بڑھ کراگرآپکو اُنکی مذہبی کتان پڑھ کر سُناوتواحکامات میں ذرا بھی فرق نہ ہوگا ماسوائے اس کے وہ کسی انسان کی تخلیق ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن دل سے پاکستان کی جیت کیلئے دُعا گو ہوں۔ |
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (29-03-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زارا آپ میرے سوال کو سمھجھیں نہیں ۔
میں جب انڈیا گئی ۔ تو جو ہندو میجورٹی کے علاقے کے مسلمان تھے ذیادہ تر، پاکستانیوں سے متاثر لگے چاہے وہ ظاہر کریں یا نا کریں ۔ لیکن حیدرآباد دکن میں چونکہ مسلمان ذیادہ ہیں اور ایک کمیونٹی کی طرح رہتے ہیں وہ برملا پاکستان کی حمایت کرتے ہیں ۔ میرے ایک رشتہ دار نے کہا کہ ہمارے علاقے کولوگ منی پاکستان کہتے ہیں ۔ ایک نے کہا تھا کہ پاکستانیوں کا رکھ رکھاو اور آوٹ لک بہت اچھا ہوتا ہے مطلب ان کی اپیرینس ، ڈریسنگ وغیرہ ۔ یہ سب کہنے کا مقصد یہ ہے کہ دل سے تمام مسلمان پاکستان کے ساتھ ہیں اور پاکستانیوں پر رشک کرتے ہیں ، کچھ اس بات کو ظاہر کردیتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے ہیں ۔ میں وجہ جاننا چاہ رہی تھی کہ ایسا کیوں ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | rabab (29-03-11), ھارون اعظم (28-03-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے سوال کو سمجھ گئی تھی لیکن شاید بات اُس طرح بیان نہ کر پائی۔
دیکھیں سحرسسٹرآپکوئاد ہو گا کہ پچھلے سال کافی انڈین ایکٹریس پاکستان، کراچی آئے اوراُن میں سے ایک جوہی پارمر جسکا غالباً کُم کُم سوپ کافی مشہورہواتھا جب اُس سے پوچھا گیا کہ آپکو پاکستان اورانڈیا میں کیا فرق نظرآیاتو اُس نے جواب دیا، مجھے خاص فرق نظر نہیں آیا۔ میں سمجھی تھی یہاں عورتیں لمبے لمبے کپڑوں میں خود کو ڈھانپیں ہوں گی لیکن سب میری سوچ کے برعکس ہے۔ آپ یہ سمجھ لیں کراچی اور ممبئی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ یہ تھی اُسکی اپنی سوچ لیکن نہ جانے کیوں مجھے اُسکی باتوں میں صرف طنزہی نظرآیا۔ اب اگرانڈین مُسلمانوں کی بات کی جائے تو ہوسکتاہے وہ لوگ ہم مذہب ہونے کے ناطے، ایک اللہ کو ماننے والے، ایک نبی کی آل ہونے کے ناطے پاکستانی مُسلمانوں سے گہری وابستگی رکھتے ہوں۔ اوررشک کرناخواہ کسی بھی صورت میں کریں جائزہے کہ ہم آزاد مملکت میں ہے جہاں مکمل طور پر محفوظ ہیں جبکہ وہ لوگ انڈیا میں عید کے روزگائے کی قُربانی نہیں کر سکتے۔ اپنی سوچ و خیالات کو سرِعام بیان نہیں کر سکتے جبکہ ہم اہنی سوچ و خیالات کو لیکرآزاد ہیں۔ وہ لوگ جسمانی طور پرآزاد ہیں لیکن ذہنی طورپر اکثرغلام ہی ہیں۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (29-03-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقینا پاکستان میں شہریوں کو ملی ہوئی آزادی کسی بھی ملک کے عوام کے لئے قابل رشک ہو سکتی ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی کسی چوک میں جا کر عظیم تر قوم مفاد کی رکھوالی اسٹیلبیشمنٹ کے بارے میں کچھ کہ کر دیکھیں اپ کے گھر بھی اپ کو ڈھونڈ نہیں پائیں گے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی تقابلی جائزہ لیجئے دیگر ممالک کے ساتھ۔ صرف پاکستان ہی کو مد نظر نہ رکھیے۔
اور اسٹیبلشمنٹ بھی ہر بات پر نہیں پکڑتی۔ بہت سے جیالے اخبارات اور ٹی وی پر بھڑاس نکالتے رہتے ہیں۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (29-03-11) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
یہ میری اپنی رائے ہے کسی اور کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (29-03-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, فائنل, کوئی, کوریج, ٹیموں, پاکستان, پائی, یقینی, ورلڈ, انڈیا, اتنی, اسکواڈ, بیٹنگ, بلند, بمقابلہ, ثانی, جیتے, جنگ, دونوں, دوسرے, دل, دعوی, سپر, سیمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|