واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


نت نئے وائرسز سے پریشان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-11, 01:20 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation نت نئے وائرسز سے پریشان

نت نئے وائرسز سے پریشان

میرے کمپوٹرپر آئے دن
Win32/Chir.B
Win32/Chir.C
Win32/Virut.NCS
وائرسزحملہ کر رہے ہیں۔ مییرے پاس نوڈ اینٹی وائرس انسٹال ہے مگر وہ "Unable to clean " کہہ کرجان چھوڑا لیتا ہے۔ کوئی بہترین، مفت اوررجسٹرڈ اینٹی وائرس ہے جو ان وائرسز سے جان چھوڑا سکے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-04-11), حیدر (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 01:43 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

http://www.avast.com/
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-04-11), معظم (10-04-11), حیدر (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 02:13 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
Avast بھی ایک اچھا اینٹی وائرس ہے
لیکن میں NOD32کا 2007ورژن استعمال کررہا ہوں۔ الحمدللہ کبھی مسلہ نہیں ہوا ۔
آپ بھی ٹرائی کرکے دیکھو
ڈائونلوڈ لنک
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), حیدر (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 02:17 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

AVG Free | Free Trial | Download Free Trial Software | Worldwide

اے وی جی بھی بہت اچھا ہے
میرا ذیادہ تر پنگے رہتے ہیں ہیکرز وغیرہ سے تو مجھے کبھی اس نے مایوس نہیں کئیا
آپ بھی دیکھ لیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), حیدر (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 02:25 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
AVG Free | Free Trial | Download Free Trial Software | Worldwide

اے وی جی بھی بہت اچھا ہے
میرا ذیادہ تر پنگے رہتے ہیں ہیکرز وغیرہ سے تو مجھے کبھی اس نے مایوس نہیں کئیا
آپ بھی دیکھ لیں
ننھے سے بچے اب ہر کسی نے تمہاری طرح پنگے تو لینے نہیں ہوتے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), ننھا بچہ (10-04-11), حیدر (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 07:51 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

avast... 3 years of use.. کوئی مسئلہ نہیں‌آیا الحمداللہ۔ تھوڑی احتیاط خود بھی لازم ہوتی ہے۔
کوئی بھی اینٹی وائرس آپ کی مدد کرنے سے قاصر ہو گا اگر آپ خود ہی وائرس پر کلک کر دیں گے جیسا کے یو ایس بی کھولتے وقت ہوتا ہے۔ اس کے لیے یو ایس بی ڈسک سیکیورٹی ا؎نسٹال رکھیں ۔ جو یو ایس بی میں موجود وائرس کو خودکار طریقے سے چلنے سے روکتی ہے۔ دونوں کے امتزاج سے وائرس کا مسئلہ مستقل طور سے حل ہو جائے گا۔
انشاءاللہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), ننھا بچہ (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 08:42 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
ننھے سے بچے اب ہر کسی نے تمہاری طرح پنگے تو لینے نہیں ہوتے
بزرگوار
میرا مطلب یہ تھا کہ یہ طرح طرح کے وائرس خصوصا آنلائن سیکیورٹی کے لئیے بہت موثر ہے۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 09:40 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں خود سارے پروگرام استعمال کرکے تھک گیا تھا پر ایک انڈین دوست نے مری مدد کر کے بہت بڑا احسان کیا۔۔ سارے وائرس ختم اور فائلز کو بھی ری پیئر کر دیتا ہے
آپ استمال کریں quick heal اس سے اچھا کوئی نہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 09:56 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں خود سارے پروگرام استعمال کرکے تھک گیا تھا پر ایک انڈین دوست نے مری مدد کر کے بہت بڑا احسان کیا۔۔ سارے وائرس ختم اور فائلز کو بھی ری پیئر کر دیتا ہے
آپ استمال کریں quick heal اس سے اچھا کوئی نہیں
اس کا کوئی اچھا سا رجسٹرڈ لنک بھی تو ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 10:11 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), فرحان دانش (13-04-11), ننھا بچہ (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 10:15 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ رجسٹرد ہے نا میں ابھی کرتا ہوں ڈاؤنلوڈ پھر ٹرائل بھی لیتے ہیں اسکا

Last edited by ننھا بچہ; 10-04-11 at 10:19 PM.
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 10:17 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی یہ کریک ہے۔۔۔ ٹرائل ان کی سائٹ سے لے لیں اور پھر رجسٹر کر لیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 10-04-11, 11:44 PM   #13
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی چیک کرکے بتاتا ہوں
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 09:42 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ کونسے ورژن کا کریک ہے۔ اس کے علاوہ اس سافٹ وئر کا آف لائن انسٹالر بھی مل سکتا ہے کیا؟
آفیشل سائٹ آن لائن انسٹالنگ کی سہولت دے رہی ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:02 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
یہ کونسے ورژن کا کریک ہے۔ اس کے علاوہ اس سافٹ وئر کا آف لائن انسٹالر بھی مل سکتا ہے کیا؟
آفیشل سائٹ آن لائن انسٹالنگ کی سہولت دے رہی ہے
آفیشل سائیٹ سے ایک چھوٹی سی exe. فائل ڈاؤن لوڈ ہوگی جو Setup کی مکمل فائل ڈاؤن لوڈ کرے گی، یہ ان لائن انسٹالیشن نہیں‌ہے بھائی!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
avast, com, nod, software, unable, url, ہے۔, کہہ, کوئی, پاس, پریشان, وائرس, ورژن, لیتا, لنک, چھوڑا, نت, مفت, مگر, مسلہ, www, اینٹی, انسٹال, استعمال, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسز جونز محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 14-04-08 09:19 PM
مسز جونز محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 05-02-08 06:10 AM
آئسز خرم شہزاد خرم تاریخ اور فلسفہ 0 16-08-07 02:52 PM
منتقل شدہ: ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 08-08-07 01:17 PM
ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں عبدالقدوس فلمی دنیا 4 18-06-07 12:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger