واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک

کفروشرک کفروشرک

فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اس موضوع کے 221 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 4375 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-08, 01:11 AM   #1
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,861
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,522
5,862 مراسلہ میں 14,132 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

گوہریہ مذہب بہت خطرناک فتنہ ہے اس کا بانی ریاض احمد گو ہر شاہی ہے گو ہر شاہی نے اس کا آغاز اپنی انجمن سر فرو شانِ اسلام کے نام سے کیا- علماء اسلام اس کو دین سے خارج قرار دیتے ہیں۔

اس فرقے کا طریقہ واردات اس لحاظ سے بہت پر اسرار اور خطر ناک ہے کہ نہ صرف اہلسنّت ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں بلکہ اعلحٰضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضاخا ن صاحب علیہ الرحمہ کی اتباع اور عقیدت کا بھی دم بھرتا ہے فتنہ گو ہر یہ اہلسنّت کو بد نام کرنے اور نوجوانوں کو راہِ حق سے بہکانے کےلئے اہلسنّت کا لیبل لگا کر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔
گو ہر شاھی نے اپنی گمراہیت ان تینوں کتابوں میں تحریر کی ہیں جنکے نام ”روحانی سفر ،روشناس اور مینارہ نور“ وغیرہ ہیں اب آپکے سامنے ان کتب کی عبا رات ثبوت کیساتھ پیش کی جارہی ہیں ۔
گو ہر شاہی اور اسکے معتقدین کے عقائد و نظر یات::
عقیدہ :نماز، روزہ ،زکوٰ ۃ اورحج کو اسلام کے وقتی رکن کہا گیا ہے کہ روزانہ پانچ ہزار مرتبہ عوام ،پچیس ہزار مرتبہ امام اور بہتر ہزار مرتبہ اولیاءکرام کو ذکر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ہر درجہ کے ذکر کے بغیر نماز بے فائدہ ہے اگرچہ سجدوں سے کمر کیوں نہ ٹیڑھی ہوجائے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 3)
عقیدہ :پیرو مرشد ہونے کے لئے عجیب و غریب شرط قائم کی ہے کہ اگر زیادہ سے زیادہ سات دن میں ذاکر قلبی نہ بنا دے تو وہ مرشد نا قص ہے اور اس کی صحبت سے اپنی عمر عزیز بر باد کرنا ہے ۔
(بحوالہ : کتاب :روشناس صفحہ نمبر6)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام نفس کی شرارت سے اپنی ورا ثت یعنی جنت سے نکال کر عالم
نا موت جو جنات کا عالم تھا پھینکے گئے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ 8 )
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام پر یوں بہتان باندھا ہے کہ آپ جب اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے نام کیساتھ لکھا دیکھا تو خیال ہوا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں ۔جواب آیا کہ تمہاری اولاد میں سے ہوں گے ۔نفس نے اُکسایا کہ یہ تیری اولا دمیں ہوکر تجھ سے بڑھ جائیں گے یہ ”بے انصافی “ہے اس خیال کے بعد آپ کو دوبارہ سزاد ی گئی۔(معاذ اللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 9)
عقیدہ :قادیانیوں اور مرزا ئیوں کو مسلمان کہا ہے البتہ جھوٹے نبی کو مان کر اصلی نبی کی شفاعت سے محروم کہا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 10)
عقیدہ :اللہ تعالیٰ کا خیال ثابت کرکے اس کے علم کی نفی کی ہے ایک دن اللہ تعالیٰ کے دل میں خیال آیا کہ میں خود کو دیکھوں سامنے جو عکس پڑا تو ایک روح بن گئی اللہ اس پر عاشق اور وہ اللہ پر عاشق ہوگئی ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر20)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام کی شدید ترین گستاخی اور اخیر میں ان پر شیطانی خور ہونے کا الزام لگایا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر 8 )
عقیدہ :ذکر کو نماز پر فضیلت دی ۔ذکر کا نیا طریقہ نکالا اور قرآنی آیت کے مفہوم کو بگاڑ کر اپنے باطل نظریہ پر استد لال کیا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر17)
عقیدہ :جب تک حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کسی کو نصیب نہ ہو اسکا امتّی ہونا ثابت نہیں ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر24)
عقیدہ :قرآن مجید کی آیت کا جھوٹا حوالہ دیا گیا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے باربار ”دع نفسک و تعالیٰ “فرمایا ہے حالانکہ پورے قرآن مجید میں کہیں بھی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان وارد نہیں ہوا۔ (معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر29)
عقیدہ :علماءکی شان میں شدید ترین گستاخیاں کی گئی ہیں ایک آیت کہ جو کہ یہود سے متعلق ہے علماءو مشائخ پر چسپاں کیا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر30,31) عقیدہ :حضرت خضر علیہ السلام اور ان کے علم کی تو ہین کی گئی ہے ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر35)
عقیدہ :انبیاءکرام علیہم السلام دیدار الہٰی کو تر ستے ہیں اور یہ (اولیاءاُمّت )دیدار میں رہتے ہیں ولی نبی کا نعم البدل ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر39)
گوہر شاہی اپنی کتاب روحانی سفر کے صفحہ نمبر 49تا50پر رقم طراز ہے ۔
عبارت :اتنے میں اس نے سگریٹ سلگایا اور چرس کی بو اطراف میں پھیل گئی اور مجھے اس نفرت ہونے لگی ۔رات کو الہا می صورت پیدا ہوئی یہ شخص (یعنی چرسی )ان ہزاروں عابدوں ،زاہدوں اور عالموں سے بہتر ہے جو ہر نشے سے پر ہیز کر کے عبادت میں ہوشیار ہیں لیکن بخل ،حسد اور تکبّر انکا شعار ہے اور (چرس کا )نشہ اسکی عبادت ہے ۔
(معاذ اللہ !بالکل ہی واضح طور پر نشہ کو صرف حلا ل ہی نہیں بلکہ عبادت ٹہرایا جا رہا ہے ۔)
ریاض گوہر شاہی کے نزدیک نماز اور درود شریف کی
کوئی خاص اہمیت معلوم نہیں ہوتی
جیسا کہ روحانی سفر ص 3پر اپنے بارے میں لکھتا ہے ۔
عبارت :اب گو لڑہ شریف صاحبزادہ معین الدین صاحب سے بیعت ہوا انہوں نے نمازکیساتھ ایک تسبیح درود شریف کی بتائی ۔میں نے کہا اس سے کیا ہوتا ہے کوئی ایسی عبادت ہو جو میں ہر وقت کر سکوں (یعنی (معاذاللہ )نماز اور درود شریف سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا )۔
گوہر شاہی نے جو روحانی منازل طے کئے ہیں ان میں عورتوں کا بھی بہت زیادہ دخل ہے ۔نہ شرم ،نہ حیا ۔ا سکے روحانی سفر میں ایک مستانی کا خصو صیت کیساتھ دخل ہے ۔
عبارت :میں دن کو کبھی کبھی اس عورت کے پاس چلا جاتا وہ بھی عجیب و غریب فقر کے قصّے سناتی اور کبھی کھانا بھی کھلا دیتی ۔(بحوالہ :روحانی سفر ص 34) عبارت :کہنے لگی آج رات کیسے آگئے ۔میں نے کہا پتہ نہیں اس نے سمجھا شاید آج کی اداو ¿ں سے مجھ پر قربان ہوگیا ہے اور میرے قریب ہو کر لیٹ گئی اور پھر سینے سے چمٹ گئی ۔(بحوالہ :کتاب : روحانی سفر ص 32)
کیا اس سے زیادہ دلیری کیساتھ کوئی دشمن اسلام دینِ متین کے چہرے کو مسخ کر سکتا ہے ۔کیا شریعت مطہرہ کی تنقیص کے لئے اس سے بھی زیادہ شرمناک پیرا یہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔کیا اپنے مذہب ،اپنے دین ،اپنے عقائد کا اسطرح سے خون کرنے والا یہ شخص مذہبی رہنما ہوسکتا ہے ؟
آج کل گوہر شاہی کے چیلوں نے ”مہدی فاؤنڈیشن “ کے نام سے کام کرنا شروع کردیا ہے یہ جماعت دوبارہ سرگرم ہورہی ہے اس کے کارکنان دنیا بھر میں ای میل اورخطوط کے ذریعہ خباثتیں پھیلارہے ہیں اس طرح گوہر شاہی کی فتنہ انگیز جماعت دوبارہ سرگرم ہوگئی ہے ۔
مسلمانوں کو اس فتنے سے بچنا چاہیے ۔

Last edited by منتظمین; 19-11-08 at 02:46 PM. وجہ: سرفروش کی درخواست پر کچھ غیر مناسب الفاظ نکال دیے گئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
مندرجہ ذیل 17 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), زین خان (19-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08)
پرانا 19-11-08, 12:02 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
فتنہ گوہریہ بہت خطرناک فتنہ ہے اس فتنے کا بانی ریاض احمد گو ہر شاہی ہے گو ہر شاہی نے اس فتنے کا آغاز اپنی انجمن سر فرو شانِ اسلام کے نام سے کیا فتنہ گوہر یہ دین کے خادموں کا کوئی گروہ نہیں بلکہ ایمان کے رہزنوں کا سفید پوش دستہ ہے جو عشق و عرفان کی متاع عزیز پر شب خون مارنے اٹھا ہے ان کے مصنو عی تصوف اور بناوٹی روحانیت کے پیچھے خوفناک درندوں کا ارادہ چھپا ہوا ہے ۔
اس فرقے کا طریقہ واردات اس لحاظ سے بہت پر اسرار اور خطر ناک ہے کہ نہ صرف اہلسنّت ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں بلکہ اعلحٰضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضاخا ن صاحب علیہ الرحمہ کی اتباع اور عقیدت کا بھی دم بھرتا ہے فتنہ گو ہر یہ اہلسنّت کو بد نام کرنے اور نوجوانوں کو راہِ حق سے بہکانے کےلئے اہلسنّت کا لیبل لگا کر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔
گو ہر شاھی نے اپنی گمراہیت ان تینوں کتابوں میں تحریر کی ہیں جنکے نام ”روحانی سفر ،روشناس اور مینارہ نور“ وغیرہ ہیں اب آپکے سامنے ان کتب کی عبا رات ثبوت کیساتھ پیش کی جارہی ہیں ۔
گو ہر شاہی اور اسکے معتقدین کے عقائد و نظر یات::
عقیدہ :نماز، روزہ ،زکوٰ ۃ اورحج کو اسلام کے وقتی رکن کہا گیا ہے کہ روزانہ پانچ ہزار مرتبہ عوام ،پچیس ہزار مرتبہ امام اور بہتر ہزار مرتبہ اولیاءکرام کو ذکر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ہر درجہ کے ذکر کے بغیر نماز بے فائدہ ہے اگرچہ سجدوں سے کمر کیوں نہ ٹیڑھی ہوجائے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 3)
عقیدہ :پیرو مرشد ہونے کے لئے عجیب و غریب شرط قائم کی ہے کہ اگر زیادہ سے زیادہ سات دن میں ذاکر قلبی نہ بنا دے تو وہ مرشد نا قص ہے اور اس کی صحبت سے اپنی عمر عزیز بر باد کرنا ہے ۔
(بحوالہ : کتاب :روشناس صفحہ نمبر6)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام نفس کی شرارت سے اپنی ورا ثت یعنی جنت سے نکال کر عالم
نا موت جو جنات کا عالم تھا پھینکے گئے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ 8 )
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام پر یوں بہتان باندھا ہے کہ آپ جب اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے نام کیساتھ لکھا دیکھا تو خیال ہوا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں ۔جواب آیا کہ تمہاری اولاد میں سے ہوں گے ۔نفس نے اُکسایا کہ یہ تیری اولا دمیں ہوکر تجھ سے بڑھ جائیں گے یہ ”بے انصافی “ہے اس خیال کے بعد آپ کو دوبارہ سزاد ی گئی۔(معاذ اللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 9)
عقیدہ :قادیانیوں اور مرزا ئیوں کو مسلمان کہا ہے البتہ جھوٹے نبی کو مان کر اصلی نبی کی شفاعت سے محروم کہا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 10)
عقیدہ :اللہ تعالیٰ کا خیال ثابت کرکے اس کے علم کی نفی کی ہے ایک دن اللہ تعالیٰ کے دل میں خیال آیا کہ میں خود کو دیکھوں سامنے جو عکس پڑا تو ایک روح بن گئی اللہ اس پر عاشق اور وہ اللہ پر عاشق ہوگئی ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر20)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام کی شدید ترین گستاخی اور اخیر میں ان پر شیطانی خور ہونے کا الزام لگایا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر 8 )
عقیدہ :ذکر کو نماز پر فضیلت دی ۔ذکر کا نیا طریقہ نکالا اور قرآنی آیت کے مفہوم کو بگاڑ کر اپنے باطل نظریہ پر استد لال کیا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر17)
عقیدہ :جب تک حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کسی کو نصیب نہ ہو اسکا امتّی ہونا ثابت نہیں ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر24)
عقیدہ :قرآن مجید کی آیت کا جھوٹا حوالہ دیا گیا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے باربار ”دع نفسک و تعالیٰ “فرمایا ہے حالانکہ پورے قرآن مجید میں کہیں بھی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان وارد نہیں ہوا۔ (معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر29)
عقیدہ :علماءکی شان میں شدید ترین گستاخیاں کی گئی ہیں ایک آیت کہ جو کہ یہود سے متعلق ہے علماءو مشائخ پر چسپاں کیا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر30,31) عقیدہ :حضرت خضر علیہ السلام اور ان کے علم کی تو ہین کی گئی ہے ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر35)
عقیدہ :انبیاءکرام علیہم السلام دیدار الہٰی کو تر ستے ہیں اور یہ (اولیاءاُمّت )دیدار میں رہتے ہیں ولی نبی کا نعم البدل ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر39)
گوہر شاہی اپنی کتاب روحانی سفر کے صفحہ نمبر 49تا50پر رقم طراز ہے ۔
عبارت :اتنے میں اس نے سگریٹ سلگایا اور چرس کی بو اطراف میں پھیل گئی اور مجھے اس نفرت ہونے لگی ۔رات کو الہا می صورت پیدا ہوئی یہ شخص (یعنی چرسی )ان ہزاروں عابدوں ،زاہدوں اور عالموں سے بہتر ہے جو ہر نشے سے پر ہیز کر کے عبادت میں ہوشیار ہیں لیکن بخل ،حسد اور تکبّر انکا شعار ہے اور (چرس کا )نشہ اسکی عبادت ہے ۔
(معاذ اللہ !بالکل ہی واضح طور پر نشہ کو صرف حلا ل ہی نہیں بلکہ عبادت ٹہرایا جا رہا ہے ۔)
ریاض گوہر شاہی کے نزدیک نماز اور درود شریف کی
کوئی خاص اہمیت معلوم نہیں ہوتی
جیسا کہ روحانی سفر ص 3پر اپنے بارے میں لکھتا ہے ۔
عبارت :اب گو لڑہ شریف صاحبزادہ معین الدین صاحب سے بیعت ہوا انہوں نے نمازکیساتھ ایک تسبیح درود شریف کی بتائی ۔میں نے کہا اس سے کیا ہوتا ہے کوئی ایسی عبادت ہو جو میں ہر وقت کر سکوں (یعنی (معاذاللہ )نماز اور درود شریف سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا )۔
گوہر شاہی نے جو روحانی منازل طے کئے ہیں ان میں عورتوں کا بھی بہت زیادہ دخل ہے ۔نہ شرم ،نہ حیا ۔ا سکے روحانی سفر میں ایک مستانی کا خصو صیت کیساتھ دخل ہے ۔
عبارت :میں دن کو کبھی کبھی اس عورت کے پاس چلا جاتا وہ بھی عجیب و غریب فقر کے قصّے سناتی اور کبھی کھانا بھی کھلا دیتی ۔(بحوالہ :روحانی سفر ص 34) عبارت :کہنے لگی آج رات کیسے آگئے ۔میں نے کہا پتہ نہیں اس نے سمجھا شاید آج کی اداو ¿ں سے مجھ پر قربان ہوگیا ہے اور میرے قریب ہو کر لیٹ گئی اور پھر سینے سے چمٹ گئی ۔(بحوالہ :کتاب : روحانی سفر ص 32)
کیا اس سے زیادہ دلیری کیساتھ کوئی دشمن اسلام دینِ متین کے چہرے کو مسخ کر سکتا ہے ۔کیا شریعت مطہرہ کی تنقیص کے لئے اس سے بھی زیادہ شرمناک پیرا یہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔کیا اپنے مذہب ،اپنے دین ،اپنے عقائد کا اسطرح سے خون کرنے والا یہ شخص مذہبی رہنما ہوسکتا ہے ؟
آج کل گوہر شاہی کے چیلوں نے ”مہدی فاؤنڈیشن “ کے نام سے کام کرنا شروع کردیا ہے یہ جماعت دوبارہ سرگرم ہورہی ہے اس کے کارکنان دنیا بھر میں ای میل اورخطوط کے ذریعہ خباثتیں پھیلارہے ہیں اس طرح گوہر شاہی کی فتنہ انگیز جماعت دوبارہ سرگرم ہوگئی ہے ۔
مسلمانوں کو اس فتنے سے بچنا چاہیے ۔
میں انتظامیہ سے درخواست کروں گا کہ فوری طور پر اس تھریڈ کو ختم کیا جائے۔ وجوہات درج ذیل ہیں:
  1. اس کا موضوع قطعی دل آزارانہ ہے، عالمی روحانی ہستی حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ‌کے لاکھوں پیروکار ہیں‌جوکہ نہ صرف حضور قبلہء عالم کے عقیدت مند بلکہ آپ کی ذات اقدس کو باعث ایمان مانتے ہیں، ایسے میں‌اس قسم کا تھریڈ لاکھوں افراد کی دل آزاری کا سبب ہے۔
  1. اس موضوع پر بحث کے لئے ایک تھریڈ پہلے سے موجود ہے۔
  1. اس تھریڈ کا کوئی مثبت پہلو نظر نہیں‌آتا ماسوا فتنہ پروری کے۔
لہٰذا مندرجہ بالا وجوہات کی روشنی میں اس تھریڈ‌کو فورا حذف کیا جائے۔
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
سرفروش کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (29-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:03 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,636
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اگر آپ اس تھریڈ میں‌بیان کردہ نکات کا مناسب جواب دیں‌یا انہیں غلط ثابت کردیں تو میں فوری کاروائی کرسکتا ہوں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
abeera (17-12-08), arshad khan (23-11-08), Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), مسافر (20-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابن آدم (31-05-09), جیدی (20-11-08), زین خان (19-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:06 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,636
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرفروش مراسلہ دیکھیں
  1. اس موضوع پر بحث کے لئے ایک تھریڈ پہلے سے موجود ہے۔
  1. اس تھریڈ کا کوئی مثبت پہلو نظر نہیں‌آتا ماسوا فتنہ پروری کے۔
2۔ پچھلے تھریڈ‌اور اس تھریڈ میں زمین آسمان کا فرق ہے
3۔ مثبت پہلو آپ کو کس طرح‌نظر آسکتا ہے؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (23-11-08), Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (27-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), مسافر (20-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابن آدم (31-05-09), جیدی (20-11-08), زین خان (19-11-08), سیپ (23-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:07 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اگر آپ اس تھریڈ میں‌بیان کردہ نکات کا مناسب جواب دیں‌یا انہیں غلط ثابت کردیں تو میں فوری کاروائی کرسکتا ہوں
اس میں اُن چیزوں کی نشاندہی کریں جو کہ آپ سمجھتے ہیں کہ غلط ہیں‌، میں آپ کو اُن کا فوری جواب دے سکتا ہوں!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
سرفروش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (19-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:11 PM   #6
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,620
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

شاہد بھائی بالکل ٹھیک کہتے ہیں
بات گھماؤ اور ٹال جاؤ کی پالیسی کار فرما ہے۔
ام طلحہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (27-11-08), زین خان (19-11-08), سرفروش (19-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:13 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی بالکل ٹھیک کہتے ہیں
بات گھماؤ اور ٹال جاؤ کی پالیسی کار فرما ہے۔
اس میں سے تمام گستاخانہ عبارات حذف کردیں‌میں‌ایک ایک سطر کا مدلل جواب دے سکتا ہوں!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 01:15 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
2۔ پچھلے تھریڈ‌اور اس تھریڈ میں زمین آسمان کا فرق ہے
3۔ مثبت پہلو آپ کو کس طرح‌نظر آسکتا ہے؟
ظاہر ہے آپ نے تو تعصب کی عینک لگا رکھی ہے!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 01:51 PM   #9
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

جناب ""سرفروش""!!!

ٹال مٹول سے کام لینے کی بجائے آپ مدلل انداز میں جواب دے لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس ان کو غلط ثابت کرنے کے لیے کسی قسم کے دلائل موجود نہیں۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے زین خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
abeera (17-12-08), arshad khan (23-11-08), Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), ابن آدم (31-05-09), جیدی (20-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:58 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
جناب ""سرفروش""!!!

ٹال مٹول سے کام لینے کی بجائے آپ مدلل انداز میں جواب دے لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس ان کو غلط ثابت کرنے کے لیے کسی قسم کے دلائل موجود نہیں۔
اپنے اس کھوکھلے یقین کو کسی اور وقت کے لئے اُٹھا رکھیں، میں کہہ چکا ہوں‌جب تک اس تھریڈ میں‌سے گستاخانہ عبارات حذف نہیں‌کی جاتیں‌، میں کسی بات کا جواب نہیں دوں گا لیکن یہ بھی میرا وعدہ ہے کہ جیسے ہی اس میں‌ سے دل آزارانہ الفاظ‌ و جملے نکال دئیے جائیں گے، میں ایک ایک سطر کا مدلل جواب دونگا!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 02:10 PM   #11
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

تو صاف صاف یہ کیوں‌نہیں کہتے کہ آپ کے پاس ان باتوں کا کوئی جواب نہیں اگر ایسا نہیں تو آپ جواب دیں اور لوگوں کو مطمئن کریں ۔

اس طرح‌ٹال مٹول سے کام نہیں‌چلے گا۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے زین خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), مسافر (20-11-08), ابن آدم (31-05-09), جیدی (20-11-08)
پرانا 19-11-08, 02:28 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب:گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
تو صاف صاف یہ کیوں‌نہیں کہتے کہ آپ کے پاس ان باتوں کا کوئی جواب نہیں اگر ایسا نہیں تو آپ جواب دیں اور لوگوں کو مطمئن کریں ۔
اس طرح‌ٹال مٹول سے کام نہیں‌چلے گا۔
آپ کیوں مصر ہیں کہ میرے پاس ان باتوں کا جواب نہیں، کیا جس نبی، ولی یا پیرکے آپ مقلد ہیں، اُس گستاخی آپ برداشت کرسکتے ہیں؟
اگر کرسکتے ہیں تو یہ آپ کا نظریہ ہو سکتا ہے ہم تو نہیں‌کرسکتے، اسی لئے میرا مطالبہ ہے کہ اگر پاک ڈاٹ‌نیٹ غیر جانبدار ہے تو اس غیر جانبداری کا عملی مظاہرہ کرے یا تو اس تھریڈ کو حذف کرے یا اس میں سے جانبدارانہ و گستاخانہ عبارات کو نکالا جائے، اگر اب بھی پاک ڈاٹ نیٹ کے متعصب منتظمین اور اُن کے چیلے لاف و گزاف سے کام چلاتے رہے تو پھر یہ میرا آخری جواب سمجھیں، میں ایسے جانبدار و متعصب ویب سائٹ کو خیر باد کہنا زیادہ پسند کرونگا!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 02:31 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

معتصبانہ جملوں‌کی نشاندھی کر دی جائے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 02:33 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
معتصبانہ جملوں‌کی نشاندھی کر دی جائے۔
سب سے پہلے تو اس تھریڈ کا نام، اس کو گوھر شاہی کے عقائد و نظریات لکھیں!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 02:35 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 32
مراسلات: 109
کمائي: 783
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
12 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرفروش مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے تو اس تھریڈ کا نام، اس کو گوھر شاہی کے عقائد و نظریات لکھیں!
ابتدائی دونوں‌ پیراگراف حذف کردئیے جائیں!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہی خاندان کی طرف سے یورو کپ جیتنے والی ٹیم کے champion_pakistani فٹبال 1 03-07-08 05:12 PM
شاہی ٹکڑے سیپ باورچی خانہ 3 27-05-08 08:05 PM
’اورتدفین کی جگہ نہیں‘ فریال گوہر چاچا کمال فن و فنکار 3 05-07-07 09:54 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger