واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


کیا آپ کا پاس ورڈ بھی ہیک ہورہا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 02:36 AM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا آپ کا پاس ورڈ بھی ہیک ہورہا ہے؟

کیا آپ کا پاس ورڈ بھی ہیک ہورہا ہے؟

ہیکرز پاس ذاتی معلومات کے پاس ورڈ بھی ہوتے ہیں۔ جیسے کہ یوم پیدائش ، ایڈریس، بچوں کے نام وغیرہ۔ ایسے عام فہم پاس ورڈ ہیکرس باآسانی معلوم کرکے کسی بھی ڈیٹا کو باآسانی اچک سکتے ہیں۔ یہی وھہ ہے کہ سپائی ویئر بینک اکاونٹ کی معلومات حاصل کرکے اکاونٹ ہولڈر کے کے فنڈ کا صفایا کردیتے ہیں۔ فشنگ کے ذریعے کئی بینکوں کے پیسے لوٹے جا رہے ہیں۔ ایسے میں محفوظ پاس کا تصور کیسے ہونا چاہیے اس کی جانکاری ضروری ہے۔ تاکہ آن لائن اکاونٹ ، براوزر کے پاس ورڈ وغیرہ محفوظ ہوسکیں۔
آئیے محفوظ پاس ورڈ کے ضمن میں کچھ باتیں جانیں۔
ذاتی معلومات سے پاس ورڈ کو دور رکھئے
ہمیشہ اس بات کی کوشش ہونی چاہیے کہ پاس ورڈ میں کسی ذاتی معلومات کا اندراج نہ ہو، جیسے کہ پالتو جانوروں کے نام، اسکولوں کالجوں کے نام، یوم پیدائش وغیرہ باآسانی ڈھونڈا جا سکتا ہے اور جب پاس ورڈ تک رسائی حاصل ہوجائے تو درج کی ہوئی معلومات آسانی سے اچکی جا سکتی ہیں۔


سکیورٹی پاس ورڈ کی قسمیں

ویب سائٹ پاس ورد کیلئے بہت بہتر ہے کہ حروف کو آپس میں خلط ملط کر پاس ورڈ بنایا جائے۔ مثال کے طور پر "اپر کیس" حروف کو نمبروں یا مخصوص حروف جیسے کہ "امپرسینڈ" (اینڈ کا نشان) یا پاونڈ کے نشانات سے ملا کر پاس ورڈ کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

پاس فیریز پاس ورڈ

پاس فریز پاس ورڈکامطلب یہ ہے کہ پہلا حروف ہر لفظ کے فریز سے جیسے کہ کوئی جملہ، کوئی نغمہ یا کوئی شاعری جسے یاد رکھا جائے اور جو کہ بیس یا تیس الفاظ پر مشتمل ہو، تاکہ ہیکرس کو پاس ورڈ تک پہنچنا محال ہو۔ لیکن یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ اکثر ویب سائٹس لمبے پاس ورڈ کی اجازت نہیں دیتے۔ لہذا 20 سے 30 حروف کو کم کرکے 6 سے 8 یا 8 سے 10 حروف تک پاس ورڈ کی لمبائی رکھی جا سکتی ہے۔ مثال کے طور پر Live Long and Prosper size

حروف کو محفوظ پاس ورڈ میں منتقل کرنا:
پاس ورڈ جتنا محفوظ ہو، ڈیٹا کی حفاظت اتنی ہی احسن طریقے سے کی جا سکتی ہے۔ مثال کے طور پر Ab#!@123wE9r7 وغیرہ جیسے پاس ورڈ کٹھن گردانے جاتے ہیں۔ جو کہ ہیکرس کےلیے درد سر بن سکتے ہیں اور ایسے پاسورڈ تک ان کا پہنچنا محال بھی ہے۔ اس کے علاوہ درج کیا ہوا پاس ورڈ بیس سے تیس دنوں میں تبدیل کرتے رہنا چاہیے اور پاس ورڈ کو کسی ورق یا بک میں ہرگز نوٹ کرکے نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ ایسی صورت میں اگر کسی کے ہاتھ میں نوٹ بک یا یہ ورق آ گیا تو پاس ورڈ افشاں ہو جائے گا اور اس کی پاسداری ممکن نہ ہوسکے گی، اس لیے بہت بہتر ہے کہ اسے ذہن میں محفوظ رکھا جائے۔


__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-11), کنعان (06-07-11), گلاب خان (03-07-11), یاسر عمران مرزا (03-07-11), نورالدین (03-07-11), محمدخلیل (03-07-11), حمیرا کنول (03-07-11), عبدالقدوس (03-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11), عروج (21-09-11)
پرانا 03-07-11, 06:04 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت شکریہ بھائی
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 07:22 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہیکرز کے پاس رین بو ٹیبلز ہوتے ہیں جتنا بڑا ٹیبل اتنے زیادہ پاسورڈز جب وہ بروٹ فورسنگ پر آتے ہیں تو کچھ دیر ہی سہی لیکن پاسورڈ نکل آتا ہے۔
کیا خیال ہے ناسا، یوایس ایڈز وغیرہ وغیرہ کویہ باتیں معلوم نہیں
بہرحال مضمون اچھا ہے ہم عمومی طور پر چھوٹے موٹے سکرپٹ کڈیز سے ان ہدایات کو اپنا کر بچ سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-07-11), ننھا بچہ (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 10:22 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں عبدالقدوس سی متفق
،،،،،،،،،،،،
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, pakistan, ہیکرز, ہوتے, ہورہا, ہے۔, کوئی, کوشش, کرتے, پیسے, پاسورڈ, یوم, ورڈ, لوٹے, چاہیے, نام, منتقل, ممکن, اتنی, اجازت, اسے, بچوں, دیکھا, شاعری, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger