| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 17 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), زین خان (19-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08) |
|
|
#151 |
|
Senior Member
![]() |
واہ جی واہ ۔ ۔ ۔ ۔ سبحان اللہ
نہ تو ہم بزرگو کو زندگی میں چین سے رہنے دیتے ہیں اور پردہ فرمانے کے بعد بھی انکو تنگ کرنے سے منع نہیں ہو تے |
|
|
|
|
#152 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
”قرآن مجید میں بار بار آیا ہے کہ ”دع نفسک وتعال“ ترجمہ: ”نفس کو چھوڑ اور چلا آ“ (بحوالہ مینارہ نور طبع اول ۱۴۰۲ھ) حالانکہ قرآن کریم میں کہیں یہ الفاظ موجود نہیں “۔ میں اس کتاب کا وہی صفحہ اس جواب کے ساتھ منسلک کررہا ہوں، جس میں یہ تحریر ہے کہ حدیث میںبار بار آیا ہے، جس فتوٰی دینے والے نے بددیانتی اور محضمذہبی مخاصمت کی بناء پر حضورسیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کی تحریر کی تحقیق بھی ضروری نہ سمجھتے ہوئے فتوٰی صادر کردیا حالانکہ فتوٰی دینے سے پہلے لازم ہے کہ مکمل تحقیق کرلی جائے۔ قارئین اسی سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس طرح ایک گھناؤنی سازش کے تحت حضورسیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کی ذات اقدس کو گھناؤنے الزامات کے ذریعے متنازع بنانے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ مذکورہ بالا حدیث کے حوالے کے لئے ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتاب تذکرے اور صحبتیں کا صفحہ نمبر 142 ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضورسیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کے مخالفین کو سچ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے! آمین! |
|
|
|
|
|
#153 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ وَأَبُوْيَعْلَي وَالْبَيْهَقِيُّ. الحديث رقم 83 : أخرجه ابن حبان في الصحيح، 2 / 332، الرقم : 573، وأبويعلي في المسند، 10 / 495، الرقم : 6110، والبيقهي في شعب الإيمان، 6 / 485، الرقم : 8997، 8999، والمنذري في الترغيب والترهيب، 4 / 12، الرقم : 4580. ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کے کچھ بندے ایسے ہیں جو انبیاء نہیں لیکن انبیاء کرام اور شہداء بھی ان پر رشک کریں گے۔ عرض کیا گیا : (یا رسول اﷲ!) وہ کون لوگ ہیں (ہمیں ان کی صفات بتائیں)؟ تاکہ ہم بھی ان سے محبت کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ ایسے بندے ہیں جو آپس میں بغیر کسی قرابت داری اور واسطہ کے محض اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت کرتے ہیں، ان کے چہرے پر نور ہوں گے اور وہ نور کے منبروں پر جلوہ افروز ہوں گے، انہیں کوئی خوف نہیں ہوگا جب لوگ خوفزدہ ہوں گے اور انہیں کوئی غم نہیں ہو گا جب لوگ غمزدہ ہوں گے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی : ’’خبردار! بے شک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گے۔‘‘ |
|
|
|
|
|
#155 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#156 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اولیاء اللہ اور گوہر شاہی میں وہی فرق ہے جو رحمان اور شیطان میں
اولیاء اللہ کی تعلیمات سراپا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق ھیں اور یہ فتنہ تو اپنی پوجا کراتا تھا |
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (06-12-08) |
|
|
#157 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَہُمْ لَا يَرْجِعُونَ [٢:١٨] یہ بہرے، گونگے (اور) اندھے ہیں پس وہ (راہِ راست کی طرف) نہیں لوٹیں گے، اللہ جل شانہ تمہارے حال پر رحم فرمائے! |
|
|
|
|
|
#158 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 772
کمائي: 13,738
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,351
450 مراسلہ میں 963 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سرفروش صاحب لگتا ہے آپ غصے یا جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں جو اس قسم کی باتیں کر رہے ہیں۔ بھائی اس طرح کی باتیں وہ کرتے ہیں جن کو تقوے کا ہیضہ ہو جاتا ھے اور وہ اپنے علاوہ کسی کو مسلمان نہیں سمجھتے۔ قرآن کریم کی ہی آہت تو آپ پر بھی فٹ آتی ہے۔ برائے مہربانی کردار کشی اور کفر کے فتوے دینے کے بجائے حکمت سے اپنا مذہب واضع کریں۔ Last edited by چیتا چالباز; 01-12-08 at 11:35 AM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے چیتا چالباز کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | arshad khan (11-12-08), فیصل ناصر (01-12-08), فاروق سرورخان (02-12-08), میاں شاہد (06-12-08), زین خان (01-12-08) |
|
|
#159 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,620
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#160 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by سرفروش; 02-12-08 at 11:07 AM. |
|
|
|
|
|
#161 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 772
کمائي: 13,738
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,351
450 مراسلہ میں 963 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ککو بھائی سرفروش صاحب بھی ہمارے بھائی ہیں مگر ان تک جو باتیں پہنچی ہیں وہ کچھ الگ ہیں یہ ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم ان کو حق بتائیں اور ان کی ہدایت کے لئے دعا گو رہیں. ورنہ ہمارے اس رویے سے دلبرداشتہ ہو کر حق کو کیسے پہچانیں گے.
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں. مجھے ہے حکم اذاں لااللہ الللہ |
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے چیتا چالباز کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | arshad khan (11-12-08), فیصل ناصر (01-12-08), فاروق سرورخان (02-12-08), ام طلحہ (02-12-08), ابن آدم (31-05-09), زین خان (03-12-08) |
|
|
#162 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب تک بکا نہ تھا، تو کوئی پوچھتا نہ تھا اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کے دلوںکو ہدایت کی روشنی سے معمور و منور فرمائے! آمین
گوھر شاہی نے خرید کر مجھے انمول کردیا |
|
|
|
|
|
#163 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 772
کمائي: 13,738
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,351
450 مراسلہ میں 963 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا خیر اندیش |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے چیتا چالباز کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | arshad khan (11-12-08), میاں شاہد (06-12-08) |
|
|
#164 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ تھریڈ جوکہ فیصل ناصر نے شروع کیا تھا، اس میں حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ جوکہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے سرپرست و بانی اور عالم اسلام کی واحد روحانی شخصیت ہیں جن کہ مسلمانوںکے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں نے بھی اپنی عبادت گاہوں میں مدعو کیا اور اکتساب فیض کیا۔ لیکن چند غلط فہمیوں اور سازشی عناصر کے منفی پروپیگنڈوں کے ذریعے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ سے بدظن کیا جارہا ہے جیسا کہ اس تھریڈ میں بھی آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ میری درخواست یہ ہے کہ آپ حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ سے متعلق جتنی بھی منفی معلومات یا سنی سنائی باتوں کی بناء پر حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ سے بدگمانی رکھتے ہیں، یہاں پیش کریں تاکہ سیرحاصل گفتگو ہو سکے اور غلط فہمیوں کا ازالہ ہوسکے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو صحیح معنوں میں دین حنیف پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے! آمین |
|
|
|
|
|
#165 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 772
کمائي: 13,738
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,351
450 مراسلہ میں 963 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شاہی خاندان کی طرف سے یورو کپ جیتنے والی ٹیم کے | champion_pakistani | فٹبال | 1 | 03-07-08 05:12 PM |
| شاہی ٹکڑے | سیپ | باورچی خانہ | 3 | 27-05-08 08:05 PM |
| ’اورتدفین کی جگہ نہیں‘ فریال گوہر | چاچا کمال | فن و فنکار | 3 | 05-07-07 09:54 AM |