| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1186
|
||||
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
--------------------------------------
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ھی اچھے سولات ھیں جزاک اللہ
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا | کاشف اکرم وارثی (15-09-11), نبیل خان (15-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب منکروں کے لے کافی ھیں
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | کاشف اکرم وارثی (15-09-11), نبیل خان (15-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان سوالات کا جواب نہیں دیں گے بلکہ گول کر جائیں گے
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | کاشف اکرم وارثی (15-09-11), حسن قادری (17-09-11) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
|
ان کے مسلک کا کیا نام ھے
|
|
|
| hum2234 کا شکریہ ادا کیا گیا | کاشف اکرم وارثی (15-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح کسی کے بارے میں بھی الزام تاشیاں کرنے سے کیا حاصل ہوگا
غامدی صاحب کے بارے میں اسطرح کی رائے پیش کرنے سے پہلے کم از کم اپنا علمی قد ان سے زیادہ نہیں تو ان کے برابر تو کرلیں وارثی صاحب جو صفحات آپ نے پیش کئے ہیں وہ پڑھے بھی نہیں جارہے بہتر ہوگا کے اس کو یونی کوڈ میں لکھ کر یہاں لگائیں تا کے معلوم تو ہوسکے لکھا کیا ہے کاپی پیسٹ میں تو آپ کے مسلک کے خلاف بھی بہت سا مواد اور صفحات مل جائیں گے اور ان پر واہ واہ کرنے والے بھی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-09-11), فاروق سرورخان (16-09-11), کنعان (20-09-11), پاکستانی (16-09-11), نورالدین (20-09-11), مرزا عامر (16-09-11), بلال الراعی (16-09-11), حیدر (17-09-11), رضی (18-09-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گر کوئی بات بگڑ جائے تو نادانوں سے ھم الجھتے نہیں آئینہ دکھا دیتے ھیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
برادر محترم سوالات یونی کوڈ میںلکھ دیجئے ۔ جب تک سوالات پڑھے نہیں جائیںگے ، جواب کیسے دیا جاسکتا ہے ؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان شاء اللہ میں ایک دو روز میں اس کو یونی کوڈ میں ٹرانسفر کرتا ھوں ۔ کیوں کہ عشرت بھائی جن کا یہ کالم ھیں میرے خیال سے انھوں کے پاس بھی یونی کوڈ میں محفوظ نہیں ۔ ویسے پورا کالم پڑھا جارھا ھے۔ اگر کوشیش کی جاے۔
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (17-09-11), حیدر (17-09-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل حصے کا یونی کوڈ ترجمہ کر دیتا ہوں۔ یاران نقطہ داں کے لیے۔کیونکہ اس دنیا میں سب سے ویلا بندہ میں ہی ہوں۔
"ایک بات کا دھیان ضرور ریکھے کا جب تک آپکو آپکے سوال کا جواب نہ مل جائے آپ کسی دوسری جانت متوجہ ہرگز مت ہوئے گا۔ کیونکہ اس سوالات کو دیکھتے ہی وہ منکر حدیث ٹاپک کا رُخ موڑنے کی کوشش ضرور کرے گا کیونکہ دنیا کے کسی منکر حدیث کے پاس ان سوالوں کا جواب موجود ہی نہیں ہے۔ اس لیے اسکی کوشش یہی رہے گی کہ دوران مباحثہ کوئی دوسری بحث شروع ہو جائے لیکن آپ کا اصرار یہی ہونا چاہی کہ پہلےب اصول کے مطابق میرے سوالوں کا جواب دو اسکے بعد ہی دوسری بحث کی ابتدا ہو گی۔ اگر آپ نے میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا تو انشا اللہ عزو جل وہ منکر حدیث یا تو اپنے عقائد سے تائب ہو جائے گا یا موقع پر ذلیل ہو کر انجام کو پہنچے گا پہلا سوال: کیا قرآن مجید کی کسی ایک آیت کے انکار سے کفر لازم آتا ہے یا نہیں؟ منکر حدیث اس بات کا اقرار کرے گا کہ ہاں قرآن کی کسی ایک آیت کا انکار بھی کُفر ہے۔ دوسرا سوال: کیا قرآن مجید میں اتباع نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آیتیں موجود ہیں یا نہیں؟ منکر حدیث اقرار کرے گا کہ ہاں اتباع نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آیات قرآن میں موجود ہیں۔ اگر منکر حدیث انکار کر تب پہلے سوال کی روشنی میں وہ خؤد کافر ہو جائے گا۔ تب آپ خود کوئی ایک آیت پیش کر دیں جیسے سورہ آل عمران کی آیت نمبر 31 اور 32 "اے محبوب تم فرما دو کہ لوگو اھگر تم اللہ کو دوست رکھتے ہو تو میرے فرمانبردار ہو جاو۔ اللہ تمہیں دوست رکھے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے" " تما فرما دو کہ حکم اللہ اور رسول کا پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ کو خؤش نہیں آتے کافر" تیسرا سوال جب اتباع کی آیت کو مان لیا جائے تب معلوم کریں کہ وہ نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کس طرح سے کرے گا کیونکہ کسی کی تابعداری تب ہی کی جا سکتی ہے جب کہ جس کی تابعداری کی جا رہی ہو اس کے معمولات زندگی کا علم ہو ،اُسکی سیررت، اسکا کردار، اسکی خؤاہش، وہ کس بات پر خوش ہوتا ہے، کیا چیز اسے ناپسند ہے، یہ سب معلوم ہوں قارئین محترم یہاں آ کر منکر حدیث ہو سکتا ہے کہ راہ فرار اختیار کر لے یا یہ بھی ممکن ہے کہ جو شخص ابھی تک احادیث مبارکہ پر تنقید کر رہا تھا خؤد کوئی حدیث پیش کر بیٹھے۔ میرے ساتھ یہ لطیفہ کئی مرتبہ ہو چُکا ہے کہ اس سوال کے جواب میں خود منکر حدیث اماں عائشہ سے روایت کرنے بیٹھ جاتے ہیں کہ جب آپ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ ’’کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا‘‘ اس لیے منکر حدیث آپ کو دھوکہ دینے کے لیے کہے گا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے کے لیے قرآن کافی ہے۔ کیونکہ الحمد للہ سے لیکر والناس تک حضور اکرم کی سیرت موجود ہے چوتھا سوال: بھائی پہلی بات تو یہ کہ جب آپ احآدیث مبارکہ کو مانتے ہی نہیں تب آپ دلیل جواب میں حدیث کیسے پیش کر سکتے ہیں اور دوسری بات یہ ثابت ہوئی کہ احآدیث مبارکہ کا استعمال آپکی نظر میں جائز بھی ہے ورنہ آپ خود کیسے حدیث پیش کر سکتے تھے۔ تیسری بات جو آپ نے کہا کہ الحمد سے لے کر والناس تک حضور اکرم کی سیرت موجود ہے یہ بزرگان دین کا قول مبارک ہے یا قرآن مجید کی آیت ہے ؟ اگر یہ بزرگان دین کا قول ہے تو بھی آپ اس قول کو جواز کے طور پر پیش نہیں کر سکتے کیونکہ آپ لوگ تو اولیا اللہ کے اقوال کو مانتے ہی نہیں نہیں پھر اپنی دلیل میں اقوال کیسے پیش کر سکتے ہیں؟ لیکن ہم پھر بھی تمہارے جواب کو قبول کتے ہیں کہ تمام سیرت قرآن میں موجود ہے۔ اب چونکہ دعویٰ آپ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام سیرت قرآن میں موجود ہے جسمیں ہمیں کوئی شک نہیں لیکن یہ اصول مسلم ہے کہ جو دعویٰ کرتا ہے ، دلیل بھی وہی فراہم کرتا ہے۔ اور سیرت کے معنیٰٰ ہیں سوانح عمری یعنی زندگی کے حالات اور واقعات اب ایک طرف قرآن کہتا ہے کہ میرے محبوب کی اتباع بھی کرو اور اطاعت بھی کرو۔ جبکہ دوسری طرف منکرین حدیث کا دعویٰ ہے کہ اللہ کریم کے محبوب اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور اطاعت کے لیے سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور احادیث نبوی کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ قرآن مجید میں تمام سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہے ۔ اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت جاننے کے لیے کتب احادیث کی ضرورت نہیں اور تمام سیرت مصطفی قرآن ہی میں موجود ہے تو۔۔۔۔ تو تمام منکریں حدیث سے سوال ہے کہ۔۔۔۔ سوال نمبر ایک: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کس طرح ادا فرماتے تھے سوال نمبر دو: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارکان الصلواۃ میں کیا کیا تلاوت فرماتے تھے؟ سوالنمبر تین: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم الصلواۃ الفجر، ظہر، عصر ، مغرب ، عشا اور تہجد کی کتنی رکعت ادا فرماتے تھے سوال نمبر 4: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم الصلواۃ کا اختتام کیسے فرماتے اور بعد الصلواۃ کیا عمل فرماتے؟ منکریں حدیث کو ان تمام سوالات کے جوابات قرآن مجید سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے ثابت کرنے ہیں۔ ‘‘ اصل پیراگراف ختم ہوا۔ ! شکریہ |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-09-11), فاروق سرورخان (17-09-11), کامران اقبال (18-09-11), پاکستانی (19-09-11), احمد نذیر (18-09-11), رضی (18-09-11), عبداللہ آدم (17-09-11) |
|
|
#15 | |||||||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اس چوتھے سوال کا جواب ہم تیسرے سوال کے جواب کے بعد دیںگے ۔۔۔ -- آپنے اور ہم نے دونوںنے مان لیا کہ اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق -- اتبا ع اور اطاعت رسول اکرم صلعم ---- ہم پر فرضہے ۔ اب ہمارا سوال ہے (جس کا جواب ہم یہاںدیکھیںگے ) کہ اللہ تعالی کا فرمان قرآن حکیم کس طرح ہم کو رسول اکرم صلعم کی اطاعت اور اتباع کا طریقہ بتاتا ہے ؟ ایک ممکنہ جواب : اے ایمان والو ! یاد کرو وہ وقت جب کئی نئے نائب رسول آئیں گے جو بزرگ نبی محمد کی سنی سنائی سیرت کو جمع کریںگے تم ان جملہ سنی سنائی روایات پر ایمان لے آنا۔۔۔ یہ روایات لکھی ہوئی نہیں بلکہ دلوں میں راسخہونگی ۔۔۔ جس کسی نے ان روایات کی کتب کی ایک بھی روایت سے انکار کیا ، اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔ یقیناً اللہ حکمت اور غضب والا ہے ۔۔ مندرجہ بالاء آیت یا روایت مشرکین کی طرف سے پیش کی جاتی ہے ۔ لیکن یہ قرآن یا حدیث دونوں میں ان آنے والئے نائب رسول یا نبیوںکا نام نہیںملتا اور نا ہی یہ حکم ملتا ہے ۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ "اللہ یا اس کے رسول میں سے یہ حکم کس نے دیا کہ ان کتب پر کامل ایمان رکھنا ہے ؟؟" تو کیا یہ اچھا نا ہوگا کہ ہم قرآن حکیم سے اتباع رسول اور اطاعت رسول کے احکامات تلاش کریں؟؟؟؟ آئندہ مراسلے میں اتباع رسول اور اطاعت رسول کیا ہے ؟ قرآن حکیم سے اس کا جواب انشاء اللہ ۔۔۔۔ والسلام |
|||||||
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, کالم, کرتے, ھوں, ھے, وسلم, لیکن, لے, نام, چار, آج, اپنے, اقبال, اللہ, اندر, استاد, بڑے, بحث, تعلق, ختم, دوست, رسول, سوالات, عشرت, غامدی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |