| 11 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (28-02-12), فخر بٹ (14-08-11), نیلم خان (09-08-11), نورالدین (30-07-11), نبیل خان (30-07-11), محمدمبشرعلی (30-07-11), ابونعیم (28-02-12), سحر بٹ (14-08-11), شھزادباجوہ (14-09-11), عیشال فاطمہ (12-08-11), غلام خان (19-03-12) |
|
|
#76 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور یہ اپنے موضوع کی منفرد کتاب ہے................. میرے ناقص علم کے مطابق شاید ہی کسی نے ایسی کوشش کی ہو اردو میں................
اصل میں سب علماء مفہومات کو درست کروانے کی بجائے اج بھی رتہ سسٹم پر زور دیتے ہیں تو کسی کا خیال اس طرف جا بھی کیونکر سکتا تھا!!! کسی کے علم میں ہو تو لازما بتاءے، میں آج کل یہ موضوع بڑی شدت سے مطالعہ کرنے کی لگن رکھتا ہوں والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#77 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم سسٹر نیلم
جزاک اللہ خیر، آپ کس کام میں پڑ گئی ہیں عبداللہ کو اگنور کریں، آپ اپنا انجوائے کریں اور اپنی مفید تحریروں سے ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔ آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی دینی گھرانہ سے ھے الحمداللہ، نایاب کتابوں کی لائبریری کا ذکر آپ نے کیا پھر تو مجھے آپ سے ملنا پڑے گا۔ ، مجھے لگتا ھے یہ لائبریری دادا جان معرفت سے ہو گی۔والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#78 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by فیصل ناصر; 16-08-11 at 11:58 PM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (17-08-11), کنعان (16-08-11), ننھا بچہ (17-08-11), مہتاب (16-08-11), محمدعدنان (21-09-11), آبی ٹوکول (16-08-11), اجمل (25-02-12), اعجازلاثانی (28-02-12), حیدر Rehan (16-08-11), راجہ اکرام (16-08-11) |
|
|
#79 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
آپکا تعلق راولپنڈی و اسلام آباد سے ھے شائد اور میں سوچ رہا ہوں کہ میں اگر ایک تصویر یہاں پر لگاؤں تو ضرور کہیں سے تعلق نکل سکتا ھے کیونکہ میرا بھی اسلامی تعلق ابھی تک فارم میں ہڈن ھے۔ ![]() ![]() ![]() والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#80 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#81 |
|
Senior Member
![]() |
محترم بہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی دینی گھرانہ سے ھے الحمداللہ، اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#82 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو بھئی عبد اللہ آدم ۔۔۔جان بچ جانے کی خوشی میں فوراً ایک گرینڈ پارٹی کا اہتمام کرو ہمارے لیے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#84 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (17-08-11) |
|
|
#85 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-08-11), اعجازلاثانی (28-02-12) |
|
|
#86 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم باجی آپ کا تعلق ایم کیو ایم سے تو نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#87 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے افسوس ہے کہنا پڑ رہا ہے
اب اگر اس تھریڈ کوئی غلط مراسلہ لگا تو مجھے اسے بند کرنا پڑے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#88 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#89 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پنڈی والوں کو شرف زیارت بخشنے کا پروگرام میں نے اور مرید خاص نے ایک عرصہ سے بنایا ہوا ہے اور آپ مطلوبہ افراد کی فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ اس حوالے سے ہماری باقاعدہ مشاورت ہو چکی ہے بس ذرا رمضان کریم میں اہل خانہ کو چھوڑ کر نکلنا مشکل ہوتا ہے۔ بعد از رمضان بشرط زندگی آپ کو خدمت کا بھرپور موقع دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ آپ ذہنی طور پر مکمل تیار رہیں ۔۔ اور اس بات سے تو آپ باخبر ہوں گے ہی کہ جب پیر صاحب مع ایک عدد مرید تشریف لا رہے ہوں تو جیبی تیاری بھی اپنا مقام رکھتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-08-11) |
|
|
#90 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسلام و علیکم !
