| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-01-10), shafresha (24-03-10), نورالدین (02-03-10), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), مباح (05-03-10), محمد عاصم (02-05-10), مسلم بھائی (28-05-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شریف (03-03-10), عارف اقبال (24-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10) |
|
|
#76 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جواب کا انتظار ھے اور آپ نے جو حدیث لکھی ھے اس کے حوالے میں یہ بھی بتا دیں کے یہ حدیث کس "کتاب " میں ھے اور "باب" کا عنوان کیا ھے صحیح البخاری رقم الحدیث ( 1344 ) ج 1 ص 399 شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (15-03-10) |
|
|
#77 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحیح البخاری رقم الحدیث ( 1344 ) ج 1 ص 399
ج: جلد 1 ص: صفحہ نمبر 399 غور کریں محترم صحیح البخاری رقم الحدیث ( 1344 ) ج 1 ص 399 |
|
|
|
|
|
#78 |
|
Senior Member
![]() |
مراسلہ نمبر 62 کا جواب بھی دے دیں
شکریہ اور میں نے پوچھا تھا کہ جناب مجھے یہ بتا دیں کے حدیث کس عنوان سے اور کس "کتاب" میں ھے شاید آپ کو سمجھ نہیں آیا ؟ مثلاً کتاب الفتن یا کتاب الایمان امید ھے سمجھ کر جواب دے دیں گے شکریہ |
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (15-03-10) |
|
|
#79 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اپ کی خدمت میں جواب حاضر ہے۔اس کے بعد اپ کیجئے گا یہ کہ جن صاحب نے اپ کو یہ صفحہ دیا تھا یا جن کتابوں سے نکالا تھا ان کی علمی حیثیت کا اندازہ لگا کر واپس انہی کتابوں میں چپکادیجئے گا۔(کیونکہ وہ اپ کو جنت نہی بلکہ جہنم کی طرف لے جارہے ہیں ) قرآن میں کم از کم دس بار تو اللہ نے اپنا نام علی لکھا ۔۔۔۔۔پھر بھی اپ نے انکار کردیا کہ عبدالعی یا غلام علی نام رکھنے والہ شخص کافر ہے۔ قرآن میں اللہ نے حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کو روف اور کریم اور رحیم کے نام سے بھی ایات پیش کی ہیں اب اپکا اور اپکے ان کم علم علما کا اور بد عقل ساتھیوں کا کیا خیال ہے ؟؟ جب اللہ کا ایک نام علی ہوتے ہوئے اپ نے کہا کہ عبدالعی نام رکھنے والہ کافر ہے کیا اللہ کا ایک نام روف نہی ہے؟ تو کیا عبدالروف نام رکھنے والہ بھی کافر قرار دیں گئے ؟ کیا اللہ کا ایک نام کریم نہی ہے ؟ تو کیا اپ کے علما عبدالکریم نام رکھنے والے کو بھی اسلام سے خارج قرار دیں گئے؟ کیا اللہ کا ایک نام رحیم بھی ہے تو کیا اپ کے جیسے اور بے علم شخص اس بات کی مخالفت کریں گئے کہ عبدالرحیم نام رکھنے والہ کافر ہے مشرک ہے اسلام سے خارج ہے؟؟ کیونکہ یہاں بھی وہی بات ہے کہ پتا نہی کسی شخص نے اپنا نام حضرت علی (ع) کی نسبت سے رکھا ہے یا اللہ کی نسبت سے رکھا ہے۔ اب بتایں یہ کہ لوگوں نے اپنے نام ( عبدلروف ، عبدلکریم ، عبدلرحیم ) نام اللہ کی نسبت سے رکھے ہیں یا حضرت محمد (ص) کی نسبت سے؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (13-03-10) |
|
|
#80 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حق اے
حیدر بھائی نے بلکل درست کہا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#81 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حق اللہ
باقی سب شرک |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (15-03-10), محمد عاصم (15-06-10), محمدمبشرعلی (18-03-10), حیدر Rehan (14-03-10), عادل سہیل (14-03-10) |
