| سام کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (05-11-09) |
|
|
#46 |
|
Senior Member
مقبول
|
السلام علیکم
کہ حال اے توساں نہ۔ جلدی کرسو میکی وی کشمیری سیکھاسو۔ |
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیکھنی تومیں نےبھی ہےکوئی معلم ہی دستیاب نہیں ۔ویسےآپ نےگوجری میں لکھاہے؟
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
مقبول
|
نہیں جی میں نے کشمیری میں لکھا ہے گوجری بہت مشکل ہے۔ اس کو باقاعدہ سیکھنا پڑتا ہے۔ یہ جو میں نے لکھا ہے پنجابی کے قریب قریب ہے بس اس کی مشق اچھی طرح کرنی پڑتی ہے اور پھر میں تو بچپن سے بولتا آ رہا ہوں
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ وادی والی تونہیں لگتی پوٹھوہاری جیسی لگتی ہے آزادکشمیر میں بولی جاتی ہےشاید۔
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یہ آزاد کشمیر میں بولی جانے والی ہے جسے پوٹھوہاری ہی کہہ سکتے ہیں
اصل کشمیری اس سے بہت مختلف ہے جو مقبوضہ کشمیر کے لوگ بولتے ہیں وہ بہت مشکل ہے۔ یہاں میرے دو دوست ہیں، جو یونیورسٹی میں بھی ساتھ تھے میرے، وہ دونوں وہی کشمیری بولتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | سام (26-01-12) |
|
|
#51 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
آپ نے ٹھیک کہا راجہ صاحب |
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() |
پوٹھوہاری اور کشمیری میں بہت فرق ہے۔ پوٹھوہاری پنجابی سے ملتی جلتی ہے۔اور کشمیری اس سے بہت مختلف ہے۔
سام آپ کو ابھی تک کسی نے کشمیری نہیں سیکھائی؟ Muneeb Dhaman | Facebook مجھے ADDکرلیں۔ میں آپ کو سیکھاو گا۔۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#53 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آزاد کشمیر کی کشمیری میں اور پوٹھوہاری میں اتنا خاص فرق نہیں ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, size, فارم, کشمیری, پوسٹ, پاکستانی, لوگ, چنے, چائے, نظر, آج, اللہ, السلام, اردو, بھئی, بھائی, تلاش, دل, دال, سیاست, ساتھ, شاگرد, شریف, عبداللہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|