سب سے پہلے تو انسان کو یہ جاننا ضروری ہے کہ دو طرح کے سجدے ہوتے ہیں۔ 1۔ عبادت کا سجدہ (با نیّت عبُودیّت) 2۔ تعظیم کا سجدہ (بغیر نیّت عبودیت) 1۔ عبادت کا سجدہ تو سب کے لیے واضح ہے، اس کے لیے وضاحت کی ضرورت نہیں۔ 2۔ تعظیمی سجدے کو ہم دو حصّوں میں تقسیم کریں گے۔ (1) واجبی سجدہ (2) اختیاری سجدہ 1۔ واجبی سجدہ:- اللہ کے علاوہ یہ سجدہ صرف ایک بار واجب کیا گیا، یعنی فرشتوں کا حضرت آدم'ع' کو سجدہ، جس سے فرشتے انکار نہیں کر سکتے تھے، اور اگر انکار کرتے تو شیطان کی مثال ہم سب کے سامنے ہے۔ 2۔ اختیاری سجدہ:۔ اسکا تعلق انسان کے اختیار میں ہے، یعنی اگر وہ تعظیمی سجدہ (بغیر نیّت عبودیّت) کے کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر نا بھی کرنا چاہے تو اس میں کوئی اشکال نہیں۔ اس کا ثبوت برادران ِ یوسف'ع' کا حضرت یوسف'ع' کو سجدہ کرنا ہے، یہ واقعہ سورہ یوسف آیت نمبر 10 میں بیان ہوا ہے۔ ترجمہ: انہوں نے اپنے ماں باپ کو تخت پر بٹھایا اور وہ لوگ یوسف کے سامنے گِر پڑے تب انہوں نے کہااے بابا یہ میرے اُس خواب کی تعبیر ہے جو میں پہلے دیکھ چکا ہوں، واقعی خدا نے اس کو سچ کر دکھایا۔ چنانچہ جب برادران یوسف نے حضرت یوسف'ع' کو سجدہ کیا تو نہ حضرت یوسف نے انہیں منع کیا نہ حضرت یعقوب'ع' نے۔ حالانکہ دو پیغمبر وہاں موجود تھے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تعظیمی سجدے میں کوئی حرج نہیں۔ درحالیکہ وہ لوگ احترام میں جُھک گئے اور سجدے میں گِر پڑے، چنانچہ یہ ایک اختیاری سجدہ تھا۔ نتیجہ ان قرآنی دلائل سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ تعظیمی سجدہ بھی ہر کسی کے لیے جائز نہیں بلکہ تعظیمی سجدہ صرف معصومین کے لیے ہو سکتا ہے۔ اس بات کی دلیل یہ ہے کہ اگر انسان قرآن ِ کریم پر غور کرے کہ فرشتوں کو حکمِ سجدہ ایک معصوم نبی کے لیے تھا، اور برادران ِ یوسف کا سجدہ بھی ایک نبی کے لیے تھا۔ آدم'ع' و یوسف'ع' دونوں نبی تھے اور نبی معصوم ہوتےہیں، گناہوں سے پاک ہے وہ ہر چھوٹے بڑے گناہوں سے بَری ہوتے ہیں۔ چنانچہ یہ پیروں فقیروں کو اور ان کے مزارات کو سجدہ اس لیے درست نہیں کہ وہ معصوم نہیں اور معصومین کے علاوہ دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں جو یہ کہہ سکے کہ میں نے کوئی صغیرہ (چھوٹی) گناہ تک نہیں کی ہے۔ لہذا جو گناہ کا مرتکب ہوتا ہو چاہے وہ گناہ جانے میں یا انجانے میں ہو اُن کے لیے تعظیمی سجدہ کیسے؟؟ آیا اُن کا مقام و مرتبہ آدم و یوسف کے برابر ہو سکتا ہے؟؟ اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا کرے!! |
|
|
|
| اسحاق علی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (02-02-12) |
![]() |
| Tags |
| فیصل, ہے۔, کارکنان, کرتے, کررہا, کس, گرد, نظیر, منہ, مثال, مر, آباد, الیکشن, ارد, اسے, بے, بے نظیر, تعالی, تصویر, دیکھ, دوسرے, سجدہ, شرک, ضمنی, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|