|
|
#82 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی آپ ہی فیصلہ کردیں اتنی باتیں پڑھنے کے بعد تو کوئی بھی مسلمان سے مومن ہوسکتا ہے
کیا اپ کو لگتا ہے ابھی بھی ؟؟؟؟؟؟ کہ وہ شخص کافر ہے جو نام عبدالعلی رکھتا ہے یا وہ شخص جو نام عبدلرسول رکھتا ہے کیا جنھونے یہ صفحہ بنایا ہے ان سے غلطی نہی ہوسکتی ؟؟ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (14-03-10) |
|
|
#83 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (15-03-10), عبداللہ آدم (14-03-10) |
|
|
#86 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دونوں طرف سے بہت افراط و تفریط ہوچکا حقیقت یہ ہے کہ عبد النبی یا عبدالرسول یا پھر غلام نبی یا غلام رسول وغیرہ نام رکھنا اسلام میں جائز ہے اور دلیل اس امر کی یہ ہے کہ اللہ پاک سورہ الزمر کی آٰیت نمبر 53 میں فرماتے ہیں کہ ۔ ۔
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُO ترجمہ:- آپ فرما دیجئے: اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر لی ہے! تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، بے شک اللہ سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، وہ یقینا بڑا بخشنے والا، بہت رحم فرمانے والا ہےo اس آیت کی تفسیر میں مولوی اشرف علی تھانوی صاحب نے جو کچھ فرمایا اس کا مفہوم درج زیل ہے ۔ ۔ مرجع ضمیر متکلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور قرینہ بھی اسی معنٰی کا ہے کہآگے فرمایا ۔۔۔ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۔ ۔ ۔اگر مرجع اس کا اللہ تعالٰی ہوتا تو فرماتا من رحمتی تاکہ عبادی کے ساتھ مناسبت ہوتی ۔ ۔اشرف علی تھانوی شمائم امدادیہ ۔ ۔ یہاں ضمیر متکلم جو عبادی میں مضاف الیہ واقع ہوئی اس کا مصداق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور علامہ تھانوی نے اس پر جو قرینہ بتلایا وہ یہ ہے کہ اگر میرے بندوں میں اللہ پاک کی طرف نسبت ہوتی تو پھر آگے فرماتا میری رحمت سے مایوس نہ ہونا تاکہ دونوں جگہ مضاف الیہ ضمیر متکلم ہوتی اور باہم تناسب پایا جاتا ۔ ۔ ۔ حق یہ ہے کہ اگر لفظ عبد کی نسبت اللہ کے کسی برگزیدہ بندہ کی طرف کی جائے تو وہ بمعنی غلام کے ہوگی اور اگر لفظ عبد کی نسبت اللہ کی طرف کی جائے تو وہ بمعنی عبد ہی کے ہوگی کیونکہ عربی زبان میں لفط عبد مشترک المعنٰی ہے لہزا قرآن پاک میں سے اس کہ معنٰی کا حتمی تعین کرتے وقت قرینہ کا لحاظ کیا جائے گا ۔ ۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | اویسی (14-03-10), حیدر Rehan (15-03-10) |
|
|
#87 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی اتنا شک و شبہ منطق و فلسفہ میں پڑنے کے بجائے سیدھے سیدھے ان چیزوں گریز کرنے کی کوشش کیوں نہیں کی جاتی جن کی صحت مشکوک ہو بس "میں" ٹھیک ہوں ثابت کرنے کے لئے کتنے جتن کئے جارہے ہیں عربی گرامر سے لے کر ضمیر متکلم ، مضاف الیہ وغیرہ وغیرہ بھائی مجھ سمیت کتنے افراد یہ باتیں اور یہ الفاظ سمجھتے ہونگے ؟ جانے کیا شوق ہے ہمیں کے کان سیدھا سیدھا پکڑنے کے بجائے چار مرتبہ سر کے گرد گھما کر پکڑنے کا عبد ہو یا غلام صرف اللہ کے لئے اور بس اتنی سیدھی بات کے بعد کیا گنجائش رہ جاتی ہے ؟ ایاک نعبدو و ایاک نستعین اللہ کے اس فرمان کے بعد ہم تاویلیں نکالیں منطق و فلسفہ پیش کریں گرامر کی لن ترانیاں کریں کیوں ؟ تاکہ میری ٹانگ اوپر رہے اللہ کے بندوں مسلک کے بجائے مذہب پڑھو اسلام پڑھوں شیعہ سنی بریلوی دیوبندی بننے کے بجائے مسلمان بنو یہی تمہارے حق میں اچھا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-03-10), نورالدین (15-03-10), محمد عاصم (15-06-10), محمدمبشرعلی (14-03-10), مسٹر شیف (14-03-10), آبی ٹوکول (14-03-10), عادل سہیل (14-03-10), عبداللہ حیدر (14-03-10) |
|
|
#88 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ارشا د ربانی ہے : وانکحو الا یامیٰ منکم والصلحین من عبادکم واما ئکم o (القرآن، النور ۲۴ الآیۃ ۳۲ ) ’’اور نکاح کر دو اپنوں میں ان کا جوبے نکاح ہوں اور اپنے لائق بندوں اور کنیزوں کا۔‘‘ نوٹ:- اس جگہ غلاموں کے لیے عباد کا لفظ وارد ہوا ہے ۔ دوسری جگہ ارشاد ہے ۔۔ قل یا عبادی الذین اسرفوا علیٰ انفسھم لا تقنطوا من رحمۃ اللہo۲ (۲ القرآن، الزمر ۳۹ الآ یۃ ۵۳) ’’تم فرماؤ! اے میرے وہ بندو، جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی، اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو۔‘‘ نوٹ یہاں بندوں کی نسبت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کی گئی ہے ۔ ۔ تو ٹھیک ہے حجور آپ نزدیک کی کوڑی لے آئیے ۔ ۔ ۔ اور درج بالا دونوں آیات میں لفظ عبد کی جو نسبت مخلوق کی جانب کی گئی ہے اس کا جواب بغیر کسی شک و شبہ کے بغیر کسی منطق و فلسفہ کے بیان کے اور بغیر کوئی جتن کیئے ہوئے اور ہاں کان کو بالکل سیدھا پکڑتے ہوئے عنائت فرمادیجئے تو مہربانی ہوگی ۔ ۔ مجھے انتظار رہے گا ۔ ۔ ۔ نوٹ :- یاد رہے جب بندہ علمی گفتگو سے عاجز آجائے تو اسی طرح کمزور عورتوں کی طرح کوسنے دیا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ والسلام Last edited by آبی ٹوکول; 14-03-10 at 07:19 PM. |
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (15-03-10) |
|
|
#89 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر معاملے میں افراط و تفریط سے محفوظ رکھے ، بھائی ریحان حیدر اور بھائی اویسی صاحب کی باتوں کی بنیادیں تو بہت واضح ہیں کہ ان کی حقیقت کیا ہے ، ہر کوئی جانتا ہے کہ اہل تشیع کا مذھب کہاں سے چلا اور کہاں سے بڑھتا پھولتا چلا آرہا ہے ، اور یہ بھی سب ہی کو معلوم ہے کہ اُس مذھب کو مسلمانوں میں رائج کرنے والوں میں سے کون دانستہ غلط بیانیوں کے انبار لگاتا چلا آرہا ہے اور کون نا دانستگی میںصرف بزرگ شخصیات کی محبت میں غلط بیانیوں کو نشر کرتا ہے ، فی الحال ان بھإئیو کی کہانیوں کے جواب میں صرف کرنے کے لیے وقت میسر نہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی بھائی عابد عنایت صاحب کے مراسہ رقم 86 کے جواب میںکچھ کہنا چاہتا ہوں ، جو مراسلہ بظاہر کچھ علمی رنگ ڈھب لیے ہوئے ہے ، مجھے بھائی عابد عنایت کی طرف سے ارسال کردہ اس مراسلے کو دیکھ کر سب سے زیادہ حیرت بلکہ دُکھ ہوا ہے کہ کس طرح """ عبدیت """ کی نسبت اللہ کے علاوہ کسی اور سے کرنے کا فیصلہ مان کر اس کو نشر کر رہے ہیں ، جبکہ بھائی عابد عنایت سے سابقہ گفتگو کی روشنی میں مجھے اُن سے اس قسم کی بات کو ماننے کی توقع نہ تھی ، لیکن ، قدر اللہ ماشاء ، و فعلَ ، ہم اللہ کے مقرر کردہ منہج کے مطابق اللہ کے اُن دو فرامین کی تفیسر جاننے کی کوشش کرتے ہیں جن کو بھائی عابد عنایت صاحب نے غیر اللہ سے بندگی کی نسبت طے کرنے کی دلیل بنایا ہے ، اللہ تعالیٰ نے اُس کے کلام کی تفسیر کا منصب اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو عطاء فرمایا ہے اور باقی ہر ایک کو اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بلا مشروط اور کسی تحریف و تاویل کے بغیر اطاعت کے حکم نازل فرمإئے ہیں ، اس موضوع پر پہلے کئی دفعہ بات ہو چکی اور اللہ کے احکامات ذکر کیے جا چکے ، ریحان بھائی ، اور ان کے جیسی سوچ رکھنے والے دوسرے بھإئیوں کو لفظ """ عبد """ اور لفظ """ مولا """ اور لفظ """ رب """ کے معانی اور مفاہیم کے بارے میں اتنا تو پتہ ہونا ہی چاہیے کہ ان الفاظ کے مختلف مفاہیم ہیں ، جو الفاظ کے سیاق و سباق کے مطابق سمجھے جاتے ہیں ، اللہ کے علاوہ کسی اور کے ساتھ """عبدیت""" کی نسبت کرنا درست نہیں ، اس کے بارے میں کوئی کچھ بھی کہتا، لکھتا ، پڑھتا ، سناتا ، لکھواتا ، پڑھاتا رہے ہمارے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا یہ حکم مبارک فیصلہ ہے کہ ((((( لَا يَقُلْ أحدكم أَطْعِمْ رَبَّكَ وَضِّئْ رَبَّكَ اسْقِ رَبَّكَ وَلْيَقُلْ سَيِّدِي مَوْلَايَ ولا يَقُلْ أحدكم عَبْدِي أَمَتِي وَلْيَقُلْ فَتَايَ وَفَتَاتِي وَغُلَامِي ::: تُم سے کوئی بھی ( اپنے غلام یا باندی ) کو یہ نہ کہے کہ اپنے رب کو کھانا پیش کرو ، اپنے رب کو پانی پیش کرو اپنے رب کو وضو کرواو اور (بلکہ ) یہ کہے میرا سردار میرا آقا اور تُم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میرا بندہ ، میری بندی بلکہ یہ کہے کہ میرا نوجوان خدمتگارغُلام، میری نوجوان باندی اور میرا چھوٹا خدمتگار ))))) صحیح البُخاری/ کتاب العتق / باب ۱۷ ، صحیح مُسلم /کتاب الالفاظ مِن الادب و غیرھا /باب ۳ ، ہمیں اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے فرامین میں ہی یہ قید بھی ملتی ہے کہ کسی کو """ سید """ ، اور """مولا """ کہنے کی اجازت صرف زرخرید غُلاموں کو اپنے مالکوں کے لیے تھی ، قران اور صحیح احادیث مبارکہ میں جہاں کہیں """ عبد """ کی نسبت غیر اللہ سے مذکور ملتی ہے وہ زر خرید غلاموں کی بات ہوتی ہے ، """ العبید المملوک """ میں ریحان بھائی کے ایک مراسلے کو جواب میں اُن سے """ یہاں """ یہ گذارش کر چکا ہوں ::: """"""" لیکن جب معاملہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ناموں کے ساتھ عبدیت کی نسبت ظاہر کرتے ہوئے نام رکھنے کا ہو تو پھر اللہ سبحانہُ و تعالیٰ کے ناموں میں سے جو نام بھی اختیار کیا جإئے گا وہ اسی طرح معرف صورت میں استعمال کیا جإے گا جس طرح اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اللہ کے نام بتائے ہیں ، کسی بھی ایسے کام میں داخل ہونے سے گریز کرنا ضروری ہے جو شبہات کا سبب ہوں اور جن کی ظاہری صورت کسی غلطی یا گناہ جیسی ہو ، اس بات کو سمجھنے کے لیے ، یا یوں کہیے کہ میری اس بات کی دلیل کے طور پر ذرا غور تو کیجیے گا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے ، تابعین تبع تابعین اور خود امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ ُ کی اولاد میں سے کتنے صاحبان کا نام """ عبد العلی """ تھا ؟؟؟ اور ذرا دیکھیے اور مجھے بھی بتایے کے مسلمانوں میں قدیم و جدید کتنے """ عبد العلی """ نام والے رہے ہیں اور ہیں ؟؟؟ """"""" اور اب مزید پوچھتا ہوں ، اُن سے اور ان کے جیسے خیالات رکھنے والے تمام بھائیوں سے کہ اگر قران پاک اور حدیث مبارکہ میں عبدیت کی نسبت کسی غیر اللہ کی طرف دکھائی دینے سے وہ مفہوم میسر ہو جو آپ صاحبان کو سمجھایا گیا ہے تو میرے بھائیو ، تمام صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین ، تابعین تبع تابعین ، اُن کی اولادوں میں ، خیال رہے میں اولاد کی بات کر رہا ہوں صدیوں بعد اُن کی نسل میں منسوب کسی شخص کی نہیں ، جی تو یہ سب اور وہ سب جنہیں کسی بھی طور آل رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم میں سمجھا جاتا ہے ، وہ سب جنہیں کسی بھی طور اہل بیت میں سمجھا جاتا ہے ، اور خاص طور پر خود امیر المومنین علی رضی اللہ عنہم کی اولاد میں سے کسی کا نام """ عبد علی """ تو کیا """ عبد العلی """ ہی دکھا دیجیے ، یا """ عبد الرسول """ یا """ عبد النبی """ ، یا """ عبد محمد """ دکھا دیجیے ، بھائیو ، معاذ اللہ ، کیا اُن میں سے کسی کو قران کی سمجھ نہ تھی ؟؟؟یا احادیث کی سمجھ نہ تھی ؟؟؟ یا معاذ اللہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے ، یا علی رضی اللہ عنہ ُ سے محبت نہ تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بھائیو ، یہ کیسے ہوا کہ صدیاں گذرنے کے بعد لوگوں کو قران کے وہ معانی سمجھ آگئے ، اور اللہ کے ساتھ بندگی کی نسبت جوڑنے کی بجائے غیر اللہ سے جوڑنے کی اجازت سمجھ آگئی ، بھائیو ، اللہ کے واسطے بلا ثبوت کہانیوں اور ذاتی افکار پر مبنی ، اور صرف لغت کے قواعد کے مطابق اخذ کیے گئے مفاہیم کی بنا پر اللہ کی کتاب اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سنت مبارکہ سمجھنے کی کوشش کبھی درستگی تک نہیں پہنچا سکتی ، تھانوی صاحب کے حوالے سے لغت کی قلابازیاں دکھاتے ہوئے ((((( لا تقنطوا )))) والی آیات کا جو مفہوم پیش کیا گیا ہے اس سے تو ((((( رحمۃ اللہ ))))) میں اللہ کا ذکر نہ ہوا بلکہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بھائی عابد عنایت ایک دو روز پہلے آپ نے نظمء قران کے بارے میں ایک بہت اچھی بات کی تھی ، میں صرف یاد دہانی کرواتے ہوئے یہ گذارش کرنا چاہتا ہوں کہ ((((( لا تقنطوا )))) والی آیت مبارکہ کے سیاق و سباق پر بھی غور فرمایے اور اس کے بعد جس رب کی طرف توبہ کرتے ہوئے پلٹنے ، اور جس کے طرف سے کچھ نازل ہونے کا ذکر فرمایا گیا ہے ، لغت کے اعتبار سے یہ رب تو وہی ہونا چاہیے جس کی طرف ((((( یا عبادی ))))) میں متکلم کی ضمیر راجع ہے !!!!!!!!!!!!! تو وہ کونسا رب ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-03-10), نورالدین (15-03-10), محمدمبشرعلی (18-03-10), آبی ٹوکول (15-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#90 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائیو ، یہ کیسے ہوا کہ صدیاں گذرنے کے بعد لوگوں کو قران کے وہ معانی سمجھ آگئے )))))))))))))))))
کاش سب کو یہ سمجھ آجائے تو کیا ہی بات ہے۔ صرف الفاظ قرآن ہی نہیں فہم قرآن بھی اسی طرح محفوظ ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-03-10), نورالدین (15-03-10), محمدمبشرعلی (18-03-10), آبی ٹوکول (15-03-10), عادل سہیل (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کوئی, قران, نام, مجید, معلوم, اکبر, اللہ, انشا, بھائی, توحید, جواب, حکم, حال, خبر, خدا, زندگی, سوچ, عقل, علی, عالم, صفات, صفت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 2:::: | عادل سہیل | کفروشرک | 8 | 02-02-12 06:18 PM |
| توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: کفر اکبر ::: | عادل سہیل | کفروشرک | 6 | 05-03-10 07:21 PM |
| پانچ چیزیں | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 18-10-09 07:00 PM |
| پانچ چیزیں | میاں شاہد | اسلام اور معاشرہ | 0 | 01-06-09 10:32 AM |
| پانچ چیزیں | ابو عمار | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 07-10-07 10:03 AM |