واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک



کفروشرک کفروشرک


قبروں کو سجدہ گاہ نہ بناؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-10, 03:43 PM   #1
قبروں کو سجدہ گاہ نہ بناؤ
ahadar002 ahadar002 آف لائن ہے 09-10-10, 03:43 PM


ahadar002
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1375
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
arshad (16-10-10), sahj (09-10-10), saimali (14-10-10), shafresha (09-10-10), فیصل ناصر (09-10-10), یاسر عمران مرزا (09-10-10), محمد عاصم (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), ایکسٹو (10-10-10), ابن آدم (11-10-10), عبداللہ آدم (06-12-10)
پرانا 09-10-10, 06:54 PM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فورم رولز کے مطابق سیکن شدہ مواد لگانے کی ممانیت ہے۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-10-10), ابن آدم (11-10-10)
پرانا 09-10-10, 09:36 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ahadar002 السلام علیکم،
آپ یہ یہ تھریڈ‌"تفرقہ بازی"ک سبب بن سکتا ہے، اور اگر ایسا ہوا تو مجبوراً ڈیلیٹ‌کردیا جائے گا!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (09-10-10), کنعان (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 10:49 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون قبروں پرسجدہ کرتا ہے ؟؟؟؟؟ میں نے اپنی پوری زندگی میں یہ عمل کہیں نہیں دیکھا۔

میں نے کئی فورمز پر یہ حرکت دیکھی ہے کہ موضوع "قبروں پرسجدہ" سے شروع کیا جاتا ہے اور آہستہ آہستہ بات کو "قبروں پر حاضری" پر لایا جاتاہے اور پھر "قبروں پر حاضری" کو بھی شرک قرار دے دیا جاتاہے۔ ان باتوں اور فرقہ واریت کی وجہ سے میں نے کئی فورمز پر جانا چھوڑ دیاہے۔

Last edited by فرحان دانش; 09-10-10 at 10:54 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), ملک اظہر (23-09-11), محمدعدنان (28-02-12), اویسی (11-10-10), اعجازلاثانی (28-02-12)
پرانا 11-10-10, 05:21 PM   #5
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی ahadar002 السلام علیکم،
آپ یہ یہ تھریڈ‌"تفرقہ بازی"ک سبب بن سکتا ہے، اور اگر ایسا ہوا تو مجبوراً ڈیلیٹ‌کردیا جائے گا!
شاہد بھائی انتظار کس چیز کا ہے، ڈیلٹ کردیں، یا سبب بننے کا انتظار کر رہے ہیں؟
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), اعجازلاثانی (28-02-12)
پرانا 11-10-10, 10:09 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Bhawal Pur
عمر: 26
مراسلات: 8
کمائي: 454
شکریہ: 67
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کون قبروں پرسجدہ کرتا ہے ؟؟؟؟؟ میں نے اپنی پوری زندگی میں یہ عمل کہیں نہیں دیکھا۔
اگر کوئی قبروں پر سجدہ نہیں کرتا تو پھر آپ کو غصہ کیوں آرہا ہے بھائی۔
arshad آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے arshad کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), فیصل ناصر (11-10-10), محمد عاصم (12-10-10), عبداللہ آدم (06-12-10)
پرانا 11-10-10, 10:12 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Bhawal Pur
عمر: 26
مراسلات: 8
کمائي: 454
شکریہ: 67
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
آخر یہ سب مسلمان فرقہ بازی کو چھوڑ کر اللہ کی رسی کو کیوں نہیں تھامتے۔
arshad آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے arshad کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), محمد عاصم (12-10-10), اویسی (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 06:22 PM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arshad مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
آخر یہ سب مسلمان فرقہ بازی کو چھوڑ کر اللہ کی رسی کو کیوں نہیں تھامتے۔
والسلام علیکم

اللہ کی رسی قرآن و سنت کو ہم جب تک مل کر نہیں پکڑیں گے یہ فرقہ پرستی رہے گی اس فرقہ پرستی کی وجہ سے آج امتِ مسلمہ پوری دنیا میں مار کھا رہی ہے ورنہ جب تک امت آپس میں متحد تھی دنیا میں حکمرانی کرتی رہی اور کفار مسلمانوں سے ایسے ڈرتے تھے جیسے آج کا نام نہاد مسلمان کفار سے ڈرتا ہے کہ جی ہمیں ڈرلگتا ہے کہ یہ کفار میں پتھروں کے دور میں نہ پہنچا دیں۔
بحرحال اس پوری تحریر میں کوئی بھی بات ایسی نہیں ہے جس کی وجہ سے اسے ڈلیٹ کیا جائے کیونکہ جو بھی پیش کیا گیا ہے وہ قرآن کی آیات اور صحیح احادیث ہیں اب اگر کسی کو یہ دونوں چیزیں ہی قبول نہیں ہیں تو اس کے بارے میں ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
اللہ ہم سب کی حق:::قرآن و سنت::: کی طرف رہنمائی فرمائے آمین
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
arshad (16-10-10), saimali (14-10-10), shafresha (12-10-10), مسٹر شیف (07-12-10)
پرانا 06-12-10, 10:48 AM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کون قبروں پرسجدہ کرتا ہے ؟؟؟؟؟ میں نے اپنی پوری زندگی میں یہ عمل کہیں نہیں دیکھا۔

میں نے کئی فورمز پر یہ حرکت دیکھی ہے کہ موضوع "قبروں پرسجدہ" سے شروع کیا جاتا ہے اور آہستہ آہستہ بات کو "قبروں پر حاضری" پر لایا جاتاہے اور پھر "قبروں پر حاضری" کو بھی شرک قرار دے دیا جاتاہے۔ ان باتوں اور فرقہ واریت کی وجہ سے میں نے کئی فورمز پر جانا چھوڑ دیاہے۔
السلام و علیکم !
بھائی جی یہ کا گمراہ لوگوں کا ہے آپ ان کی وجہ سے فورمز پر جانا نہ چھوڑیں ان کا دلائل سے مقابلہ کرنے کی کوشش کریں ہو سکتا ہے یہ اسلام میں پورے پورے داخل ہو جائیں ، غلط فہمیاں یا اندھی تنقید سے باز آجائیں

پیارے نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
’’من ذارا قبری وجبت لہ شفاعتی ۔۔۔ ترجمہ: جس نے میری قبر کی زیارت کی اس پر میری شفاعت واجب ہو گئی‘‘
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
مفتی (03-04-12), ملک اظہر (23-09-11), اعجازلاثانی (28-02-12)
پرانا 06-12-10, 10:50 AM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arshad مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی قبروں پر سجدہ نہیں کرتا تو پھر آپ کو غصہ کیوں آرہا ہے بھائی۔
غصہ کی وجہ کا آپکو اندازہ نہیں؟؟؟ لوگوں پر الزام لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
مفتی (03-04-12), اعجازلاثانی (28-02-12)
پرانا 06-12-10, 01:45 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

