|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 2671
|
||||
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں استعمال کرنے پر "کمی" بھی ہوسکتی ہے
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (28-06-09) |
|
|
#17 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 31
کمائي: 1,017
شکریہ: 115
30 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ بھائی میرے کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ لکھنا نہیں آتا مطلب یہ ھے کہ کوئی آسان طریقہ نہیں پتا جس کے ذریعے سے اپنی بات جلد از جلد لکھ سکوں ورنہ تو بندہ قلم اور قلم کا ھی دھنی ھے معذرت تلوار کا ذکر نہیں کر سکتا کیونکہ حالات ناساز ھیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو محمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-06-09), عبداللہ حیدر (01-07-09) |
|
|
#18 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 31
کمائي: 1,017
شکریہ: 115
30 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ابو محمد بھائی، اللہ تعالیٰ سےمیرے لیے دعا کیا کریں کہ وہ اس حقیر سی خدمت کو اپنی بارگاہ میںقبول فرما لے۔ اسلام علیکم و رحمتہ اللہ بھائی عبداللہ حیدر آپ کی خدمت تو ماشاءاللہ بہت اعلٰی ھے بس بندہ حقیر ھے |
|
|
|
| ابو محمد کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (01-07-09) |
|
|
#19 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 31
کمائي: 1,017
شکریہ: 115
30 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی، آپ کچھ وضاحت کریں گے کہ آپ کونسا طریقہ استعمال کرتے ہیں؟ میں اپنے مراسلے عمومًا ورڈ پراسیسرز مثلًا مائیکروسافٹ ورڈ یا اوپن آفس رائٹر میں تیار کرتا ہوں اور پھر فورم کے خاص ٹولز کی مدد سے فارمیٹنگ کے بعد پوسٹ کر دیتا ہوں۔ اس کام کے لیے ایک آف لائن ایڈیٹر بھی میسر ہے۔ آپس کی بات ہے کچھ احباب کا خیال ہے کہ میرا تعلق "کسی ادارے" سے ہے جس کی وجہ سے مجھے لکھنے میںمدد ملتی رہتی ہے۔ بھائی فورم پر جو quick replayھے اُسی پر اپنی زور آزمائی کرتا رھتا ھوں mouse کے ذریعے ا ب پ ت کو دبا دبا کر اگر سب اسی طرح لکھتے ھیں تو شاباش ھے آپ کی ھمتوں اور اُنگلیوں کو
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 31
کمائي: 1,017
شکریہ: 115
30 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی، آپ کچھ وضاحت کریں گے کہ آپ کونسا طریقہ استعمال کرتے ہیں؟ میں اپنے مراسلے عمومًا ورڈ پراسیسرز مثلًا مائیکروسافٹ ورڈ یا اوپن آفس رائٹر میں تیار کرتا ہوں اور پھر فورم کے خاص ٹولز کی مدد سے فارمیٹنگ کے بعد پوسٹ کر دیتا ہوں۔ اس کام کے لیے ایک آف لائن ایڈیٹر بھی میسر ہے۔ آپس کی بات ہے کچھ احباب کا خیال ہے کہ میرا تعلق "کسی ادارے" سے ہے جس کی وجہ سے مجھے لکھنے میںمدد ملتی رہتی ہے۔ بھائی فورم پر جو quick replayھے اُسی پر اپنی زور آزمائی کرتا رھتا ھوں mouse کے ذریعے ا ب پ ت کو دبا دبا کر اگر سب اسی طرح لکھتے ھیں تو شاباش ھے آپ کی ھمتوں اور اُنگلیوں کو
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ابو محمد آپ واقعی بہت محنت کرتے ہیں مان گیا
بھائی کوئیک رپلائی یا پھر کے ٹیب کو دبا کر ایک نئی ونڈو میں اپنے کی بورڈ کو ہی استعمال کریں لکھنے پر آپ کو اندازہ ہوگا کے یہاں کی بورڈ کے حروف اس طرح کام کرتے ہیں ![]() ![]() کچھ دیر میں ہی آپ کو پریکٹس ہوجائے گی انشااللہ دعاؤں میں یاد رکھیں فیصل ناصر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 28-06-09 at 05:07 AM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدمبشرعلی (02-01-10) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
علم کے بارہ میں لیکن نہیں چلے گا!!! Last edited by محمدمبشرعلی; 01-01-10 at 11:52 PM. |
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
” وَ تَوَکَّلْ عَلَی اللهِ وَ کَفٰی بِاللهِ وَکِيْلًا “۔
جزاک اللہ خیر بھائی |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ اوپیرہ کے علاوہ کوئی بھی استعمال کر سکتے ہو، مثلاً Fire Fox یا Chrome ،، دوسری بات یہ کی ہم تو کی بوڑد کی مدد سے لکھتے ہیں جیسے کہ a سے ا b سے ب t سے ت اور T سے ٹ وغیرہ اور پھر وغیرہ وغیرہ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسندیدہ, واقعات, قرآن, چینل, نوکری, نظر, محبت, معلوم, اللہ, انسان, انعامی, امتحان, بچوں, تعلیم, حکم, حدیث, خواتین, خلاف, خدا, دریافت, دعا, راستہ, عقل, عبادت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:18 AM |
| ستر فی صد پاکستانی ’فیس بک‘ پر مکمل پابندی چاہتے ہیں، پول | ھارون اعظم | خبریں | 15 | 29-05-10 09:38 PM |
| پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، صدربش | ابن جلال | خبریں | 0 | 24-09-08 12:17 AM |
| دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مغربی ممالک پاکستان کی مدد کریں، اشرف قاضی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:54 AM |
| غیر ملکی اخبارات کے مفروضے مسترد، جوہری اثاثے محفوظ ہیں، پاکستان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 03-12-07 02:42 PM |