| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3052
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-03-11), rana ammar mazhar (15-01-12), sahj (18-07-10), فیصل ناصر (17-07-10), کنعان (17-07-10), ھارون اعظم (16-07-10), یاسر عمران مرزا (17-07-10), موجو (14-03-11), محمد عاصم (17-07-10), محمدخلیل (17-07-10), مرزا عامر (17-07-10), مسلم بھائی (24-07-10), آبی ٹوکول (17-07-10), احمد نذیر (23-11-11), احمد بلال (03-10-10), سحر (17-07-10), شمشاد احمد (27-10-10), شاہ جی 90 (17-07-10), عبداللہ حیدر (17-07-10), عروج (02-10-10) |
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس آیت کا ترجمہ آپ نے کون سے علامہ مجدد کے کئے ہوئے قرآن ترجمہ سے لیا ھے ان کا نام اور لنک فراہم کر دیں تو بڑی نوازش ہو گی۔ اس کے بعد بھی اگر آپکی اجازت ہو گی تو میں مزید کچھ پوچھوں گا اور کچھ کہوں گا ورنہ نہیں۔ جزاک اللہ خیر۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), موجو (14-03-11), مرزا عامر (17-07-10), ابن آدم (17-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب عبداللہ بھائی اتنی اچھی معلومات کے شئر کرنے کا شکریہ کیا بھلا ہو ہو کہ آپ ساتھ میں اسلام کے ان غداروں کا حکم بھی واضح فرمادیتے کہ جو لوگ بھی یہودیوں اور عسائیوں کے ایجنٹ ہیں بطور فرنٹ لائن اتحادی ان سب کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے وہ فاسق ہیں فاجر ہیں یا کافر ہیں اور اگر وہ لوگ حکمران ہیں تو پھر انکی حکومت کو تسلیم کرنا یا نہ کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے وغیرہ وغیرہ اور ساتھ ہی میں یہ بھی بتلا دیجیئے گا کہ کون کون شامل ہے ان دوستیوں میں آئی مین کون کونسے مسلم ممالک ۔ ۔ ۔ والسلام
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات شئیر کی ہیں قرآن و اسکی تفسیر کی روشنی میں۔
تاہم سوال بعینہ وہیں موجود ہے کہ 1: کیا یہ امام صاحب کی اپنی رائے ہے کہ کفار کا ساتھ دینے والا بھی کافیر ہے یا اسکی کوئی دلیل قرآن و صحیح حدیث میں موجود ہے؟ کیونکہ یہ بہت بڑا معاملہ ہے کسی کو خارج از اسلام قرار دینا، اور اسکو محض چند علما کے کہنے پر نہیں مانا جا سکتا۔ اور جب تک نص سے ثابت نہ ہو محض تفسیر پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ 2:دوسرا سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ صحیح مسلم میں تواتر کت ساتھ ایسی احادیث موجود ہیں جس میں حتیٰ کہ ظالم حکمران کی بھی طاعت کا حکم ہے۔ تو ایسے میں کیا عام مسلمانوں کی کوئی جماعت اٹھھ کر مشرکوں کا ساتھ دینے والے حکمران کے خلاف خروج کا اعلان کر سکتی ہے؟ 3: بذات خود ایسی جماعت کے خروج کے بارے میں کیا مقام ہو گا جو درد دل رکھنے والے مسلمانوں کی نظر میں بھی مشکوک ہویعنی مسلمانوں کی اکثریت حکومت کے ساتھ ساتھ اس جماعت پر بھی اتبار نہ کرتے ہوں۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), کنعان (17-07-10), ھارون اعظم (17-07-10), موجو (14-03-11), مرزا عامر (17-07-10), ابن آدم (17-07-10), شمشاد احمد (27-10-10), عبداللہ آدم (17-07-10) |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-07-10 | کنعان | کسی کو خارج از اسلام قرار دینا محض چند علما کے کہنے پر نہیں مانا جا سکتا | 10 |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فساد فی الارض برپا کرنے والے گروہ کے متعلق کیا خیال ہے؟ کیا ان کے خلاف کسی غیر مسلم کی مدد لی جا سکتی ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), کنعان (17-07-10), موجو (14-03-11), مرزا عامر (17-07-10), ابن آدم (17-07-10), حیدر (17-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
بریکٹس میں اضافے ترجمے کا حصہ نہیں ہیں بلکہ بات سمجھانے کے لیے ہیں۔اگر آپ کو کوئی اعتراض ہے تو ضرور فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں چشم براہ ہوں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#7 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
حکومات کو تو پھر کیوں کر تسلیم کیا جا سکتا ہے جبکہ وہ ایسے کفریہ اعمال میں مبتلا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقینا یہ ناجائز اور غیر اسلامی حکومتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوستیوں میں تو آج کل ماشاءاللہ ہماری حکومت اور سعودی عرب سمیت بہت سے ممالک کی حکومتیں شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھائی لائٹ کیے گئے حصے میں ایک مرتبہ پھر لگا رہا ہوں تاکہ یہ بات واضح ہو جائے کہ اگر انتہا پسند ہیں تو یہ لوگ ہیں میں نے تو ان کو کوٹ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
1۔امام صاحب سے آپکی مراد میں نہیں سمجھ سکا،واضح کر دیں کیونکہ کئی ایک ائمہ کے اقوال مذکور ہیں۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔ بات یہ ہے کہ قرآن کی تشریح ہم سلف صالحین سے ہی لیتے ہیں جن میں ائمہ تفسیر شامل ہیں، اور اس مسئلے میں جیسا کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول میں نے نقل کیا ہے کہ تمام علماء کا اتفاق ہے۔۔۔۔۔ ‘‘امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ مزید فرماتے ہیں: تمام مفسرین کرام اس بات پر متفق ومتحد ہیں کہ : مذکورہ بالا آیت کا شانِ نزول ایک ایسی قوم کے افراد سے متعلق ہے جو بظاہر اسلام کا دعوٰی اور اظہار کرتے تھے مگر ان کے دلوں میں یہ خوف جاگزیں تھاکہ اگر بالفرض اہل اسلام کافروں کے ہاتھوں شکست کھاگئے توپھر ہمارا کیا بنے گا ،ہم کدھر جائیں گے ۔بس اس خوف سے ہی وہ کلمہ پڑھنے کے باجوود یہودیوں ،عیسائیوں اور دیگر کافروں کے ساتھ بنارکھتے تھے ۔ان کے دوستانہ تعلقات کی بنیاد فقط وہ خوف تھا جو ان کے دل ودماغ پر بُری طرح سوار تھا۔کافروں سے دوستیاں کرنے والے اور ان سے بناکر رکھنے والوں کے دلوں میں یہ اعتقاد ونظریہ بالکل نہ تھا کہ (نعوذ باﷲ من ذلک)محمد صلی اﷲ علیہ و سلمجھوٹے پیغمبر ہیں اور یہود ونصارٰی سچے ہیں ۔‘‘ (مجموع الفتاوی:۱۹۳/۷،۱۹۴) اور نص تو بالکل صریح ہے: وَ مَنْ یَّتَوَلَّہُمْ مِّنْکُمْ فَاِنَّہ مِنْہُمْ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے گا وہ بے شک انہی میں سے ہے ۔ 2۔جی ابلکل ایسی احادیث موجود ہیں،اور اہل سنت کا موقف بھی یہی ہے کہ ظالم حکمرانوں کی اطاعت کی جائے، ۔۔۔۔۔۔۔۔یہی حدیث کے الفاظ بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ خروج ایک علیحدہ بحث ہے اور اس کے اپنے لوازم و تقاضے ہیں اور کوئ بھی ایک گروہ ایسا کرنے کا یقینا مجاز نہیں ہے۔ 3۔تیسر سوال خود اپنے اندر جواب رکھتا ہےکہ ایسا خروج یقینا بے وقوفی ہوگی اور یہ بے وقوفی علماء کے حق کو چھپانے کا نتیجہ ہوا کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا علماء ہم سے زیادہ ان آیات اور ان کی تفسیر،توضیح اور تشریح کو نہیں جانتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی اللہ کی ایات کو اکثر علماء چھپاتے ہیں، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جذباتی لوگ جو ان کی سمجھ میں آتا ہے کر گزرتے ہیں چاہے وہ ٹھیک ہو یا غلط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), sahj (18-07-10), محمد عاصم (17-07-10), مرزا عامر (17-07-10), حیدر (17-07-10) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
ویسے سعودیہ نے فساد فی الارض کے خلاف مدد لی تھی نتیجہ یہ ہوا کہ اج بھی امریکہ وہاں سے جانے کا نام نہیں لے رہا حلانکہ انہیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اب پاکستان بھی مدد لے رہا ہے تو یہاں بھی یہی کچھ ہونا شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس اونٹ کی طرح جسے سر اندر کرنے دیں تو تھوڑی دیر بعد ادمی خیمے سے باہر ہوتا ہے اور اونٹ صاحب اندر۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), sahj (18-07-10), ھارون اعظم (17-07-10), محمد عاصم (17-07-10), مرزا عامر (17-07-10), حیدر (17-07-10), شمشاد احمد (27-10-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فساد فی الارض برپا کرنے والوںکے متعلق قرآن کیا کہتا ہے کچھ وضاحت کر دیں اور ان کی سزا کیا تجویز کی گئی ہے؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), محمد عاصم (17-07-10), مرزا عامر (17-07-10), ابن آدم (17-07-10), حیدر (17-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ماشاءاللہ آپ کا مضمون اچھا ہے میں نے ابھی مکمل تو نہیں پڑھا جتنا پڑھا ہے مجھے تو کوئی غلط بات نظر نہیں آئی۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), sahj (18-07-10), مرزا عامر (17-07-10), مسلم بھائی (24-07-10), حیدر (17-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10) |
|
|
#12 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم عبداللہ آدم بھائی میں ایک عام سا مسلمان ہوں کسی بھی دینی مدرسہ سے میری کوئی تعلیم نہیں ھے مگر پھر بھی ہر اچھے اور برے کی تمیز ھے۔ قرآن مجید اللہ سبحان تعالی کی کتاب ھے جو آخری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی جن مسلمان ہستیوں کو ان کے علم کی بدولت اختیار ملا انہوں نے ہی اس قرآن مجید کے تراجم کئے بھلے ان میں انہوں نے (بریکٹ) کا استعمال کیا یا نہیں کیا دونوں طریقے سے قبول کئے جاتے ہیں۔ قرآن ترجمہ محمد جونا گڑھی کا ہو یا کسی بھی ہو جب بھی اسے نقل کیا جائے گا تو جیسا اس کا اصل ہی پیش کیا جائے گا کسی بھی مسلمان کو یہ اختیار حاصل نہیں ھے کہ وہ صرف اور صرف اپنی بات سمجھانے کے لئے کسی کے قرآن ترجمہ کو نقل کرے اور اس ترجمہ میں اپنی عقل سے اضافہ کرے بھلے وہ (بریکٹ) میں ہی کیوں نہ ہو، ہاں یہ ضرور ھے کہ وہ اسے ترجمہ سے اپنی بات جو وہ سمجھانا چاہتا ھے اس کی تشریح کر سکتا ھے۔ عبداللہ بھائی آپ تو شائد کسی دینی مدارس سے منسلک ہیں اب آپ بتائیں کہ آپ کسی کے قرآن ترجمہ میں کسی بھی صورت میں اضافہ کر سکتے ہیں اور کیوں؟ اور کیا اس کی اجازت ھے؟ قرآن مجید کے ترجمہ نقل کرتے وقت یا لکھتے وقت "ایرر" کسی سے بھی ہو سکتا ھے یہ کوئی گناہ نہیں اور معلوم ہونے پر بندہ پھر بھی اللہ سبحان تعالی سے معافی ضرور مانگتا ھے، مگر جان بوجھ کر یا اپنی بات سمجھانے کے لئے کسی کے کئے ہوئے ترجمہ میں اضافہ کرنا شائد اس کی کہیں بھی معافی نہ ہو، اس لئے آپ کا کردار اب میری نظر میں مشکوک ہو گیا ھے۔ اقتباس:
نوٹ: ہو سکتا ھے جو میں نے آپ کو سمجھایا ھے، سمجھ آنے پر شائد وہ بعد میں ڈیلیٹ کر دوں۔ |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کسی خلیفہ کی بیعت توڑنا کبیرا گناہوں میں سے ہے کہ جس کو جاہلیت بھی کہا گیاہے تو اس کا مطلب کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ خلیفہ اسلام میں کوئی ایسی اہمیت رکھتا ہے کہ اس کی ہر بات کو قبول کرنا فرض ہے اگر نہ مانی تو گناہ ملے گا تو اس بات کی وضاحت کے لیے نبی علیہ السلام کے فرمان پیش کرتا ہوں جس سے اس مسئلے کی وضاحت بھی ہوجائے گی ان شاءاللہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور اس پر ایک شخص کو امیر مقرر کیا اس نے آگ سلگائی اور لوگوں کو حکم دیا کہ اس میں داخل ہو جاؤ، چناچہ کچھ لوگوں نے اس میں داخل ہونا چاہا، اور بعض نے کہا ہم تو آگ سے بچنے کے لئے اسلام لائے ہیں لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حال بیان کیا تو جن لوگوں نے اس آگ میں داخل ہونا چاہا تھا ان سے آپ نے فرمایا کہ اگر تم لوگ اس میں داخل ہو جاتے تو قیامت تک اس میں رہتے اور لوگوں سے فرمایا کہ گناہ میں اطاعت نہ کرو، اطاعت صرف نیکی میں ہے۔ صحیح بخاری:جلد سوم:باب:امام کا حکم سننے اور اطاعت کرنے کا بیان جب تک کہ گناہ کا کام نہ ہو اسماعیل، ابن وہب، عمرو، بکیر، بسر بن سعید، جنادہ بن ابی امیہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ عبادہ بن صامت کے پاس گئے وہ بیمار تھے، ہم لوگوں نے کہا اے اللہ کے بندے آپ اصلاح کردیں آپ کوئی حدیث بیان کریں جو آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہو تاکہ اللہ آپ کو اس کا نفع پہنچائے، انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو بلایا اور ہم نے آپ کی بیعت کی آپ نے جن باتوں کی ہم سے بیعت لی وہ یہ تھیں، کہ ہم بیعت کرتے ہیں اس بات پر ہم اپنی خوشی اور اپنے غم میں اور تنگدستی اور خوشحالی، اور اپنے اوپر ترجیح دئیے جانے کی صورت میں سنیں گے اور اطاعت کریں گے اور خلیفہ سے نزاع نہیں کریں گے لیکن اعلانیہ کفر پر، جس پر اللہ کی طرف سے دلیل ہو۔ صحیح بخاری:جلد سوم: کتاب: احکام کے بیان حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ رُزَيْقِ بْنِ حَيَّانَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ قَرَظَةَ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خِيَارُ أَئِمَّتِکُمْ الَّذِينَ تُحِبُّونَهُمْ وَيُحِبُّونَکُمْ وَيُصَلُّونَ عَلَيْکُمْ وَتُصَلُّونَ عَلَيْهِمْ وَشِرَارُ أَئِمَّتِکُمْ الَّذِينَ تُبْغِضُونَهُمْ وَيُبْغِضُونَکُمْ وَتَلْعَنُونَهُمْ وَيَلْعَنُونَکُمْ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَلَا نُنَابِذُهُمْ بِالسَّيْفِ فَقَالَ لَا مَا أَقَامُوا فِيکُمْ الصَّلَاةَ وَإِذَا رَأَيْتُمْ مِنْ وُلَاتِکُمْ شَيْئًا تَکْرَهُونَهُ فَاکْرَهُوا عَمَلَهُ وَلَا تَنْزِعُوا يَدًا مِنْ طَاعَةٍ حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے اماموں میں سے بہتر وہ ہیں جن سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت کرتے ہیں اور وہ تمہارے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں اور تم ان کے لئے دعاۓ مغفرت کرتے ہو اور تمہارے خلیفہ میں سے برے خلیفہ وہ ہیں جن سے تم دشمنی رکھتے ہو اور وہ تم سے بغض رکھتے ہوں اور تم انہیں لعنت کرو اور وہ تمہیں لعنت کریں عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول کیا ہم انہیں تلوار کے ساتھ قتل نہ کردیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں جب تک وہ تم میں نماز قائم کرتے رہیں اور جب تک اپنے حاکموں میں کوئی ایسی چیز دیکھو جسے تم ناپسند کرتے ہو تو اس کے اس عمل کو ناپسند کرو اور اطاعت وفرمانبرداری سے ہاتھ مت کھینچو۔ صحیح مسلم:جلد سوم:باب : اچھے اور برے حاکموں کے بیان میں ان ارشادات سے واضح ہوا کہ اطاعت صرف معروف کاموں میں ہے یعنی جو کام قرآن و صحیح حدیث سے ثابت ہو اس کو کرنا لازمی ہے اور ایسے کام کا حکم کہ جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو اس کو نہ سننا ہے اور نہ ہی اس پر عمل کرنا ہے یعنی کہ خلیفہ کی اطاعت قرآن و حدیث کے ساتھ مشروط ہے۔ دوسری بات یہ ثابت ہوئی کہ اگر امام خلیفہ عام مسلمانوں میں نماز قائم کرنا چھوڑ دے اور یا اس سے کوئی کفر بواح:::واضح کفر:::سرزد ہوجائے اور وہ توبہ نہ کرئے اور نہ ہی خلافت کو چھوڑئے تو اس کے خلاف بغاوت کرنا بھی جائز ہے بلکہ بغاوت کرنا فرض بن جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (17-07-10), مسلم بھائی (24-07-10), آصف وسیم (22-09-10), حیدر (17-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ لوگوں کو ماشاءاللہ کافی علم ہے تو کوئی شخص قیامت کی نشانیوں کے بارے میں تھریڈ کیوں نہیں کھولتا۔ میں نے جو جو نشانیاں سنی ہیں اس کے مطابق تو قیامت لگتا ہے سر پر منڈلا رہی ہے۔ لیکن بات آ جاتی ہے حوالہ جات کی وہ میرے پاس نہیں ہیں- اللہ تعالٰی ہم پر رحم کرے اور اس مشکل وقت کو آسان کر دے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-01-12), sahj (18-07-10), محمد عاصم (17-07-10), مسلم بھائی (24-07-10), حیدر (17-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا بھائی نبی پاک کا اشارہ جس جگہ کی طرف تھا وہ علاقہ دمام نہیں۔ وہ جگہ اسرائیل میں ہے۔ مجھے اس جگہ کا نام بھول رہا ہے۔ مزے کی بات ہے اسرائیل اس غیر معروف جگہ پر ایک ائیر پورٹ بھی بنا چکا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| پہچان, پسند, قرآن, نظر, مکمل, موت, موجودہ, منافق, منافقین, ممکن, مجید, محبت, معلوم, ایمان, اللہ, امریکہ, بھائی, جواب, جرم, حکم, خوش, خلاف, دعا, زندگی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام میں بیعت کس کی ہے؟ | محمد عاصم | متفرقات | 69 | 29-03-11 11:41 PM |
| یہ طبیعت ہے تو خود آزار بن جائیں گے ہم | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 03:38 PM |
| شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ | sahj | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 87 | 22-07-09 10:00 PM |
| کالعدم نفاذشریعت محمدی نے سوات میں قائم امن کیمپ ختم کردیا | رضی | خبریں | 0 | 10-04-09 01:57 AM |
| ملاکنڈ حصّے میں شریعت | محمد الیاس | خبریں | 57 | 04-04-09 07:34 PM |