واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی

کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی

مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-07, 09:12 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

محترم ماہرین صاحب،

میرا ٹاسک مینیجر disable ہو گیا ہے اور اس پر کلک کرنے پر پیغام آتا ہے کہ
you task mangaer is disable by admistrative
اب میری ناقص علم کے مطابق تو اس فورم کے ہی administrative ہیں جو بھلے مانس انسان معلوم ہوتے ہیں اب مجھے کیا پتہ تھا کہ کمپیوٹر کا اپنا بھی administrative ہوتا ہے اور اتنا ظالم ہوتا ہے کہ پنگے ڈال دیتا ہے

اگر اس کو enable کرنے کا طریقہ عنائت فرمائیں تو مہربانی ہوگی۔
شکریہ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 14-11-07, 01:32 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
محترم ماہرین صاحب،

میرا ٹاسک مینیجر disable ہو گیا ہے اور اس پر کلک کرنے پر پیغام آتا ہے کہ
you task mangaer is disable by admistrative
اب میری ناقص علم کے مطابق تو اس فورم کے ہی administrative ہیں جو بھلے مانس انسان معلوم ہوتے ہیں اب مجھے کیا پتہ تھا کہ کمپیوٹر کا اپنا بھی administrative ہوتا ہے اور اتنا ظالم ہوتا ہے کہ پنگے ڈال دیتا ہے

اگر اس کو enable کرنے کا طریقہ عنائت فرمائیں تو مہربانی ہوگی۔
شکریہ۔
بھائی ہم اتنے ظالم نہیں ہیں۔ اپ کو غلط فہمی ہے۔ ۔۔
مسلے کے حل کے لیے اس لنک کو دیکھیں۔۔ دو وائرس کے خلاف جنگ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-11-07)
پرانا 14-11-07, 02:57 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی ہم اتنے ظالم نہیں ہیں۔ اپ کو غلط فہمی ہے۔ ۔۔
مسلے کے حل کے لیے اس لنک کو دیکھیں۔۔ دو وائرس کے خلاف جنگ
سر میں نے تو آپ کو اچھے لفظوں میں یاد کیا ہے

ظالم تو میں اپنے pc کے administrative کو کہہ رہا ہوں جس نے ظلم کر کے میرا ٹاسک مینجر disable کر دیا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 14-11-07, 03:05 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

اچھا بھائی جان آپ یہ بتائیں کہ منتظمین نے جو طریقہ بتایا ہے اس سے مسلہ حل ہوا ہے یا نہیں؟
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 15-11-07, 10:20 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

جی الحمدللہ ہو گیا ہے، آپ کی توجہ اور محبت کے نام ایک پیار بھرا سلام۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 16-11-07, 08:42 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

چلو آپ کا مسلہ تو حل ہو نا بھئیا
زبیر آف لائن ہے  
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (17-11-07)
پرانا 19-11-07, 07:29 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
جی الحمدللہ ہو گیا ہے، آپ کی توجہ اور محبت کے نام ایک پیار بھرا سلام۔
بہت اچھی بات ہے بھائی اور میرے ساتھ بھی یہی مسلہ بن گیا ہے اور میں نے بھی یہ طریقہ استعمال کیا ہے لیکن مسلہ حل نہیں ہوا
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 05-08-08, 11:04 AM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/

مسلہ حل ہو گیا ہے اس لیے سدھاگے کو بند کیا جاتا ہے-
مزمل فاروق آف لائن ہے  
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (02-03-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فورم, کمپیوٹر, وائرس, محبت, معلوم, انسان, بھائی, جواب, حل, خلاف, ظالم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
disable right click on ur computer وقاص0097 مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 05-11-09 12:48 PM
How to Disable USB in winXP? حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 5 09-10-09 10:27 PM
disable right click وقاص0097 کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 19-02-09 08:56 AM
Disable Explorer Thumbnail View عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 07:22 AM
Services You Can Disable عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 06:59 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger