واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


وائرس اور انٹی وائرس سے جان چھڑائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-10, 02:44 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وائرس اور انٹی وائرس سے جان چھڑائیں

وائرس اور انٹی وائرس سے جان چھڑائیں

آپ کمپیوٹر میں چند اقدامات کر کے وائرس اور انٹی وائرس دونوں سے جان چھڑا سکتے ہیں، جی انٹی وائرس سے بھی!‌ کیونکہ یہ دونوں ہی کمپیوٹر کی کارکردگی متاثر کرتے ہیں۔
  • لینکس اپریٹنگ سسٹم انسٹال کریں، وائرس کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہے اور اسی لیے انٹی وائرس کی ضرورت بھی نہیں
  • یوزر اکاونٹ ضرور بنائیں۔ روزمرہ یوزر اکاونٹ کا استعمال کریں۔ ایڈمنسٹریٹر اکاونٹ پروگرام وغیرہ انسٹال کرنے کے لیے ہی استعمال کریں۔ وجہ یہ ہے کہ اگر کوئی وائرس حملہ کرتا ہے تو یوزر اکاونٹ میں رہتے ہوئے کم نقصان ہوتا ہے جبکہ ایڈمنسٹریٹر اکاونٹ استعمال کرتے ہوئے وائرس حملہ کرے تو پورا کمپیوٹر خراب ہو سکتا ہے
  • سی ڈی، ڈی وی ڈی، یو ایس بی، فولڈر وغیرہ کو ڈبل کلک کر کے مت کھولیں، بلکہ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے ایکسپلوئر کی آپشن منتخب کریں اور بائیں طرف آنے والی ونڈو کو استعمال کرنے ہوے اپنی منزل پر جائیے۔ وجہ یہ ہے کہ ڈبل کلک کرنے سے کچھ خودکار پروگرام چل سکتے ہیں جو کہ وائرس بھی ہو سکتے ہیں
  • فائل ایکسٹنشن کو ظاہر رکھیں۔ وجہ یہ ہے کہ کچھ ؤائرس فولڈر یا دوسرے پروگرام کا ائیکون لگائے ہوتے ہیں
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (01-07-10), محمدمبشرعلی (01-07-10), ابوسعد (30-01-11), ابن آدم (01-07-10), حیدر (01-07-10), رانا امر (01-07-10), راجہ اکرام (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 03:33 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی asakpke کیا آپ پاک نیٹ‌پر لینکس سکھانے کی کلاسسز شروع کرسکتے ہیں؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10), راجہ اکرام (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:22 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی asakpke کیا آپ پاک نیٹ‌پر لینکس سکھانے کی کلاسسز شروع کرسکتے ہیں؟؟؟
مشکل ہے، میں تو خود سیکھ رہا ہوں۔ ویسے بھی مجھے زیادہ تر کام انسٹالیشن کی حد تک ہی آتے ہیں۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (01-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
مشکل ہے، میں تو خود سیکھ رہا ہوں۔ ویسے بھی مجھے زیادہ تر کام انسٹالیشن کی حد تک ہی آتے ہیں۔
تو پھر آپ یہاں "لینکس" کی انسٹالیشن ہی سکھا دیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (01-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:42 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ عرصہ پہلے انگریزی میں لینکس انسٹالیشن کا مضمون لکھا تھا، اگر مسلہ ہو تو بندہ سوال و جواب کے لیے حاضر ہے۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), حیدر (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 06:40 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
کچھ عرصہ پہلے انگریزی میں لینکس انسٹالیشن کا مضمون لکھا تھا، اگر مسلہ ہو تو بندہ سوال و جواب کے لیے حاضر ہے۔
بھائی ہمارے فورم کے لیئے اُردو میں لکھیئے!

اچھا کیا آپ مختلف لینکس "فلیورز" اور اپنی پسند کی لینکس ڈسڑو کا تعارف لکھ سکتے ہیں؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 09:47 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہان یار جلدی بتائیں لینکس کے بارے میں۔ ونڈوز سے تھک گئے ہیں اب ۔ نفرت ہوتی ہے اس سے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 11:07 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا نسخہ ہے کمپیوٹر کی کارکرگی کو متاثر ہونے سے بچا کر ماثر کن بنانے کے لئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (01-07-10), shafresha (01-07-10), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 03:52 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی ہمارے فورم کے لیئے اُردو میں لکھیئے!

اچھا کیا آپ مختلف لینکس "فلیورز" اور اپنی پسند کی لینکس ڈسڑو کا تعارف لکھ سکتے ہیں؟
کیا یہاں‌ہی لکھ دوں‌یا نئی پوسٹ میں لکھوں؟
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 03:55 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ہان یار جلدی بتائیں لینکس کے بارے میں۔ ونڈوز سے تھک گئے ہیں اب ۔ نفرت ہوتی ہے اس سے
خیر نفرت تو نہیں کرنی چاہیے۔ وہ بہتر سسٹم بنا رہے ہیں تو کام چل رہا ہے، یہ بات الگ ہے کہ ان کی کچھ باتیں بری بھی ہیں۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:42 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
کیا یہاں‌ہی لکھ دوں‌یا نئی پوسٹ میں لکھوں؟
لینکس کے کارنر میں ہی نیا تھریڈ بنا کر لکھیئے۔ کوشش کیجیئے گا کہ اسکرین شاٹ بھی ہوں۔۔۔

آپ کا ممنون رہوں گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (01-07-10), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 03-07-10, 02:24 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
لینکس کے کارنر میں ہی نیا تھریڈ بنا کر لکھیئے۔ کوشش کیجیئے گا کہ اسکرین شاٹ بھی ہوں۔۔۔
کچھ معلومات پاک نیٹ کے اس ربط پر ڈال دیں ہیں
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
جواب

Tags
ہیں،, فولڈر, ہوتے, ہوتا, فائل, کوئی, کلک, کمپیوٹر, کریں۔, کرے, کرتے, پروگرام, یا, وی, ونڈو, والی, وائرس, وجہ, چل, چند, متاثر, اپنی, استعمال, حملہ, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
ملٹی پل فولڈر میں ملٹی پل امیج ریسائز فرحان دانش سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 25-12-08 05:20 PM
مٹی مٹی سی سہی کچھ نشانیاں تو ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:30 PM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger