واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک



کفروشرک کفروشرک


شرک کی ایک بڑی مثال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-11, 07:52 PM   #1
شرک کی ایک بڑی مثال
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 29-07-11, 07:52 PM

یہ تصویر فیصل آباد میں ایک ضمنی الیکشن کی ہے۔ پی پی کا ایک ورکر بے نظیر کی تصویر کو سجدہ کررہا ہے۔ ارد گرد پی پی کے کارکنان اسے سجدہ کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
Name:  29njkie.jpg
Views: 612
Size:  35.0 KB
کیا ہم نے مر کراللہ تعالی کو منہ نہیں دیکھنا۔ہم کس طرح للہ تعالی کے علاوہ کسی دوسرے کو سجدہ کر سکتے ہیں۔

__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3557
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-02-12), فخر بٹ (14-08-11), نیلم خان (09-08-11), نورالدین (30-07-11), نبیل خان (30-07-11), محمدمبشرعلی (30-07-11), ابونعیم (28-02-12), سحر بٹ (14-08-11), شھزادباجوہ (14-09-11), عیشال فاطمہ (12-08-11), غلام خان (19-03-12)
پرانا 29-07-11, 07:55 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا علیہ راجعون
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 29-07-11, 07:56 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روٹی کے لئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 29-07-11, 08:18 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حركت قابل مذمت ہي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن عين ممكن ہے يہ يہ جذبات نہ ہوں بلكہ شدت غم ميں رونے كي وجہ سے وہ تصوير كے سامنے جھك گيا ہو۔۔۔۔۔۔۔اصل معاملہ سے‌جب تك مكمل آگاہي نہ ہو كچھ كہنا قبل از وقت ہو گا۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-02-12), فیصل ناصر (29-07-11), کنعان (30-07-11), گلاب خان (16-03-12), نیلم خان (09-08-11), مرزا عامر (30-07-11), آبی ٹوکول (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), اسحاق علی (02-02-12), عبداللہ آدم (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 09:40 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ معاف کرے ۔ شمشاد بھائی کی بات سے متفق ہوں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), نیلم خان (09-08-11), شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 10:39 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ ایک در چھوڑا تو کہاں کہاں جھکنا پڑ رہا ہے

وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (30-07-11), گلاب خان (16-03-12), مرزا عامر (30-07-11), حسن قادری (16-08-11), رضی (30-07-11), سیفی خان (29-07-11), شمشاد احمد (29-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 11:08 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خالق دا در چھڈ کے سجدے در مخلوق تے کردے ہو
رب دے حق نوں در در ونڈ کے رب توں کیوں نہ ڈر دے ہو

اللہ ہم سب کو ہدایت سے اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-02-12), حسن قادری (16-08-11), عبداللہ آدم (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 11:23 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صورتحال ایسی ہی لگ رہی ہے کہ وہ وفور جذبات سے مغلوب ہو کر روتے روتے ا حال میں اگیا ہے لیکن یہ بزات خود بڑی خطرناک بات ہے، اگر عمدا سجدہ نہ بھی ہو تو............
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-02-12), سیفی خان (29-07-11)
پرانا 30-07-11, 05:36 AM   #9
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حركت قابل مذمت ہي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن عين ممكن ہے يہ يہ جذبات نہ ہوں بلكہ شدت غم ميں رونے كي وجہ سے وہ تصوير كے سامنے جھك گيا ہو۔۔۔۔۔۔۔اصل معاملہ سے‌جب تك مكمل آگاہي نہ ہو كچھ كہنا قبل از وقت ہو گا۔۔۔۔۔۔
ميں نے پو چھا تھا کہ یہ شرک ہے.کیا ہم کسی کے سامنے اس طرح جھک سکتے ہیں نعوذ با للہ
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (30-07-11), نیلم خان (09-08-11)
پرانا 30-07-11, 05:44 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل شرک ہے...............سجدہ کرنا بھی شرک نہیں ہے تو پھر شرک ہے کیا؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-11, 06:48 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ کیا ہے ؟

سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), نیلم خان (09-08-11), نورالدین (30-07-11), نبیل خان (16-08-11), مرزا عامر (30-07-11), ابن آدم (27-02-12), حسن قادری (16-08-11), سحر بٹ (14-08-11), شھزادباجوہ (14-09-11)
پرانا 30-07-11, 03:18 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ جو کچھ بھی ہے بس ٹھیک ہے........... کیوں کہ ............. شیخ الاسلام ........اررررر
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (16-08-11), شھزادباجوہ (14-09-11)
پرانا 30-07-11, 03:50 PM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
اور یہ کیا ہے ؟

یہ ویڈیو پاک نیٹ پر کئی بار شئیر ہو چکی ہے ۔ مزید بحث کی ابھی بھی گنجائش نکالی جا سکتی ہے
ویسے سمجھ نہیں آیا
لوگوں کو پکڑ پکڑ کر سجدہ کے لئے لایا جا رہا ہے ؟
یا
اٹھا اٹھا کر واپس بٹھایا جا رہا ہے ؟
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-08-11), حسن قادری (16-08-11)
پرانا 30-07-11, 07:52 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

یہ بھی ایک ویڈیو ہے۔ فیس بک کے Thoughts Awakening پیج سے ملی ہے۔
کہاں کی ہے۔ ؟
یہ نہيں معلوم
یہی معلوم کرنے کے لیے یہاں شیئر کر رہا ہوں ۔

Videos Posted by Thoughts Awakening: Is mulk par azaab nai ayega to kia ayega? | Facebook
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-02-12), نیلم خان (09-08-11), سحر بٹ (14-08-11)
پرانا 30-07-11, 08:13 PM   #15
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہم سب مشرک ہو گے.نعوذ با للہ
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, کارکنان, کرتے, کررہا, کس, گرد, نظیر, منہ, مثال, مر, آباد, الیکشن, ارد, اسے, بے, بے نظیر, تعالی, تصویر, دیکھ, دوسرے, سجدہ, شرک, ضمنی, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger