واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-08, 10:51 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

اسلام علیکم میرے مٹھڑے مٹھڑے مٹھایی توں وی مٹھڑے بھراو تے بھینو امید وا تساں خوش باش ہوو گے تے میری پوسٹ تے اعتراض وی کرو گے اگر نا کیتا تے سمجھ لواں گا خوش باش نہیں او۔

اب میں آتا ہوں ٹاپک کی طرف سب سے پہلا سوال

سوال: ٹراجن کیا ہے ؟

خیال : پتہ نہیں کیا بلا ہے

جواب: ٹراجن سے مراد وہ خطرناک پروگرام ہے جو کمپیوٹر کو تباہی کے دھانے پر لا کر کھڑا کر دیتا ہے جو کے ہارم فل کوڈ پر مشتمل ہوتا ہے اور ایک وایرس سے زیادہ زہریلہ اور خطرناک ہوتا
ہے یہ چھپ کر اپ کی معلومات دوسروں کو سینڈ کرتا ہے۔

سوال: لفظ ٹراجن کا وجود کیسے آیا ؟

خیال: یہ سالی کی طرح کا لفظ ہے اور آدھے گھر پر قبضہ کرتے کرتے پورے پر کر لیتا ہے

جواب: یہ یونانی لفظ ہے اور یونان میں ایک جنگ میں لکڑی کے گھوڑے استعمال کیے گے تھے اس واقعے سے متاثر ہو کر اس کا نام ٹراجن ہارس ڈال دیا گیا ہے۔

سوال: کیا یہ خطرناک ہو سکتا ہے ؟

خیال: اگر اچار بھی زیادہ کھا لیں تو کھانسی کر دیتا ہے یہ تو پھر ٹراجن ہے

جواب:یہ خود خطرناک نہیں ہوتا لیکن اس سے بہت زیادہ خطرناک کام لیے جا سکتے ہیں مثال کے
طور پر مغلوب کے سسٹم کا نام پتہ کرنے سے لے کر فارمیٹ تک سب کچھ

سوال:یہ کتنی قسم کا ہوتا ہے؟

خیال: یہ الہ آبادی بھی ہو سکتا ہے داغ دہلوی کی طرح کی بھی اس کی ایک قسم ہے۔ اور اس کی سب سے خطرناک قسم بیوی ہے۔

جواب: اس کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں
Remote Access Trojans
Data Sending Trojans
Destructive Trojans
Proxy Trojans
FTP Trojans
security software disabler Trojans
denial-of-service attack (DoS) Trojans

اگر میں ان کی تفصیلات لکھنی شروع کرو تو ایک کلو گرام وزنی کتاب بن سکتی ہے

سوال: کیا آپ کسے خاص ٹراجن کا تعارف کروا سکتے ہیں؟

خیال: صرف طارق عزیز شو میں کروایا جا سکتا ہےیہاں نہیں

جواب: جی بلکل ایک خطرناک بلکے انتہاٰ خطرناک ٹراجن کا ذکر کر رہا ہوں لیکن صرف تعلیمی مقاصد کے لیے

PRO RAT
Professional Remoter Administrator Tool


Server:
dropped files:

c:\WINDOWS\services.exe Size: 350,764 bytes
c:\WINDOWS\system\sservice.exe Size: 350,764 bytes
c:\WINDOWS\system32\fservice.exe Size: 350,764 bytes
c:\WINDOWS\system32\reginv.dll Size: 36,864 bytes
c:\WINDOWS\system32\winkey.dll Size: 13,312 bytes


added to registry:
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows NT Script Host\Microsoft DxDiag\WinSettings
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Active Setup\Installed Components\{5Y99AE78-58TT-11dW-BE53-Y67078979Y}
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\Curr entVersion\policies\Explorer\Run
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows NT\CurrentVersion\SystemRestore "DisableSR"

HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows NT\CurrentVersion\Winlogon "Shell"
old data: Explorer.exe
new data: Explorer.exe C:\WINDOWS\system32\fservice.exe



tested on Windows XP
July 12, 2007

ڈاونلوڈ لنک

اوکا بھی جگ جیوندا ریا تے فر ملاں گے

Last edited by عقرب; 06-08-08 at 10:55 AM.
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (17-11-08), Real_Light (08-08-08), فیصل ناصر (17-11-08), محمدعدنان (06-08-08), مزمل فاروق (06-08-08), مشرف (19-11-08), ابو عمار (17-11-08), رضی (01-07-09), عبدالقدوس (06-08-08)
پرانا 06-08-08, 10:19 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

بھائی بہت زبردست انداز میں آپ نے ٹروجن کی تعریف اور پس منظر پیش کیا۔ اور ساتھ میں اپنے خیال کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا زبردست جناب۔

امید ہے آپ کچھ نا کچھ لکھتے رہیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 10:22 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

بہت خوب بھائی
بہت اچھا تھریڈ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 05:18 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

میں‌ نے آپ کی ویب سائٹ وزٹ کی تھی اور میری یہ خواہش تھی کہ آپ سے عرض کروں کہ آپ اس موضوع پر کچھ لکھیں کہ بہتوں کا بھلا ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور مجھے یہ بھی یقین تھا کہ آپ اس طرح کے موضوع کو ضرور زیر بحث لائیں گے۔۔۔

اور پھر آپ نے آخر کار اپنا جلوہ دیکھا ہی دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویل ڈن

کیپ گوئنگ۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-08, 12:30 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

میرا ایسا کویی اردہ نہیں تھا لیکن آپ کی باتوں نے میرے غدودان معدہ میں حالت خانہ جنگی سا عالم کر دیا ہے اس لیے چراغ سحری ہونے سے قبل اس پر مزید روشنی ڈالوں گا
"اگر تیل سستا ہو گیا تو"
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-09-08)
پرانا 07-09-08, 12:56 AM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
میرا ایسا کویی اردہ نہیں تھا لیکن آپ کی باتوں نے میرے غدودان معدہ میں حالت خانہ جنگی سا عالم کر دیا ہے اس لیے چراغ سحری ہونے سے قبل اس پر مزید روشنی ڈالوں گا
"اگر تیل سستا ہو گیا تو"
روشنی ڈالنے کے لئے آپ کے پاس بہت سا ذخیرہ موجود ہے اسی کو ہی زیر استعمال لائیں اور ہمیں یقین ہے کہ آپ اس پر مزید روشنی ڈالیں گے کیوں کہ آپ کے پاس روشنی کی کمی نہیں ہے۔


Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عقرب (11-09-08)
پرانا 11-09-08, 08:08 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
روشنی ڈالنے کے لئے آپ کے پاس بہت سا ذخیرہ موجود ہے اسی کو ہی زیر استعمال لائیں اور ہمیں یقین ہے کہ آپ اس پر مزید روشنی ڈالیں گے کیوں کہ آپ کے پاس روشنی کی کمی نہیں ہے۔


یار موم بتی تو تمہارے پاس ہے
اور جو روشنی میرے پاس ھے اس کی اجکل پاکستان میں کمی ہے

جلد ہی ایک بہتر سی پوسٹ کروں گا اگر اللہ نے چاہا تو
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 10:09 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

وایرس کے متعلق یہاں سے معلومات حاصل کیرں
میری اگلی پوسٹ
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 07:11 AM   #9
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

بہت خوب بھائی بہت اچھا تھریڈ ہے
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عقرب (13-09-08)
پرانا 17-11-08, 12:04 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 20
کمائي: 451
شکریہ: 18
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

ٹررجن کی باری مین اپ نی اچھی معلومات دین ھین ۔
شکریا
phulpotofaqeer آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 12:04 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 20
کمائي: 451
شکریہ: 18
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

ٹررجن کی باری مین اپ نی اچھی معلومات دین ھین ۔
شکریا
phulpotofaqeer آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 01:57 PM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

بہت اچھی معلومات دی ہیں آپ نے۔

جنگ سے پہلے یونان نے اپنے دشمن کو بہت بڑے بڑے لکڑی کے بنے ہوئے Trojan Horse تحفے کے طور پر دیے تھے، جن کو وہ لوگ اپنے شہروں کے اندر لے گئے تھے۔ اصل میں ان گھوڑوں کے اندر کافی تعداد میں مسلح سپاہی موجود تھے ۔ شہر کے اندر جاتے ہی یہ سب سپاہی باہر نکل آئے اور دشمنوں پر حملہ کر دیا۔ اس طریقے سے یونان کو فتح حاصل ہوئی۔

کمپیوٹر کا Trojan بھی کچھ ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے، جس کی وجہ سے اسکا نام Trojan رکھ دیا گیا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-09), عقرب (21-11-08)
پرانا 17-11-08, 01:57 PM   #13
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)

بہت اچھی معلومات دی ہیں آپ نے۔

جنگ سے پہلے یونان نے اپنے دشمن کو بہت بڑے بڑے لکڑی کے بنے ہوئے Trojan Horse تحفے کے طور پر دیے تھے، جن کو وہ لوگ اپنے شہروں کے اندر لے گئے تھے۔ اصل میں ان گھوڑوں کے اندر کافی تعداد میں مسلح سپاہی موجود تھے ۔ شہر کے اندر جاتے ہی یہ سب سپاہی باہر نکل آئے اور دشمنوں پر حملہ کر دیا۔ اس طریقے سے یونان کو فتح حاصل ہوئی۔

کمپیوٹر کا Trojan بھی کچھ ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے، جس کی وجہ سے اسکا نام Trojan رکھ دیا گیا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), عقرب (21-11-08)
پرانا 07-09-10, 03:16 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-09-10)
جواب

Tags
color, computer, data, explorer, ftp, horse, software, system, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستان, ویب, لوگ, موم, آبادی, اللہ, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, خوش, سحری, عالم, عزیز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر کی برطرفی اور بحالی کا نیا تنازع جاویداسد خبریں 0 06-09-10 04:51 PM
حکومتی مزاج میں نشیب و فراز… سبکدوش پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے پہلے مزاحمت پھر فیصلہ قبول کرلیا گلاب خان خبریں 0 03-09-10 03:22 AM
سپریم کورٹ نے نیب کے قائم مقام چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:17 AM
پہلا پاکستانی ڈسٹریبیوٹر عبدالقدوس لائینکس کارنر 19 06-07-10 11:16 PM
کمبیوٹر کے اخبارات عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 0 16-07-07 01:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger