واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک



کفروشرک کفروشرک


نزول عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق تھریڈ کے فالتو مراسلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 04:25 PM   #1
نزول عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق تھریڈ کے فالتو مراسلے
rana ammar mazhar rana ammar mazhar آن لائن ہے 11-10-11, 04:25 PM

عیسی علیہ السلام کا نازل ہونا ناحق ہے کیونکہ جزیہ منسوخ نہیں ہو سکتا !!!

rana ammar mazhar
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 264
Reply With Quote
پرانا 12-10-11, 12:29 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ::::: بھإئی رانا عمار صاحب کی خدمت میں پہلی گذارش ::::::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
عیسی علیہ السلام کا نازل ہونا ناحق ہے کیونکہ جزیہ منسوخ نہیں ہو سکتا !!!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
رانا بھإئی ، اس تھریڈ کے پہلے مراسلے میں قواعد و ضوابط کا تقرر مذکور ہے اور قواعد و ضوابط میں صاف صاف لکھا ہے کہ :::
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
::::: (8)::::: جب تک کسی ایک نکتے پر بات مکمل نہ ہو جائے ، کسی اور نکتے پر بات نہیں کی جائے گی ، تا کہ گفتگو کا تسلسل با ترتیب رہے ، اور قارئین کو پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی رہے ، ان شاء اللہ ، گفتگو کے تسلسل کی ترتیب خراب کرنے والے مراسلات کو حذف کر دیاجائے گا ،
::::: (10)::::: سب مشترکین علمی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر ایک نکتے کے بارے میں اپنے مقابل کی بات مکمل ہونے دیں ، اور ہر مشترک اس بات کا خاص خیال رکھے کہ وہ کسی ایک نکتے کے بارے میں اپنی بات مکمل نا ہونے ، یا ہو جانے کا واضح اعلان کرے ، اور جلد از جلد اپنی بات مکمل کرے ،
کسی ایک نکتے کے بارے میں تین دن سے زیادہ کسی مشترک کی بات کی تکمیل کا انتطار نہیں کیا جائے گا ، تین دن کے بعد دوسرے فریق کو اس نکتے کے بارے میں اپنی بات کرنے کا حق ہو گا ، یا اس نکتے کے علاوہ موضوع سے ہی متعلق کسی اور نکتے پر بات کرنے کی اجازت ہو گی ،
اور اس مراسلے کے آخر میں میں نے جلی حروف میں لکھا تھا کہ :::
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
میری بات کا ابھی آغاز نہیں ہوا، ان شاء اللہ کل سے مراسلات ارسال کرنا شروع کروں گا اور ان شاء اللہ بإئیس ذی القعدہ کے بعد روازنہ حاضری رہ سکے گی ۔ و السلام علیکم۔
غالبا آپ نے نہ میرا وہ پہلا مراسلہ پڑھا ، اور نہ فیصل بھإئی کا ،
بہر حال ، بھإئی میرے گذارش ہے کہ یہاں گفتگو کے لیے مقرر کیے گٕئے قواعد و ضوابط پر عمل فرمایے ،
میں واضح کر چکا ہوں کہ ابھی میری بات کا آغاز نہیں ہوا،
ان شاء اللہ میری بات مکمل ہونے تک آپ کی طرف سے وارد کیے گٕئے بہت سے شکوک کا جواب سامنے آ جإے گا ، جب میں اپنی بات مکمل کر چکوں گا ان شاء اللہ تو اس کا اعلان لکھوں گا ، اور پھر مقرر شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق آپ کو آپ کی بات کرنے کا پورا موقع ملے گا ، ان شاء اللہ ،
اس دوران آپ کچھ فارغ تسلی والا وقت نکال کر درج ذیل مضمون کا مطالعہ فرمایے ،
اللہ کی رحمت سے کچھ بعید نہیں کہ اسے آپ کے لیے بھی فائدہ مند بنا دے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-10-11), فیصل ناصر (12-10-11), کنعان (12-10-11), احمد نذیر (12-10-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
حضرت عیسیٰ دنیا میں آئے تو مسلمان ہوں گے: قذافی جاویداسد خبریں 5 02-09-10 12:18 AM
متحدہ امارات نے بینظیرکو ممکنہ حملوں سے قبل ازوقت آگاہ کردیاتھا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:25 AM
حضرت عیسیٰ  کی تعلیمات امن اور احترامِ انسانیت پر مبنی ہیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger