| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2695
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (21-09-11), کنعان (22-09-11), کاشف اکرم وارثی (20-09-11), گلاب خان (23-09-11), مفتی (24-09-11), مہتاب (24-09-11), ملک زوالفقار (24-09-11), محمدعدنان (21-09-11), آبی ٹوکول (21-09-11), اویسی (23-09-11), احمد نذیر (21-09-11), اعجازلاثانی (23-09-11), شعبان نظامی (07-02-12), عرفان مسلم (25-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلا وجہ کی فالتو بحث اور وقت کا نقصان الگ ۔
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-09-11), فیصل ناصر (21-09-11), کاشف اکرم وارثی (20-09-11), بلال الراعی (21-09-11), حیدر (21-09-11), رضی (21-09-11), سیفی خان (21-09-11), شھزادباجوہ (22-09-11), عبداللہ آدم (23-09-11) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ۔۔۔۔ ملک اظہر صاحب بھت ھی مفصل کالم۔ اللہ عزوجل قلم میں اور ذور عطا فرماے۔۔
اب دیکھیں گا یہاں شرک شرک شرک اور بدعت کے فتوئ لگنا شروّع ھوجاوے گے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن منانا میں کوئی اعتراض نہیں لیکن جو طریقہ اجکل شروع ھو گیا ھے یہ ناقابل ء برداشت ھے۔ بس اسی کا سہارہ لے کر دوسرے فرقہ والے انگلی اٹھانے کی جرت کرڈالتے ھیں۔ |
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ -- اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-09-11), فکری (25-09-11), قاسمی (25-09-11), نبیل خان (22-09-11), حیدر (21-09-11), حسن قادری (21-09-11), سیفی خان (21-09-11), شھزادباجوہ (22-09-11), غلام خان (23-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ولادت ِ رسول
پر ہر ایمان والے کو خوشی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ بس خوشی کا طریقہ اپنا اپنا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے عید میلا د النبی کے جلوس میں نبی کے نام پر جو ””” اعمال “““ ہوتے ہیں کیا واقعی ان کا ہمارے نبی کے ساتھ کوئی تعلق ہے ۔ ۔ ۔؟میں سمجھتا ہوں کہ علماء بریلی کو اس کے بارے میں آواز ضرور بلند کرنی چاہیئے کہ اگر جلوس ہی نکالنا ہے تو اس میں شرعی حدود کا بھی لحاظ رکھنا چاہیئے ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
| 13 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | فکری (23-09-11), فیصل ناصر (21-09-11), کاشف اکرم وارثی (27-09-11), قاسمی (25-09-11), نبیل خان (22-09-11), مرزا عامر (21-09-11), آبی ٹوکول (21-09-11), احمد نذیر (21-09-11), بھائی (23-09-11), حیدر (21-09-11), حسن قادری (21-09-11), شھزادباجوہ (22-09-11), عبداللہ آدم (23-09-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (21-09-11), dxbgraphics (21-09-11), فکری (23-09-11), فیصل ناصر (21-09-11), کاشف اکرم وارثی (21-09-11), گلاب خان (23-09-11), قاسمی (25-09-11), نبیل خان (22-09-11), مرزا عامر (21-09-11), آبی ٹوکول (21-09-11), احمد نذیر (21-09-11), حیدر (21-09-11), سیفی خان (21-09-11), شھزادباجوہ (22-09-11), شعبان نظامی (28-12-11) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میرے اتنا لال پیلا نہیں ھوا کرتے ۔ اجکل ویسے ھی دل کی بیماری بھت عام ھے۔ لب کشائی کے لیے آپ کے علما کو جو چھوڑ دیا گیا ھے۔ روزی روٹی دینے والا اللہ عزوجل کی ذات ھے ۔ معاذ اللہ اگر آپ جیسوں کے علما کے ھاتھ میں ھوتی تو کتنی ھے اس دنیا سے رخصت ھو چکے ھوتے۔
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (22-09-11), محمدعدنان (25-09-11), اعجازلاثانی (23-09-11), حیدر (21-09-11), غلام خان (23-09-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انداز تخاطب مناسب نہیں ہے۔ احتیاط برتی جائے۔
شکریہ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (22-09-11), بلال الراعی (22-09-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نفس ذکر ولادت مندوب ھے مگر جو آجکل میلاد کےنام پر ہورہا ھے وہ قابل مزمت ھے اشعار پڑھے جاتے ھیں سوھنا آیا تے سج گے گلیاں بازار حالنکہ حضور نے مبغوض جگہ بازار کو قرار دیا ھم اس کے سجانے میں دن رات لگادیتے ھیں بعض جگہ تو میلاد کی نماز پڑھی گی ڈھول بجا کر گھوڑے سیالکوٹ میں نچاے گے ایک عورت عربی لباس میں بٹھا کر اسکی گود میں بچہ دے کر حلیمہ والا نقشہ پیش کیا گیا علما کی ذمیداری ھے ان معاملات کی اصلاح ہونی چاھے |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (22-09-11), احمد نذیر (23-09-11), بلال الراعی (22-09-11), حیدر (22-09-11), غلام خان (23-09-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
کمائي: 5,659
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کسی کے نزدیک مروجہ محافل میلاد صرف اس وجہ قابل اعتراض ہیں کہ ان میں غلط روایات موضوع احادیث اور غلو سے بھر پور نعتیں پڑھی جاتی ہیں تو میری ان سے گزارش ہے کہ وہ ایسی محافل میلاد منعقد کروا کر مثال قائم کریں کہ جن میں
چلو بسم اللہ کریں لوگوں کو صحیح میلاد شریف کا طریقہ بتا دیں آپ کو اس کا اجر ملے گا یہ بھی ناں سہی تو جونعتیں صحابہ کرام نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پڑھی ہیں یا فقط صرف وہ اشعار جو حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا کرتے تھے صرف وہی اشعار لوگوں کے سامنے پڑھ کر سنا دیا کریں (( سارا طریقہ تو میں نے بتلا دیا ہے)) اس طرح مثال توقائم کریں آپ کے اس عمل کے نتیجہ میں جتنے لوگ بھی مروجہ محافل میلاد ترک کر کے آپ کے بتلائے ہوئے طریقہ پر محافل میلاد منعقد کریں گے تو اس کا ثواب اور اجر ملے گا انشاءاللہ اور یہ تو حقیقت ہے کہ اگر کوئی انسان کوئی غلط کام کرتا ہے مثلاًایک آدمی غلط طریقہ سے نماز ادا کرتا ہے تو اس کو یا تو صحیح طریقہ سمجھایا جائے یا اس کے سامنے صحیح طریقہ نماز ادا کر کےبطور مثال پیش کی جائے نہ کی اس کی نماز کے خلاف محاز آرائی شروع کر دی جائے۔ میری بھی گزارش ہے کہ جن کو مروجہ محافل میلاد پر اعتراض ہے تو وہ غیر معترضانہ محافل میلاد کو متعارف کروا سبق دیں کہ صحیح محافل میلاد اس طرح ہوتی ہیں۔ |
|
|
| 16 قاری/قارئین نے ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (22-09-11), khuram (09-04-12), فکری (23-09-11), کاشف اکرم وارثی (27-09-11), گلاب خان (23-09-11), مفتی (24-09-11), مہتاب (24-09-11), محمدعدنان (25-09-11), آبی ٹوکول (22-09-11), احمد نذیر (23-09-11), اعجازلاثانی (24-09-11), حیدر (22-09-11), سیفی خان (22-09-11), شھزادباجوہ (22-09-11), شعبان نظامی (28-12-11), عرفان مسلم (22-09-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ان کے عنوان چونکہ شان مصطفیٰ سیرت النبی شافع محشر مشن آمد مصطیٰ و غیرہ ہوتے ہیں اور میلاد النبی نہیں ہوتے اس لیئے وہ شاید آپ کے علم میں نہ آسکیں ۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (22-09-11), فکری (23-09-11), کاشف اکرم وارثی (27-09-11), نبیل خان (22-09-11), احمد نذیر (23-09-11), حیدر (22-09-11), حسن قادری (22-09-11), شھزادباجوہ (22-09-11), غلام خان (23-09-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فرق اور اختلاف اس دن کے منانے پہ ہے کوئی روزہ اور درود شریف پڑھتے ہوئے گزار دیتا ہے اور کوئی ڈھول اور موٹر سائیکل کے جلوس کے ساتھ راہ گزرتی گاڑیوں اور راہ گیروں کو تنگ کرتے ہوئے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیارے, پاکستان, پسند, قدم, قرآن, نظر, مکہ, مجید, مسجد, ایمان, اللہ, اسلام, اعلیٰ, جواب, جلد, جمعۃ المبارک, حکم, حال, خدا, روزہ, رمضان, شخص, عشق, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ میں دوبھائیوں کاقتل،فردوس عاشق نے اپنے بیان کی وضاحت کردی | گلاب خان | خبریں | 3 | 26-08-10 06:41 AM |
| موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے اضافی 5٪ سروس چارجز | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 5 | 20-06-09 09:43 PM |
| روس : ایک سال میں307 فوجیوں نے خودکشی کرلی | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 02:54 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |