واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-10, 05:00 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!

پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!

السلام علیکم دوستوں!

آپ لوگوں‌کے لیئے ایک خوشخبری ہے
پاکستان کے دو ہونہار نوجوانوں حافظ عثمان اور عمران نے پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس "Instant Virus killer" بنا کر پاکستان کو دُنیا کے صف اول کے ممالک میں‌ایک مقام دلادیا ہے۔

Name:  anti3.jpg
Views: 97
Size:  64.6 KB

اس اینٹی وائرس کی ایک خصوصیت جو اسے مارکیٹ میں‌موجود دوسرے اینٹی وائرس سے ممتاز کرتی ہے، اس کا ناصرف وائرس کے حملوں سے سسٹم کو محفوظ رکھنا بلکے کسی حادثے کی صورت میں‌ڈیلیٹ‌ہوچکی فائلز کو 99۔99 فیصد ریکور کرنا بھی ہے۔

اس کے استعمال سے "بیلو اسکرین آف ڈیتھ" کا خطرہ بھی ناہونے کے برابر رہ جاتا ہے۔



یہ ہے اُن کی آفیشل ویب سائیٹ Pakistan's 1st Antivirus - Instant Virus Killer | Life Time Windows & Data Protection ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 11-09-10 at 05:07 PM. وجہ: تصویر کا اضافہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-09-10), پاکستانی (02-02-11), یاسر عمران مرزا (12-09-10), منتظمین (11-09-10), محمدمبشرعلی (02-02-11), محمدخلیل (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), wajee (12-09-10), اویسی (14-09-10), ابوسعد (30-01-11), ابرارحسین (12-09-10), احمد بلال (12-09-10), طارق راحیل (18-10-10), عبدالقدوس (11-09-10)
پرانا 11-09-10, 05:02 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

YouTube - Instant Virus Killer Developer Hafiz Usman Post by Zagham




Last edited by shafresha; 11-09-10 at 05:05 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (14-12-11), یاسر عمران مرزا (12-09-10), محمدخلیل (11-09-10), مرزا عامر (12-09-10), wajee (12-09-10), اویسی (14-09-10), احمد بلال (12-09-10), عبدالقدوس (11-09-10)
پرانا 12-09-10, 12:53 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔ ایکسیلینٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-09-10), فاروق سرورخان (12-09-10)
پرانا 12-09-10, 02:47 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ دن پہلے یہ معلومات فیس بک پر دیکھی تھی۔ دونوں لڑکوں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ اگر کوئی ان کی مالی مدد کرے تو یہ ایک بڑا ادراہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-09-10), فاروق سرورخان (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), اویسی (14-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 12-09-10, 03:06 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌اُن کا بنایا ہوا سافٹ‌خرید کر ہی اُن کی مدد ی جاسکتی ہے!

ویسے سُنا ہے کہ اُن کا اگلا ٹارگیٹ ایک "خالص پاکستانی آپریٹنگ سسٹم" ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (12-09-10), یاسر عمران مرزا (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), اویسی (14-09-10), احمد بلال (13-09-10)
پرانا 12-09-10, 03:11 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں مگر۔۔۔ تجربہ بتاتا ہے کہ ہر ٹیلنٹ والے کو یہاں خوار کر دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا ہے اللہ کی مدد ہر وقت ان کے شامل حال رہے۔ ‏آمین
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فاروق سرورخان (12-09-10), اویسی (14-09-10), احمد بلال (13-09-10), عبدالقدوس (12-09-10)
پرانا 12-09-10, 04:08 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں مگر۔۔۔ تجربہ بتاتا ہے کہ ہر ٹیلنٹ والے کو یہاں خوار کر دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا ہے اللہ کی مدد ہر وقت ان کے شامل حال رہے۔ ‏آمین
اگر ہم یہ جانتے ہیں کہ ان کو خوار کیا جائے گا تو ہم خود ہی اس سلسلے میں قدم آگے کیوں نہیں بڑھاتے۔ پاک نیٹ پر ہم لوگ اکثر ایسے ہیں جو مالی طور پر بہت زیادہ مضبوط نہیں تو کم از کم اچھی حالت میں ہیں۔ بہت سے لوگ آن لائن کاروبار سے بھی منسلک ہیں۔ اگر ہم ہی ایک ایسے ادارے کی بنیاد رکھیں۔ (کچھ لوگ مل کر یا کوئی ایک صاحب ( جو ان کی مالی معاونت کرے اور ان کے کام کو آگے بڑھائے اور یہ دونوں صاحبان جس قسم کی سافٹ وئر ڈویلپمینٹ کرنا چاہتے ہیں ان کو کرنے دیں تو ہو سکتا ہے یہ دونوں کوئی مزید بڑا کام کر سکیں۔ جس سے ان کو بھی فائدہ ہو گا بلکہ فنانسر کو بھی فائدہ ہو گا۔ یہ ان کا ایک شہری کی حیثیت سے پاکستان کے لیے بھی ایک مثبت قدم ہو گا اور ایک کاروباری لحاظ سے اچھی سکیم بھی ۔ بعد میں انہیں حضرات کے بنائے گئے سافٹ وئر کو شراکت داری کے ساتھ بیچا اور منافع کمایا جا سکتاہے۔
فقط ایک تجویز
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (14-12-11), shafresha (14-09-10), مرزا عامر (12-09-10), اویسی (14-09-10), ابوسعد (30-01-11), احمد بلال (13-09-10), عبدالقدوس (12-09-10)
پرانا 12-09-10, 04:14 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائیں ۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), مرزا عامر (12-09-10)
پرانا 12-09-10, 04:26 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی میری فکر کا حاصل بھی یہی تھا۔۔۔‌کہ ان بھائیوں کو ان کی محنت کا صلہ ملے اور یہ محنت ، ٹیلنٹ اور تجربہ ملک و ملت کا نام روشن کرنے‌کا باعث بنے کہیں ایسا نہ ہو۔۔۔‌کہ اپنوں کے رویہ سے‌دل برداشتہ ہو کر اور بہت سوں کی طرح یہ بھی پردیس کے مسافر بن جائیں۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), یاسر عمران مرزا (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), اویسی (14-09-10), احمد بلال (13-09-10), عبدالقدوس (12-09-10)
جواب

Tags
antivirus, color, com, data, insta, instant, pakistan, ہے،, پاکستان, ویب, وئیر, وائرس, لیئے, نوجوانوں, مقام, windows, السلام, اسکرین, اسے, استعمال, دُنیا, سافٹ, عمران, عثمان, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا امیدوار champion_pakistani کرکٹ 1 29-09-09 09:43 PM
نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا فرحان دانش خبریں 5 19-06-09 10:43 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger