واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک



کفروشرک کفروشرک


کفریہ کلمات: ایک ایس ایم ایس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-10, 04:20 AM   #1
کفریہ کلمات: ایک ایس ایم ایس
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 19-12-10, 04:20 AM

ایک ایس ایم ایس میرے جاننے والے نے بھیجا ہے، پہلے میرے ساتھ ملازمت کرتے تھے اب ایک دوسرے ادارے کے ساتھ منسلک ہیں، ملاقات ہوتی رہتی ہے۔
ایس ایم ایس میں لکھا ہے؛
کفریہ کلمات (جن کو بولنے سے ہم دین اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں) ان سے بچیئے، خاص کر اس لفظ کو کہنے سے اور WISH کرنے سے روکئے،
MARRY CHRISMAS
نعوذ باللہ اس کا مطلب ہے کہ اللہ نے بیٹا جنا
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1921
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-10), shafresha (19-12-10), فرحان دانش (23-12-10), فرخ ظفر (19-12-10), یاسر عمران مرزا (19-12-10), محمد یاسرعلی (21-12-10), محمد عاصم (19-12-10), محمدعدنان (19-12-10), ارشد کمبوہ (24-06-11), حیدر (19-12-10), شمشاد احمد (19-12-10), عبداللہ آدم (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 06:47 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
شئرنگ کا شکریہ بھائی جان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), ارشد کمبوہ (24-06-11), حیدر (19-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 19-12-10, 07:03 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ایسا نہیں لگتا کیونکہ میری ۔ اماں مریم علیہ سلام کو پُکارا جاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فرخ ظفر (19-12-10), اویسی (19-12-10), حیدر (19-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 19-12-10, 10:48 AM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
ایک ایس ایم ایس میرے جاننے والے نے بھیجا ہے، پہلے میرے ساتھ ملازمت کرتے تھے اب ایک دوسرے ادارے کے ساتھ منسلک ہیں، ملاقات ہوتی رہتی ہے۔
ایس ایم ایس میں لکھا ہے؛
کفریہ کلمات (جن کو بولنے سے ہم دین اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں) ان سے بچیئے، خاص کر اس لفظ کو کہنے سے اور WISH کرنے سے روکئے،
MARRY CHRISMAS
نعوذ باللہ اس کا مطلب ہے کہ اللہ نے بیٹا جنا
گلاب خان بھائی کیا آپ اپنی بات کسی مستند لغت سے ثابت کرسکتے ہیں۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), حیدر (19-12-10), عبداللہ آدم (19-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 19-12-10, 11:15 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مطلب ایک کولیگ نے بتایا ابھی
میری سے مراد مریم
اور کرسمس شاید ، کرِسٹ سے نکلا ہے۔ یعنی کرسچین


اورڈکشنری میں اسکی وضاحت


اقتباس:
The word "Merry" is simple to define. It unquestionably means to be happy, joyful and light-hearted. The word "merry" fits into the ambiance of laughter and frivolity.
The World Book Encyclopedia defines "Christmas" as follows: "The word Christmas comes from "Cristes Maesse", an early English phrase that means "Mass of Christ." (1)
The word "Mass" in religious usage means a "death sacrifice."

Read more: Answers.com - What does Merry Christmas mean
آپ نے جو مطلب بتایا ہے۔ اس کی کسی طرح تشریح کریں یا کسی سے کروا دیں، کیوں کہ یہ بات جو آپ نے بتائی یہ تصدیق شدہ نہیں۔ کسی بھی ایس ایم ایس پر اعتبار مت کر لیا کیجیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 19-12-10 at 11:26 AM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), کنعان (19-12-10), محمد یاسرعلی (21-12-10), محمد عاصم (19-12-10), اویسی (15-01-11), حیدر (19-12-10), شمشاد احمد (19-12-10), عبداللہ آدم (19-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 19-12-10, 02:12 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیرنگ کا شکریہ ۔۔۔۔۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), حیدر (19-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 19-12-10, 05:03 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

گلاب بھائی نے جو بات لکھی ھے وہ درست ھے مگر وہ اسے شائد اچھے طریقہ سے پیش نہیں کر پائے۔

یاسر بھائی آپ نے بھی درست فرمایا کہ ڈکٹشنری سے اس کا مطلب نہیں مل رہا تو شائد آپ نے غور نہیں کیا کہ "فریز ورب اور ایڈیم" ان کا ڈکٹشنری ترجمہ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، اس لئے آپ انہیں ڈکٹشنری سے ترجمے اکٹھے کر کے سنٹنس مکمل نہیں کر سکتے۔

عیسائی حضرت مریم علیہ السلام کو "میری" نام سے ہی یاد فرماتے ہیں اور "میری کرسمس" یہ حضرت مریم کو عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش کے حوالہ سے "وش" کرتے ہیں۔

عیسائیوں میں دو طرح کے گروہ ہیں۔ ایک جو ان کو اللہ کا نبی مانتے ہیں اور دوسرا جو ان کو خدا کا درجہ دیتے ہیں۔ بعض یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ خدا کا بیٹا ہیں۔

اگر کوئی اور بھی جانتا ھو تو وہ بھی اپنی بہتر رائے دے سکتا ھے۔

--------------------------

وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُم بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِؤُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِن قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ
اور یہود نے کہا: عزیر (علیہ السلام) اللہ کے بیٹے ہیں اور نصارٰی نے کہا: مسیح (علیہ السلام) اللہ کے بیٹے ہیں۔ یہ ان کا (لغو) قول ہے جو اپنے مونہہ سے نکالتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے قول سے مشابہت (اختیار) کرتے ہیں جو (ان سے) پہلے کفر کر چکے ہیں، اللہ انہیں ہلاک کرے یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں
التوبۃ 30:9

والسلام
__________________



Last edited by کنعان; 19-12-10 at 05:06 PM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), یاسر عمران مرزا (19-12-10), اویسی (15-01-11), حیدر (19-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 20-12-10, 12:12 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ بھی ہو اس کا مطلب "خدا نے بیٹا جنا" نہیں ہوسکتا!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-12-10), فاروق سرورخان (20-12-10), نورالدین (23-12-10), ناصحی (20-12-10), اویسی (15-01-11)
پرانا 20-12-10, 12:50 AM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس طرح ہم مسلمان عید پر ایک دوسرے کو عید مبارک کہتے ہیں اسی طرح انگریزی میں کرسمس (ہر سال 25 دسمبر) پر ایک دوسرے کو Merry Christmas کہا جاتا ہے۔

کرسمس عید میلاد المسیح ہے اور Merry انگلش کا ایک پرانا لفظ ہے جس کا مطلب 'خوش و خرم ' ہے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), نورالدین (23-12-10), اویسی (15-01-11), عبدالقدوس (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 03:05 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
ایک ایس ایم ایس میرے جاننے والے نے بھیجا ہے، پہلے میرے ساتھ ملازمت کرتے تھے اب ایک دوسرے ادارے کے ساتھ منسلک ہیں، ملاقات ہوتی رہتی ہے۔
ایس ایم ایس میں لکھا ہے؛
کفریہ کلمات (جن کو بولنے سے ہم دین اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں) ان سے بچیئے، خاص کر اس لفظ کو کہنے سے اور WISH کرنے سے روکئے،
MARRY CHRISMAS
نعوذ باللہ اس کا مطلب ہے کہ اللہ نے بیٹا جنا
درست ہجے یہ ہیں‌
MERRY CHRISTMAS
یہاں MERRY کے معانی ہیں‌ خوش ہونا۔
جبکہ CHRISTMAS دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ CHRIST اور MASSE ۔ یہاں کرائسٹ سے مراد عیسی علیہ السلام ہیں ، جو کہ اسلام کہ ایک نبی ہیں۔ اور MASSE کے معانی جمع ہونے کے ہیں۔ اس میں صرف اتنا کہا جا رہا ہے کہ خوش رہو عیسی علیہ السلام کے موقعے پر جمع ہونے پر۔ عیسائی اس موقع پر اپنے گرجا گھروں‌ میں‌جمع ہوتے ہیں۔ اور عیسی علیہ السلام کی پیدائش کی خوشی مناتے ہیں۔ مسلمانوں‌کو اپنے ایک اور نبی کی پیدائش کی خوشی منانے پر کیا اعتراض ہوسکتا ہے؟ اگر اس خوشی میں عیسائی بھی شریک ہیں تو کیا بری بات ہے؟؟؟ جہاں‌تک عیسائیوں‌کے ایمان کا تعلق ہے وہ ان کا ایمان ہے کہ باپ مانیں‌یا بیٹا۔ مسلمان ایک اللہ تعالی پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور ان انبیائے کرم کو مانتے ہیں۔ اگر کسی نے کرسمس پر دوسرے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا تو اس سے کافر ہوجانا ایک بہت ہی دور کی کوڑیٰ لانے کے برابر ہے

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), نورالدین (23-12-10), آبی ٹوکول (20-12-10), اویسی (15-01-11), عبدالقدوس (20-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 20-12-10, 04:51 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شاید اسی طرح کا ایس ایم ایس جیسا کہ ویلنٹائن ڈے وغیرہ کے مواقع پر یہ دن منانے سے منع کیا جاتا ہے کہ یہ کافروں یا غیرمسلموں کا طریقہ ہے مسلموں کو اختیار نہیں کرنا چاہیئے، اور کرسمس پر مسلموں کو عیسائیوں کی طرح مبارک باد دینے سے اس ایس ایم ایس میں منع کیا گیا ہے۔
میں آپ سب کی باتوں سے یہی سمجھ پایا ہوں۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), فاروق سرورخان (21-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), عبدالقدوس (20-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 21-12-10, 07:18 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
یہ شاید اسی طرح کا ایس ایم ایس جیسا کہ ویلنٹائن ڈے وغیرہ کے مواقع پر یہ دن منانے سے منع کیا جاتا ہے کہ یہ کافروں یا غیرمسلموں کا طریقہ ہے مسلموں کو اختیار نہیں کرنا چاہیئے، اور کرسمس پر مسلموں کو عیسائیوں کی طرح مبارک باد دینے سے اس ایس ایم ایس میں منع کیا گیا ہے۔
میں آپ سب کی باتوں سے یہی سمجھ پایا ہوں۔
اس ایس ایم ایس میں کہا گیا ہے --- رب نے بیٹا پیدا کیا ہے ۔۔۔۔ جو کہ غلط ہے ۔۔
حضرت عیسی علیہ السلام تمام مسلمانوں کے نبی ہیں۔ اگر ان کا یوم پیدائش عیسائی بھی مل کر منا رہے ہیں تو کیا برائی ہے ؟؟؟؟



والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 23-12-10, 07:34 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 102
کمائي: 2,614
شکریہ: 16
100 مراسلہ میں 299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر کافی پہلے لکھا تھا لیکن انگلش میں۔ ابھی زیادہ وقت نہیں‌ اسلئے انگلش میں ہی نقل کر رہا ہوں۔ کسی بھائی سے اگر ممکن ہو تو ترجمہ کردے ورنہ رات تک انشااللہ میں خود ہی اپ ڈیٹ کردوں گا۔

First the word “Christmas” which most of the people think as the “Birth of Jesus” but by definition it means “the Sacrifice of Jesus”! The World Book Encyclopedia defines “Christmas” as follows;

The word “Christmas” comes from “Cristes Maesse”, an early English phrase that means “Mass of Christ.

Now Catholic Encyclopedia defines “Mass” as;

Of these the most important is that the Church intends the Mass to be regarded as a "true and proper sacrifice"

Fr. William G. Most defines “Mass” as

The Council of Trent taught that the Mass is the same as Calvary

Since the Mass has the same external sign, and the same interior dispositions on the part of Christ, we rightly call it a sacrifice, the continuation of Calvary.

So saying Merry Christmas is more like saying “Merry sacrifice of Jesus”!

And Also there is no evidence in Islam which proves 25th December to be the birthday of Isa(Allaihe Salam). Even Catholic scriptures has nothing definite about it! Yeah right! No definite record of Jesus's birthday in whole of Bible, however the origin goes back to Romans.

December 25 was also the birthday of the more popular Roman god known as the "Unconquered Sun" Mithra (with whom Constantine identified himself before his conversion to Christianity), who was closely associated with Mithras. Rome converted this pagan legacy to a celebration of the god, Saturn, and the rebirth of the sun god during the winter solstice period. The winter holiday became known as Saturnalia and began the week prior to December 25th.

A Christian writer admitted this in 320 AD, explaining:

We hold this day holy, not like the pagans because of the birth of the sun, but because of him who made it.
("Christmas." Oxford Concise Dictionary of World Religions)

Variations of this pagan holiday flourished throughout the first few centuries after Jesus Christ, but it probably wasn't until 336 AD that Emperor Constantine officially converted this pagan tradition into the "Christian" holiday of Christmas.

Well we all know that Christians celebrate Christmas as what they believe to be the "day of the birth of God's Son" or what they call "God Incarnate".They don’t celebrate the birth of the Prophet, but the Son of God. And that is based on a belief that is totally against the fundamental teachings of Islam i.e Tawheed.

Hope it suffice for now, will try to translate it by tonight.
__________________
کلک رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
کلک رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (23-12-10)
پرانا 23-12-10, 08:45 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ھمیں دوسروں کے مذاھب کی سیلبریشن کرنی ھی نہیں چاھییے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-12-10)
پرانا 23-12-10, 11:08 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایس ایم ایس ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کسی تقریر سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے ۔
اس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے یہ الفاظ ہیں ۔
اقتباس:
MARRY CHRISMAS
نعوذ باللہ اس کا مطلب ہے کہ اللہ نے بیٹا جنا
میں اس سے متفق نہيں ہوں ۔
یہ معنی بہت دور کی کڑی تو ہو سکتے ہيں مگر براہ راست اس کا مفہوم نہيں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (23-12-10), کنعان (23-12-10), یاسر عمران مرزا (23-12-10), اویسی (15-01-11)
کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-12-10 کنعان سلام، مجھے یاد آ گیا یہ مکالمہ ڈی۔زیڈ نائک کا ہی ھے میں نے بھی وہ لیکچر سنا ہوا ھے ٹیوب پر۔ 0
جواب

Tags
ہیں،, ہوتی, ہے۔, ہے،, کہنے, کلمات, کرکے, کرتے, پہلے, لفظ, مہربانی, ملاقات, مسلم, ایس ایم ایس, ادارے, اسلام, بھیجا, بیٹا, جن, خارج, خاص, دین, دوسرے, ساتھ, شرک


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger