واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


سب سے بہترین فائر وال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 07:56 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سب سے بہترین فائر وال

سب سے بہترین فائر وال

السلامُ علیکم دوستو

مجھے آپ یہ بتائیں کہ یہ فائر وال کیا چیز ہے ؟

اور سب سے بہترین فائر وال کونسی ہے؟

اور کمپیوٹر سیکیورٹی میں فائر وال کی کیا اہمیت ہے یا یہ کس طرح کام کرتی ہے؟
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 08:18 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے بہترین فائر وال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں

مجھے آپ یہ بتائیں کہ یہ فائر وال کیا چیز ہے ؟
بنیادی طور پر فائر وال ایک ایسا بیریر ہے جو کہ آپ کے کمپیوٹر میں نقصان پہنچانے والی چیزوں کو داخل ہونے سے روکتا ہے۔



اقتباس:
اور سب سے بہترین فائر وال کونسی ہے؟
ویسے تو مجھے کسی پر بھی اعتماد نہیں لیکن دنیا کا اعتماد zone alarm پر بہت ہے
اقتباس:
کمپیوٹر سیکیورٹی میں فائر وال کی کیا اہمیت ہے یا یہ کس طرح کام کرتی ہے؟
مختصراًً
Remote login
Application backdoors
SMTP session hijackin
Operating system bugs
Denial of service
E-mail bombs
Macros
Viruses
Spam
Redirect bombs
Source routing
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 14-01-08 at 08:21 PM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (16-01-08)
پرانا 15-01-08, 10:45 AM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے بہترین فائر وال

سلام،
Sygate Personal Firewall بھی ایک انتہائی اچھی فائر وال ہے۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-08, 01:24 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے بہترین فائر وال

آپ کا بہت شکریہ اتنی اچھی اور تفصیلی معلومات دینے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 10:35 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے بہترین فائر وال

بلیک آئس بھی ایک اچھی فائر وال ہے۔
کاشف رفیق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 07:51 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے بہترین فائر وال

تجربے نے ثابت کیا ہے کے zone alarm یوزر فرینڈلی اور سب سے بہتر ہے کم از کم نئے یوزرس کے لیئے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, firewall, system, کمپیوٹر, بہترین, جواب, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger