| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 4581
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے navaid_khan کا شکریہ ادا کیا | M A Ansari (13-09-10), shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (12-09-10), کنعان (14-09-10), محمدمبشرعلی (17-09-10), مرزا عامر (12-09-10), ابن آدم (19-09-10), احمد بلال (14-09-10), احمدنواز (15-09-10), اخترحسین (24-09-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), بلال الراعی (26-11-11), حیدر (20-09-10), شمشاد احمد (12-09-10), شاہ جی 90 (20-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو کوئی جواب دیتا ہے یا نہیں اس کا علم تو مجھے نہیں البتہ اتنا ضرور محسوس ہو رہا ہے کہ پاک نٹ پر کچھ نئے کٹے کھلنے والے ہیں۔۔۔۔۔ اب معلوم نہیں ان کٹوں کو کھولنے کے حوالے سے پاک نٹ کی کیا پالیسی ہے۔۔۔۔
اللہ کرے آپ کواطمینان نصیب ہو جائے۔۔۔۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ اپنے اطمینان کے لئے دوسروں کے جوابات کا انتظار کرنے سے زیادہ اللہ سے اطمینان کی دعا ضرور کیجئے گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| 12 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-09-10), فاروق سرورخان (12-09-10), ھارون اعظم (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), ابن آدم (12-09-10), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (24-09-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (13-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب نوید صاحب
منافرت پھیلانے سے گریز کریں آپ کے خیال میں کیا صرف بریلوی اکابریں کے پاس ہی غائب کی چابیاں ہیںجو آپ کو دیوبندی اکابرین کی بات کھٹکنے لگی ہے ماشاءاللہ آپ بھی حنفی اور وہ بھی حنفی پھر کیوں ایک دوسرے کے راز فاش کرتے ہیں؟
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوید خان صاحب چھ مہنے بعد فورم میں خوش آمدید ۔ مسلک دیوبند اور بریلوی کی اندرونی پیچیدگیوں کے بارے میں میرا علم بہت کم ہے ۔ جن اکابرین دیوبند کا آپ نے ذکر کیا ہے ان کے تو شاید میں نے نام بھی پہلی بار سنے ہیں ۔ اسی طرح نہ جانے کتنے بریلوی اکابرین ہیں جن کے نام مجھے نہیں معلوم لہٰذا آپ کے مراسلے کا میرے پاس کوئی ایسا جواب تو نہیں ہے کہ آپ کو میں کوئی معلومات فراہم کر سکوں لیکن ایک بات کہوں گا آپ کے دل کو شفا اس وقت ملے گی جب آپ کو اس بات کا یقین آجائے گا کہ آپ نے کسی اکابر کی قبر میں نہیں جانا یا کسی مصنف کی لکھی ہوئی کتاب کا بروز قیامت جواب نہیں دینا۔ میرا خیال ہے کہ میں نے آپ کے دل کا بوجھ ہلکا کر دیا ہے۔ لہٰذا اب آپ کو نیند آرام سے آجائے گی۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), محمدمبشرعلی (17-09-10), مسٹر شیف (25-09-10), آصف وسیم (17-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (24-09-10), حیدر (20-09-10), شمشاد احمد (13-09-10) |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور یہ راز کیا راز ہے؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), ابن آدم (13-09-10), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (24-09-10), ارشد کمبوہ (22-10-10), حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
6:164 قُلْ أَغَيْرَ اللّهِ أَبْغِي رَبًّا وَهُوَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَلاَ تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلاَّ عَلَيْهَا وَلاَ تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ثُمَّ إِلَى رَبِّكُم مَّرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ
کہہ دو! کیا اللہ کے سوا تلاش کروں میں کوئی اور رب؟ حالانکہ وہی تو رب ہے ہرچیز کا۔ اور نہیں کماتا کوئی شخص (کوئی گناہ) مگر وہ اس کا خود ذمّہ دار ہوتا ہے اور نہیں اُٹھاتا کوئی بوجھ اُٹھانے والا، بوجھ دوسرے کا پھر اپنے رب کی طرف لوٹ کرجانا ہے تم سب کو پھر بتائے گا وہ تمہیں (حقیقت) ان (باتوں) کی جن میں تم اختلاف کرتے تھے۔ عذاب اور ثواب کا فیصلہ دوبارہ اٹھائے جانے پر ہوگا۔ موت سے دوبارہ اٹھائے جانے تک کسی قسم کے عذاب کا تذکرہ قرآن مجید میں موجود نہیں۔ تمام مردہ اشخاص کے لئے موت سے دوبارہ اٹھائے جانے تک کا وقت صفر سیکنڈ میں گذر جائے گا ۔ ادھر مرے ادھر دوبارہ اٹھائے گئے۔ اس لئے کہ وقت کا کوئی احساس موت کے بعد نہیں۔ 18:47 وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ وَتَرَى الْأَرْضَ بَارِزَةً وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا اور جس دن چلائیں گے ہم پہاڑوں کو اور دیکھے گا تُو زمین کو کُھلا میدان اور اکٹھّا کریں گے ہم سب کو، تو نہیں چھوڑیں گے ہم اُن میں سے کسی ایک کو۔ 18:48 وَعُرِضُوا عَلَى رَبِّكَ صَفًّا لَّقَدْ جِئْتُمُونَا كَمَا خَلَقْنَاكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ بَلْ زَعَمْتُمْ أَلَّن نَّجْعَلَ لَكُم مَّوْعِدًا اور پیش کیے جائیں گے سب تیرے رب کے حضور صف در صف، (دیکھ لو) بلاشُبہ آ گئے ہو تم ہمارے حضور ویسے ہی جیسا پیدا کیا تھا ہم نے تم کو پہلی بار، جبکہ تم سمجھتے تھے کہ قطعاً نہیں مقّرر کیا ہے ہم نے تمہارے لیے کوئی پیشی کا وقت۔ 18:49 وَوُضِعَ الْكِتَابُ فَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَالِ هَذَا الْكِتَابِ لاَ يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلاَ كَبِيرَةً إِلاَّ أَحْصَاهَا وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا وَلاَ يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا اور رکھ دیا جائے گا اعمالنامہ سو تم دیکھو گے مجرموں کو کہ ڈر رہے ہوں گے وہ اس سے جو اس میں (درج) ہوگا اور کہیں گے ہائے ہماری کم بختی کیسی ہے یہ تحریر نہیں چھوڑی اس نے کوئی چھوٹی اور نہ بڑی (حرکت جو ہم نے کی تھی) مگر درج کر لیا ہے اُسے اور پائیں گے وہ اپنے اعمال کو سامنے اور نہیں ظلم کرے گا تیرا رب کسی پر۔ 17:71 يَوْمَ نَدْعُواْ كُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْ فَمَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَأُوْلَـئِكَ يَقْرَؤُونَ كِتَابَهُمْ وَلاَ يُظْلَمُونَ فَتِيلاً وہ دن (یاد کریں) جب ہم لوگوں کے ہر طبقہ کو ان کے پیشوا کے ساتھ بلائیں گے، سو جسے اس کا نوشتۂ اَعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا پس یہ لوگ اپنا نامۂ اعمال (مسرت و شادمانی سے) پڑھیں گے اور ان پر دھاگے برابر بھی ظلم نہیں کیا جائے گا 84:1 إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ جب (سب) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے 84:3 وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ اور جب زمین (ریزہ ریزہ کر کے) پھیلا دی جائے گی 84:7 فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ پس جس شخص کا نامۂ اعمال اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا 84:8 فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا تو عنقریب اس سے آسان سا حساب لیا جائے گا 84:10 وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ اور البتہ وہ شخص جس کا نامۂ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا 84:11 فَسَوْفَ يَدْعُواْ ثُبُورًا تو وہ عنقریب موت کو پکارے گا 84:12 وَيَصْلَى سَعِيرًا اور وہ دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا ان نکات کی روشنی میں یہ روایت ذہنی اختراع ہے۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-09-10), کنعان (13-09-10), نورالدین (21-09-10), محمدمبشرعلی (17-09-10), مرزا عامر (13-09-10), اخترحسین (24-09-10), ارشد کمبوہ (22-10-10), حیدر (20-09-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی جان شائد میںآپ کو اپنی بات سمجھا نہیں سکا میرا مطلب ہے کہ دیوبندی اور بریلوی دونوں ہی فقہ حنفی پہ کار بند ہیں اور خود کو امام ابو حنیفہ کے پیروکار ظاہر کرتے ہیں۔اس طرح کی من گھڑت اور جھوٹی حکایات دونوں طرف موجود ہیں۔ جب نوید خان صاحب دیوبندی حکایات پر اعتراض کر رہے ہیںتو لازمی بات ہے کہ کئی بھائی تنقید برائے تنقید کے لیئے میدان میںاتریںگے اور بریلوی مکتبہ فکر کے اکابرین کی کتب سے اس طرح کی باتیں پیش کریںگے جس سے فورم کا ماحول کافی کشیدہ ہونے کا خطرہ ہے۔ دریں اثنا اس طرحکے ماحول میںمنکرین حدیث بھی موقع ہاتھ سے نہیںجانے دیتے۔جیسے فاروق سرور بھائی کا مراسلہ دیکھ لیں جو اس حکائیت سے زیادہ عذاب قبر کو غلط قرار دینے کے لیئے زیادہ بے قرار نظر آرہے ہیں۔ اگر میری بات سے کسی کو تکلیف پہنچے تو مجھے اللہ کے لیئے معاف کر دیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فاروق سرورخان (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (24-09-10), حیدر (20-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارو
اصل مسئلہ حکایت کے سچا یا جھوٹا ہونے کا نہیں ہے۔۔۔ اصل مسئلہ مسئلہ علم الغیب ہے۔۔۔۔۔ اور اس حکایت کو پیش کر کے الزامی طور پر یہی ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کہ جب دیو بندی مولوی کو علم غیب ہے تو کسی اور کو اور خاص کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیوں نہیں ہے۔ اسی لئے میں نے شروع میں ہی عرض کر دیا تھا کہ یہاں کچھ نئے کٹے کھلنے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔۔۔ جن کٹوں کو دونوں طرف کے سنجیدہ علماء بارہا بند کر چکے ہیں۔ اسی لئے میری ہمیشہ یہ رائے ہوتی ہے کہ اصل موضوع پر بات کی جائے تو بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔ جہاں تک مجھے یاد پزتا ہے تو پاک نٹ پر علم غیب پر ایک موضوع میری نظر سے گزرا تھا لیکن بوجوہ میں نے اس میں شمولیت اختیار نہیں کی۔۔۔۔۔۔ اگر کسی ساتھی کو اس کا لنک معلوم ہو تو دلچپسی رکھنے والے حضرات کو وہاں تک رہنمائی کر دی جائے۔۔۔ |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فاروق سرورخان (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), اخترحسین (24-09-10), حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں سوچ رہا ہوں کہ انتظامیہ چھٹی پر ہے اسلئے خود ہی اسکو بند کردو
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستوں تفرقہ سے پرہیز کریںاور محبتوںکو فروغ دیں،
شکریہ! |
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال نہیں کہ بند کرنا مسئلہ کا حل ہے۔۔۔۔
ہاں اگر آداب گفتگو کو سامنے ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اگر بعض حضرات کسی ایک موضوع پر بات کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو انھیں یہ موقع ضرور فراہم کیا جانا چاہے۔۔۔ لیکن متعلقہ موضوع میں ہے۔ مارشل لاء کے قواعد و ضوابط کا نفاد اس وقت ضروری ہے جب شائستگی اور آداب محفل کو پامال کیا جا رہا ہو۔۔ آداب گفتگو کو ملحوظ خاطر رکھ کر سخت سے سخت بات بھی ہضم کی اور کروائی جا سکتی ہے۔۔۔ لیکن لہجہ اور الفاظ کے اتار چڑھاؤ کے فرق سے نرم بات بھی تیر بن کر دل میں لگتا ہے۔ اس پر غور کر لیا جائے۔ |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), اخترحسین (24-09-10), ارشد کمبوہ (22-10-10), حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کے فرمان ، قرآن حکیم کے مطابق، نا کسی کے پاس علم غیب ہے اور نہ ہی عذاب قبر کی کوئی حقیقت ہے۔ ایسی روایات کسی بھی فقہ اور فرقہ سے ہوں ، قابل مذمت ہیں۔
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں
اور نزول قرآن کے بعد صرف اور صرف قبلہ فاروق سرور صاحب کا فہم قرآن ہی حرف آخر ہے۔۔۔۔ باقی سب بقول قبلہ جی کی قابل مذمت ہی نہیں مشرک ، کافر اور تارک قرآن بھی ہیں۔۔۔۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا تو آپ بنتے ہیں یا پھر کنوئیں میں رہتے ہیں
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کلمہ, پاک, وقت, قادری, قصہ, نماز, نام, مسجد, اللہ, جواب, جلد, خان, دریافت, دعا, شہر, شروع, طلب, علماء, عالم, عذاب, غیب, صفحہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا یہ عمل درست ہے؟؟؟ | گلاب خان | عمومی بحث | 21 | 15-06-11 11:37 PM |
| ہمیں کیا ملے گا؟؟؟ | گلاب خان | خبریں | 1 | 19-12-10 06:43 AM |
| صدر کیا کریں گے؟؟؟ | گلاب خان | عمومی بحث | 2 | 09-01-10 12:12 AM |
| اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟؟ | Haya 786 | سیاست | 3 | 13-11-09 09:51 AM |
| کیا کریں ؟؟؟ | فیصل ناصر | تجاویز اور شکایات | 7 | 06-11-08 07:06 PM |