احادیث ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔تسلیم کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بات ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو تسلیم نہ کرے وہی تفرقہ پھیلائے گا نہ کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو پیش کرے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (07-12-10)
پرانا 28-02-12, 07:11 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2012
مراسلات: 30
کمائي: 638
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 62 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بالکل سچ فرمایاکہ ’’قبروں کو سجدہ گاہ نہ بناو ‘‘لیکن مز ارات پر شریعت کے مطابق حاضری لازمی دو کہ یہ نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی سنت ہےاور
مزارات و قبور کی زیارت کرنا ناصرف جائزبلکہ سنت ہے کہ اس سے دنیا کی بے رغبتی اور آخرت کی یاد آتی ہے اسی طرح وہاں جاکر دعا مانگنا بھی جائز و مستحسن ہے اور اولیاء اللہ اس دعاء کو سنتے بھی ہیں ۔حدیث پاک میں ہے کہ’’قال رسول اللہ ؐنہیتکم عن زیارۃ القبورفزوروہا‘‘رواہ مسلم‘‘یعنی ،’’حضوراکرم نورمجسم ؐ نے ارشاد فرمایا : میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا اب زیارت کیا کرو،اس کومسلم نے روایت کیاہی‘‘۔
] مشکوٰۃ المصابیح، کتاب الجنائز،باب زیارۃ القبور،الجزء الاول،ص:۶۵۱،مکتبہ رحمانیہ لاہور[
سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہر سال حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ اور دیگر شہداء احد کے مزارات پر تشریف لاتے اوردعا فرمائی۔
فتاوی شامی میں ہے کہ ’’روی ابن ابی شیبہ : ان النبی ؐ کان یاتی قبور الشھداء باحد علی راس کل حول فیقول : السلام علیکم بما صبرتم فنعم عقبی الدار‘‘یعنی،’’ ابن ابی شیبہ نے روایت کیا کہ: سرکار ؐ ہر سال شہداء احد کی قبروں پر تشریف لے جاتے اور فرماتے ’’ تم پر سلامتی ہو(سنتے تھے تو حضور سید دوعالم ؐان کو مخاطب کر کے دعا
فر ماتے تھے اگر نہ سنتے ہوتے تو آپ ؐان کو مخاطب کرکے دعا کیوں کرتی) اس صبر کی وجہ سے جو تم نے کیا پس تمہارا آنے والا گھر بہت بہترین ہی‘‘۔ ]ردالمحتار علی الدر المختار،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنائز،مطلب فی زیارۃ القبور،ج: ۳، ص: ۰۵۱،مکتبہ امدادیہ ملتان[
امام بیہقی دلائل النبوۃ ج۳ ص ۶۰۳ میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہؐ شہداء کرام کے مزارات پر تشریف لائے جب گھاٹی کے نچلے دھانے پر پہنچتے تو فرماتے ’’ السلام علیکم بما صبرتم فنعم عقبی الدار‘‘ یعنی،’’ تم پر سلامتی ہو اس صبر کی وجہ سے جو تم نے کیا پس تمہارا آنے والا گھر بہت بہترین ہی، سیدنا صدیق اکبررضی اللہ عنہ بھی سرکارؐ کے بعدایسا ہی کرتے پھر سیدنا عمررضی اللہ عنہ بھی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بعد ایسا ہی کرتے پھر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بھی حضرت عمررضی اللہ عنہ کے بعد ایسا ہی کرتے۔
علامہ ملا علی قاری علیہ رحمۃ الباری فرماتے ہیں کہ’’ فیہ دلالۃ علی ان المستحب فی حال السلام علی المیت ان یکون و جھہ لوجہ المیت و ان یستمر کذالک فی الدعاء ایضاً وعلیہ عمل عامۃ المسلمین‘‘ یعنی،’’اس حدیث میں یہ دلالت ہے کہ میت کو سلام کرنے میں مستحب یہ ہے کہ اس کے چہرے کی طرف رخ ہو اور اسی طرح دعا مانگنے میں کرے اور اسی پر عام مسلمانوں کاعمل ہے ‘‘۔] مرقاۃ المفاتیح، کتاب الجنائز،باب زیارۃ القبور،الفصل الثانی،ج:۴،ص:۸۱۲،مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ[
اورعلامہ شامی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں کہ’’وبزیارۃ القبورأی لابأس بہا،بل تندب کمافی البحرعن المجتبٰی، ہل تندب الرحلۃ لہاکمااعتید من الرحلۃ الٰی زیارۃ خلیل الرحمن وزیارۃ السیدالبد وی وغیرہ من الأکابرالکرام؟لم ار من صرح بہ من ائمتنا،ومنع منہ بعض الأئمۃ الشافعیۃ الالزیارتہؐ قیاساعلیٰ منع الرحلۃ بغیرالمساجد الثلاث
وردّہ الغزالی بوضوح الفرق‘‘یعنی،’’ اورقبروں کی زیارت کرنااس میں کوئی حرج نہیں،بلکہ مستحب ہی۔ جیساکہ بحرمیں مجتبیٰ کے حوالے سے ہی، اورآیازیارت قبورکے لئے سفرکرنامستحب ہے ؟جیسا کہ آج کل خلیل الرحمن اورسیدبدوی علیہ الرحمہ اوران کے علاوہ اکابراولیاء کرام کی زیارت کے لئے سفرکرنے کارواج ہے ؟میں نے اپنے آئمہ میں سے کسی کی تصریح نہیں دیکھی۔بعض شافعی علماء نے منع کیاہے تین مسجدوں کے علاوہ سفرپرقیاس کرکے مگرروضہ رسول اللہ ؐ کی زیارت کی اجازت دی ہی، لیکن امام غزالی نے اس منع کی تردیدکردی اورفرق وا ضح فرمادیا‘‘۔
]ملخص از:ردالمحتار علی الدر المختار،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنائز،مطلب فی زیارۃ القبور،ج: ۳، ص: ۰۵۱،مکتبہ امدادیہ ملتان[
اسی میں ہے کہ ’’واماالاولیاء فانہم متفاوتون فی القرب من اللہ تعالیٰ، ونفع الزائرین بحسب معارفہم واسرارہم‘‘ یعنی،’’لیکن اولیاء تقرب الی اللہ وزائرین کونفع پہنچانے میں مختلف ہیں بقدراپنی معرفت الٰہی واسرارورموزکی‘‘۔
]ردالمحتار علی الدر المختار،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنائز،مطلب فی زیارۃ القبور،ج: ۳، ص: ۰۵۱،مکتبہ امدادیہ ملتان[
مقدمہ شامی میں امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے مناقب میں امام شافعی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں’’انی لاَتبرک بابی حنیفۃ واجی ء الی قبرہ فاذاعرضت لی حاجۃ صلّیت رکعتین وسألت اللہ عند قبرہ فنقضٰی سریعا‘‘ یعنی،’’میں امام ابوحنیفہ سے برکت حاصل کرتاہوں اوران کی قبرپرآتاہوں اوراگرمجھے کوئی حاجت درپیش ہوتی ہے تودورکعتیں پڑھتاہوںاوران کی قبرکے پاس جاکراللہ سے دعاکرتاہوں توجلدحاجت پوری ہوتی ہی‘‘
اس عبارت کونقل کرنے کے بعدحکیم الامت مفتی احمدیارخان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ’’اس سے چندامورثابت ہوئے زیارت قبورکے لئے سفرکرنا۔کیونکہ امام شافعی رحمۃاللہ علیہ اپنے وطن فلسطین سے بغدادآتے تھے ،امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی قبر کی زیارت کے لئی۔ صاحب قبرسے برکت لیناان کی قبروں کے پاس جاکردعاکرنا،صاحب قبرکوذریعہ حاجت روائی سمجھناوغیرہ‘‘۔ ]جاء الحق،بحث زیارت قبورکے لئے سفرکرنا، حصہ اول،۱۹۲،مکتبہ اسلامیہ لاہور[
لہذامعلوم ہو ا کہ اولیا اللہ کے مزارات پر جانااور ان کے وسیلہ سے دعاکر نا اور ان تبرکا ت سے نفع حاصل کرنایہ جائز ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مفتی محمد یاسر قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مفتی محمد یاسر قادری کا شکریہ ادا کیا
مفتی (03-04-12), محمدعدنان (28-02-12), اویسی (05-03-12), اعجازلاثانی (28-02-12)
پرانا 28-02-12, 09:58 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی اللہ سوہنا آپ کے علم و عمل اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے جزاک اللہ
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا
مفتی (03-04-12), اجمل (28-02-12)
جواب

Tags
color, com, php, فورم, فورمز, ہے۔, ہے،, فرقہ واریت, گاہ, قبروں, لگانے, مواد, مطابق, www, ایسا, السلام, بھائی, بازی, تفرقہ, جائے, رولز, زندگی, سبب, سجدہ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger