واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک

کفروشرک کفروشرک

فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اس موضوع کے 221 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 4386 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-08, 01:11 AM  
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,268
کمائي: 140,263
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,569
5,888 مراسلہ میں 14,197 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

گوہریہ مذہب بہت خطرناک فتنہ ہے اس کا بانی ریاض احمد گو ہر شاہی ہے گو ہر شاہی نے اس کا آغاز اپنی انجمن سر فرو شانِ اسلام کے نام سے کیا- علماء اسلام اس کو دین سے خارج قرار دیتے ہیں۔

اس فرقے کا طریقہ واردات اس لحاظ سے بہت پر اسرار اور خطر ناک ہے کہ نہ صرف اہلسنّت ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں بلکہ اعلحٰضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضاخا ن صاحب علیہ الرحمہ کی اتباع اور عقیدت کا بھی دم بھرتا ہے فتنہ گو ہر یہ اہلسنّت کو بد نام کرنے اور نوجوانوں کو راہِ حق سے بہکانے کےلئے اہلسنّت کا لیبل لگا کر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔
گو ہر شاھی نے اپنی گمراہیت ان تینوں کتابوں میں تحریر کی ہیں جنکے نام ”روحانی سفر ،روشناس اور مینارہ نور“ وغیرہ ہیں اب آپکے سامنے ان کتب کی عبا رات ثبوت کیساتھ پیش کی جارہی ہیں ۔
گو ہر شاہی اور اسکے معتقدین کے عقائد و نظر یات::
عقیدہ :نماز، روزہ ،زکوٰ ۃ اورحج کو اسلام کے وقتی رکن کہا گیا ہے کہ روزانہ پانچ ہزار مرتبہ عوام ،پچیس ہزار مرتبہ امام اور بہتر ہزار مرتبہ اولیاءکرام کو ذکر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ہر درجہ کے ذکر کے بغیر نماز بے فائدہ ہے اگرچہ سجدوں سے کمر کیوں نہ ٹیڑھی ہوجائے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 3)
عقیدہ :پیرو مرشد ہونے کے لئے عجیب و غریب شرط قائم کی ہے کہ اگر زیادہ سے زیادہ سات دن میں ذاکر قلبی نہ بنا دے تو وہ مرشد نا قص ہے اور اس کی صحبت سے اپنی عمر عزیز بر باد کرنا ہے ۔
(بحوالہ : کتاب :روشناس صفحہ نمبر6)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام نفس کی شرارت سے اپنی ورا ثت یعنی جنت سے نکال کر عالم
نا موت جو جنات کا عالم تھا پھینکے گئے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ 8 )
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام پر یوں بہتان باندھا ہے کہ آپ جب اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے نام کیساتھ لکھا دیکھا تو خیال ہوا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں ۔جواب آیا کہ تمہاری اولاد میں سے ہوں گے ۔نفس نے اُکسایا کہ یہ تیری اولا دمیں ہوکر تجھ سے بڑھ جائیں گے یہ ”بے انصافی “ہے اس خیال کے بعد آپ کو دوبارہ سزاد ی گئی۔(معاذ اللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 9)
عقیدہ :قادیانیوں اور مرزا ئیوں کو مسلمان کہا ہے البتہ جھوٹے نبی کو مان کر اصلی نبی کی شفاعت سے محروم کہا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 10)
عقیدہ :اللہ تعالیٰ کا خیال ثابت کرکے اس کے علم کی نفی کی ہے ایک دن اللہ تعالیٰ کے دل میں خیال آیا کہ میں خود کو دیکھوں سامنے جو عکس پڑا تو ایک روح بن گئی اللہ اس پر عاشق اور وہ اللہ پر عاشق ہوگئی ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر20)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام کی شدید ترین گستاخی اور اخیر میں ان پر شیطانی خور ہونے کا الزام لگایا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر 8 )
عقیدہ :ذکر کو نماز پر فضیلت دی ۔ذکر کا نیا طریقہ نکالا اور قرآنی آیت کے مفہوم کو بگاڑ کر اپنے باطل نظریہ پر استد لال کیا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر17)
عقیدہ :جب تک حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کسی کو نصیب نہ ہو اسکا امتّی ہونا ثابت نہیں ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر24)
عقیدہ :قرآن مجید کی آیت کا جھوٹا حوالہ دیا گیا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے باربار ”دع نفسک و تعالیٰ “فرمایا ہے حالانکہ پورے قرآن مجید میں کہیں بھی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان وارد نہیں ہوا۔ (معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر29)
عقیدہ :علماءکی شان میں شدید ترین گستاخیاں کی گئی ہیں ایک آیت کہ جو کہ یہود سے متعلق ہے علماءو مشائخ پر چسپاں کیا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر30,31) عقیدہ :حضرت خضر علیہ السلام اور ان کے علم کی تو ہین کی گئی ہے ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر35)
عقیدہ :انبیاءکرام علیہم السلام دیدار الہٰی کو تر ستے ہیں اور یہ (اولیاءاُمّت )دیدار میں رہتے ہیں ولی نبی کا نعم البدل ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر39)
گوہر شاہی اپنی کتاب روحانی سفر کے صفحہ نمبر 49تا50پر رقم طراز ہے ۔
عبارت :اتنے میں اس نے سگریٹ سلگایا اور چرس کی بو اطراف میں پھیل گئی اور مجھے اس نفرت ہونے لگی ۔رات کو الہا می صورت پیدا ہوئی یہ شخص (یعنی چرسی )ان ہزاروں عابدوں ،زاہدوں اور عالموں سے بہتر ہے جو ہر نشے سے پر ہیز کر کے عبادت میں ہوشیار ہیں لیکن بخل ،حسد اور تکبّر انکا شعار ہے اور (چرس کا )نشہ اسکی عبادت ہے ۔
(معاذ اللہ !بالکل ہی واضح طور پر نشہ کو صرف حلا ل ہی نہیں بلکہ عبادت ٹہرایا جا رہا ہے ۔)
ریاض گوہر شاہی کے نزدیک نماز اور درود شریف کی
کوئی خاص اہمیت معلوم نہیں ہوتی
جیسا کہ روحانی سفر ص 3پر اپنے بارے میں لکھتا ہے ۔
عبارت :اب گو لڑہ شریف صاحبزادہ معین الدین صاحب سے بیعت ہوا انہوں نے نمازکیساتھ ایک تسبیح درود شریف کی بتائی ۔میں نے کہا اس سے کیا ہوتا ہے کوئی ایسی عبادت ہو جو میں ہر وقت کر سکوں (یعنی (معاذاللہ )نماز اور درود شریف سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا )۔
گوہر شاہی نے جو روحانی منازل طے کئے ہیں ان میں عورتوں کا بھی بہت زیادہ دخل ہے ۔نہ شرم ،نہ حیا ۔ا سکے روحانی سفر میں ایک مستانی کا خصو صیت کیساتھ دخل ہے ۔
عبارت :میں دن کو کبھی کبھی اس عورت کے پاس چلا جاتا وہ بھی عجیب و غریب فقر کے قصّے سناتی اور کبھی کھانا بھی کھلا دیتی ۔(بحوالہ :روحانی سفر ص 34) عبارت :کہنے لگی آج رات کیسے آگئے ۔میں نے کہا پتہ نہیں اس نے سمجھا شاید آج کی اداو ¿ں سے مجھ پر قربان ہوگیا ہے اور میرے قریب ہو کر لیٹ گئی اور پھر سینے سے چمٹ گئی ۔(بحوالہ :کتاب : روحانی سفر ص 32)
کیا اس سے زیادہ دلیری کیساتھ کوئی دشمن اسلام دینِ متین کے چہرے کو مسخ کر سکتا ہے ۔کیا شریعت مطہرہ کی تنقیص کے لئے اس سے بھی زیادہ شرمناک پیرا یہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔کیا اپنے مذہب ،اپنے دین ،اپنے عقائد کا اسطرح سے خون کرنے والا یہ شخص مذہبی رہنما ہوسکتا ہے ؟
آج کل گوہر شاہی کے چیلوں نے ”مہدی فاؤنڈیشن “ کے نام سے کام کرنا شروع کردیا ہے یہ جماعت دوبارہ سرگرم ہورہی ہے اس کے کارکنان دنیا بھر میں ای میل اورخطوط کے ذریعہ خباثتیں پھیلارہے ہیں اس طرح گوہر شاہی کی فتنہ انگیز جماعت دوبارہ سرگرم ہوگئی ہے ۔
مسلمانوں کو اس فتنے سے بچنا چاہیے ۔

Last edited by منتظمین; 19-11-08 at 02:46 PM. وجہ: سرفروش کی درخواست پر کچھ غیر مناسب الفاظ نکال دیے گئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
مندرجہ ذیل 17 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), زین خان (19-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08)
پرانا 17-12-08, 10:14 AM   #211
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 9
کمائي: 261
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب:گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیوں بھئی 1 سال سے مضمون کھولے رکھا کیا یہی ہمارا گناہ ہے ؟‌اور تم کتوں کی طرح‌بھونک رہے ہو جب خود کی سمجھ میں نہیں آرہا خود کہ ایمان پر ایسا ہی بروسا ہے تو نیا کھاتہ بنا کر پھر آؤ اور تحمل سے جواب دو ورنہ کسی گٹر میں‌جا کر مرو جیسے مرزا احمد قادیانی مرا
اسے کہتے ہیں‌، ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری،
اس تھریڈ کے تمام صفحات دیکھو کیا میں نے ایک ایک سوال کا جواب نہیں‌دیا؟
تمہارے ناپاک ذہن کی پیداوار اور گندی سوچ میں اور کیا آسکتا ہے، سوائے تبرہ بازی کے تم کر بھی کیا سکتے ہو،
ایک ویب سائٹ پر منتظم ہو کر فرعونیت دکھا رہے ہو، اگر جہاں کا نظم و نسق تمہارے ہاتھ آجائے تو کیا قیامت ڈھاؤ گے؟
تم جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی آج مسلمان ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہیں اور تم لوگ دین کو اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھ کر مزید لوگوں کو کافر و منافق کہہ کر دی، دین سے خارج کرکے، اُمت مسلمہ کو کمزور کررہے ہو!
کیا یہی تمہاری مسلمانی ہے،
تم جیسے نطفہء ناتحقیق اسلام اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔
مسلمانوں کے زوال کی اصل وجہ تم جیسے لوگ ہیں۔
جنہوں نے نبی کا نام تو لیا ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے نابلد و خودساختہ گمراہی کے گڑھے میں قیدہو۔
سرفروش کی آئی ڈی کو ان بلاک کرکے، میرے تمام تھریڈز کو بحال کیا جائے، پھر ہی مزید بات ہوگی۔
حق شناس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-12-08, 10:17 AM   #212
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,681
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب:گوہر شاہی کےعقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حق شناس مراسلہ دیکھیں
چلو ہماری ہماری تربیت تو ہمارے مرشد نے کی ہے، لیکن تم تو خود کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیروکار کہہ کر اُن کی تعلیمات و عقائد اور محبت کا دم بھرتے ہو لیکن کیا اُن جیسا ایک بھی وصف تم میں ہے؟
یہ جو تمہاری دوغلے بازی ہے، کیا یہ تمہیں نعوذ باللہ اسلام نے سکھائی؟
غلاظت و شقاوت تو تمہارے قلب و نظر میں‌ بھری ہوئی ہے، تمہارے تخم ناپاک کا کیا کہنا۔
خود کو دین کا ٹھیکیدار سمجھ کر جس کو چاہے کافر کہہ کر دین سے نکال باہر کرتے ہو۔ کتوں‌کی طرح بھونکتے ہو اور پھر اس پر طرہ یہ کہ تبرہ کرتے ہو۔
انشاء اللہ تم جیسے کتوں کا حشر بولہب سے بھی بدتر ہوگا۔
انتظامیہ
پلیز اسکا کچھ کریں اور اسکے سارے راستے بند کریں۔یہ فورم اس دشنام طرازی کا عادی نہیں ہے۔ یہ سلسلہ اب ختم ہو جانا چاہئے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (18-12-08), چیتا چالباز (17-12-08), میاں شاہد (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 10:23 AM   #213
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 9
کمائي: 261
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب:گوہر شاہی کےعقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
انتظامیہ
پلیز اسکا کچھ کریں اور اسکے سارے راستے بند کریں۔یہ فورم اس دشنام طرازی کا عادی نہیں ہے۔ یہ سلسلہ اب ختم ہو جانا چاہئے۔
ظاہر ہے یہ فورم سچ سننے کی عادی تھوڑی ہے، یہ تو صرف منافرت پھیلانا، دوسروں کا کافر قرار دینا اور دین کے نام پر ایک مخصوص سوچ کا پرچار کرنے کے لئے بنا ہے۔ جس پر محض ایک مخصوص مکتبہء فکر کے لوگوں کی اجارہ داری ہے۔
میں بہت تہذیب و شائستگی، اس فورم کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی تمام دشنام طرازیوں کو برداشت کیا لیکن اب نہیں۔
پاک ڈاٹ نیٹ ایک متعصب فورم ہے جوکہ مسلمانوں میں‌منافرت کا بیج بو کر فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے۔
حق شناس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-12-08, 10:25 AM   #214
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,645
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

میں‌معذرت چاہتا ہوں‌کل اس کا علاج کرنا تھا مگر بھول گیا ابھی کرتا ہوں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (18-12-08), چیتا چالباز (17-12-08), ام طلحہ (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 10:30 AM   #215
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 9
کمائي: 261
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میں‌معذرت چاہتا ہوں‌کل اس کا علاج کرنا تھا مگر بھول گیا ابھی کرتا ہوں
تمہیں تو خود کسی دماغ کے ڈاکٹر کی ضرورت ہے جوکہ تمہارے دماغ میں سے تعصب و منافرت کے کیڑے نکال سکے۔
حق شناس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-12-08, 10:34 AM   #216
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,681
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میں‌معذرت چاہتا ہوں‌کل اس کا علاج کرنا تھا مگر بھول گیا ابھی کرتا ہوں
جلدی سے کردیں شاہد بھائی اس کی حالت دیکھ کر بہت ہنسی بھی آتی ہے اور کوفت بھی ہوتی بیچارہ تڑپتا رہتا ہے۔ایک کے بعد ایک سڑیل جواب
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (17-12-08), چیتا چالباز (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 10:37 AM   #217
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,645
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حق شناس مراسلہ دیکھیں
تمہیں تو خود کسی دماغ کے ڈاکٹر کی ضرورت ہے جوکہ تمہارے دماغ میں سے تعصب و منافرت کے کیڑے نکال سکے۔
ہا ہا ہا بیٹا بولو بولو خوب بولو

ارے میںنے تو کبھی کسی بھونکتے کُتے کو نہیں روکا تو بھلا تمہیں‌کیا روکوں‌گا تم تو پھر بھی انسان ہونے کا دعویٰ کرتے ہو یہ الگ بات ہے کہ جس طرح‌تمھارے جعلی اور دھوکے بار گوبر شاہی سے کچھ نہ بن پڑا تم بھی ویسے ہی ہانکے جارے ہو اور کچھ کر نہیں‌سکے اصل میں‌جھوٹوں کے پیچھ چلنے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے آخرت میں تو ذلت اور رسوائی ملنی ہی ہوتی ہے مگر کبھی کبھی دنیا میں بھی ذلیل ہونا پڑتا ہے
باقی یہ نہ سمجھنا کہ تم آئی ڈی بدل بدل کر ادھم بازی جاری رکھ سکو گے یہ فورم ہے اور یہاں‌ہر قسم کا علاج موجود ہوتا ہے ابھی تک جو تم بے پر کی ہانک رہے ہو تو یہ انتظامیہ کی انتہائی شرافت ہے ورنہ ۔ ۔ ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (18-12-08), چیتا چالباز (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 10:42 AM   #218
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 9
کمائي: 261
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب:گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا بیٹا بولو بولو خوب بولو

ارے میںنے تو کبھی کسی بھونکتے کُتے کو نہیں روکا تو بھلا تمہیں‌کیا روکوں‌گا تم تو پھر بھی انسان ہونے کا دعویٰ کرتے ہو یہ الگ بات ہے کہ جس طرح‌تمھارے جعلی اور دھوکے بار گوبر شاہی سے کچھ نہ بن پڑا تم بھی ویسے ہی ہانکے جارے ہو اور کچھ کر نہیں‌سکے اصل میں‌جھوٹوں کے پیچھ چلنے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے آخرت میں تو ذلت اور رسوائی ملنی ہی ہوتی ہے مگر کبھی کبھی دنیا میں بھی ذلیل ہونا پڑتا ہے
باقی یہ نہ سمجھنا کہ تم آئی ڈی بدل بدل کر ادھم بازی جاری رکھ سکو گے یہ فورم ہے اور یہاں‌ہر قسم کا علاج موجود ہوتا ہے ابھی تک جو تم بے پر کی ہانک رہے ہو تو یہ انتظامیہ کی انتہائی شرافت ہے ورنہ ۔ ۔ ۔
کیا کریں میاں اب آپ کو عزت راس نہیں، تو جیسی زبان آپ سمجھتے ہیں وہی بولیں گے ناں، ویسے اگر دنیا میں ذلیل و خوار ہونے کی بات کررہے ہو تو پچھلی ایک صدی سے مسلمان بھی دنیا بھر میں‌پستیوں پر دھنستے جارہے ہیں، کیا اس کی وجوہات پر کبھی غور کیا ہے؟
سنجیدگی سے بات کرنا ہے تو سرفروش کی آئی ڈی کو بلاک کرو اور حذف کردہ تھریڈ بحال کرو۔
حق شناس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-12-08, 12:59 PM   #219
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,645
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب:گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حق شناس مراسلہ دیکھیں
کیا کریں میاں اب آپ کو عزت راس نہیں، تو جیسی زبان آپ سمجھتے ہیں وہی بولیں گے ناں، ویسے اگر دنیا میں ذلیل و خوار ہونے کی بات کررہے ہو تو پچھلی ایک صدی سے مسلمان بھی دنیا بھر میں‌پستیوں پر دھنستے جارہے ہیں، کیا اس کی وجوہات پر کبھی غور کیا ہے؟
سنجیدگی سے بات کرنا ہے تو سرفروش کی آئی ڈی کو بلاک کرو اور حذف کردہ تھریڈ بحال کرو۔
چندا ! تمھارا رویہ پہلے دن سے اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ تم لوگ سنجیدگی سے بات تو کی ابات کرنے کے بھی اہل نہیں ہو تمہیں بہت موقع دیا گیا ہے مگر تمھاری وہی مثال نکلی کہ جب تک نلکی لگائے رکھو تو ٹھیک ہے نلکی نکالتے ہی پھر ٹیڑھی اب یہ تو ممکن نہیں کہ اس فورم پر تمھارے لئے ایک الگ نلکی لگادی جائے اور اس قسم کی سہولت فی الوقت کسی بھی فورم میں میسر نہیں ہے چناچہ آپ عیش کریں خود بھی ذلت اور گمراہی کے گڑھے میں گرے رہیں اور جو جو بد نصیب ہیں اُنہیں بھی اپنے ساتھ گمراہی کے اندھے غار میں دھکا دے دیں جس جس پر اللہ کا کرم و فضل ہوا وہ اس گمراہی سے بھی انشا اللہ نکل آئے گا اور اگر اللہ ہی کسی کو ہدایت نہ دے تو میں کیا اور میری اوقات کیا ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (18-12-08), چیتا چالباز (17-12-08)
پرانا 18-12-08, 01:15 AM   #220
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,268
کمائي: 140,263
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,569
5,888 مراسلہ میں 14,197 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

قسط نمبر 3
------------------------

Name:  26.jpg
Views: 32
Size:  73.1 KB

Name:  27.jpg
Views: 33
Size:  71.6 KB

Name:  28.jpg
Views: 33
Size:  67.8 KB

Name:  29.jpg
Views: 32
Size:  74.8 KB

Name:  30.jpg
Views: 34
Size:  76.0 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
sahj (19-06-09), میاں شاہد (18-12-08), ام طلحہ (18-12-08)
پرانا 18-12-08, 01:51 PM   #221
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 28
مراسلات: 2,091
کمائي: 6,641
ميرا موڈ:
شکریہ: 910
692 مراسلہ میں 1,287 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

سلام،

موضؤع بند کیا جاتا ہے.

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 18-12-08, 05:49 PM   #222
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,645
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

یار اسے چلنے دیں‌تاکہ ہمارے سادہ لوح‌دوستوں‌کو حقائق کا علم ہوسکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہی خاندان کی طرف سے یورو کپ جیتنے والی ٹیم کے champion_pakistani فٹبال 1 03-07-08 05:12 PM
شاہی ٹکڑے سیپ باورچی خانہ 3 27-05-08 08:05 PM
’اورتدفین کی جگہ نہیں‘ فریال گوہر چاچا کمال فن و فنکار 3 05-07-07 09:54 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger