واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


Kaspersky Security Suite 11ڈانلوڈ اور ایکٹیو کریں: مفت ایکٹیویشن لائسنس حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-05-11, 07:18 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Kaspersky Security Suite 11ڈانلوڈ اور ایکٹیو کریں: مفت ایکٹیویشن لائسنس حاصل کریں

Kaspersky Security Suite 11ڈانلوڈ اور ایکٹیو کریں: مفت ایکٹیویشن لائسنس حاصل کریں

اینٹی وائرس کسی بھی کمپیوٹر کی اہم ترین ضرورت ہوتا ہے ۔ کسپرسکائی اینٹی وائرس دنیا کے بہترین اینٹی وائرس سافٹ وئیرز میں سے ایک ہے جس کے لائسنس کی قیمت لگ بھگ 60 ڈالر تک ہوتی ہے۔
کمپیوٹر کی دنیا میں ایک لفظ OEM یعنی Original equipment manufacturerاکثر و بیشتر استعمال ہوتا ہوا نظر آتا ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ کمپنی کی جانب سے اپنے برانڈ نیم کے ساتھ خریدا گیا کچھ۔
کمپیوٹر بلڈ کمپیوٹر کے کاروبار سے منسلک ایک کمپنی ہے جو کہ اپنے صارفین کو کسپرسکائی کا لائسنس مفت فراہم کر رہی ہے۔
ان کی ویب سائٹ کیونکہ ہسپانیوی زبان میں ہے اسلئے میں اس لائسنس کو حاصل کرنے کا طریقہ یہاں لکھ رہا ہوں۔
لائسنس کے حصول کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل مراحل طے کرنا ہوں گے۔
1۔ سب سے پہلے اس پر کلک کریںجائیں
2۔ Zur Registrierung پر کلک کریں رہنمائی کے لئے دیکھیں تصویر نمبر 1.1

Name:  1.png
Views: 334
Size:  5.3 KB
تصویر نمبر 1.1
3۔ رجسٹریشن فارم پُر کریں
4۔ آپ کے دیئے گئے ای میل ایڈریس پر کمپنی ای میل ایڈریس کی جانچ کرنے کے لئے ایک لنک ارسال کرے گی اس پر کلک کریں۔ آپ کے سامنے ایک سکرین آئے گی اس میں مندرجہ ذیل عمل دہرائیں۔ دیکھیں راہنماء تصویر 1.2
Name:  request-kaspersky-cbe-2011-license.png
Views: 336
Size:  7.0 KB
15۔ ای میل ایڈریس ایکٹویٹ کرنے کے کچھ لمحوں بعد دوبارہ ای میل چیک کریں کسپرسکائی لائسنس کوڈ آپ کے ای میل ایڈریس میں ارسال کردیا جائے گا۔
نوٹ: یہاں میں واضع کرتا چلوں کیونکہ یہ OEM ایڈیشن کا لائسنس ہے اسلئے یہ کام بھی اسی پر کرے گا۔
کسپرسکائی OEM کمپیوٹر بلڈ ایڈیشن ڈانلوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل روابط میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور اسے ڈانلوڈ کریں ڈانلوڈ کرچکنے بعد انسٹال کریں اور ایکٹویشن کی انٹر کریں۔
اینٹی وائرس کیوں کہ جرمن کمپنی کا OEM ہے اسلئے یہ جرمن زبان میں ہوگا۔ اس کو انگریزی زبان میں کرنے کے لئے مندرجہ ذیل عمل دہرائیں
1۔ اینٹی وائرس کو چلائیں اور اس میں انتہائی اوپر دائیں جانب Einstellungen پر کلک کریں
2۔ راہنما تصویر میں دیکھاگیا تصویر میں نمبر 3 پر نشاندہی کیئے گئے آپشن کو ان چیک کریں
Name:  selbstschutz-aktivieren.png
Views: 371
Size:  15.5 KB
راہنما تصویر
1.3
3۔ Windows + R کا بٹن دبائیں اور رن ڈائیلاگ باکس میں Regedit کی کمانڈ لکھ کر کھولیں
کوڈ:
    HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\KasperskyLab\protected\AVP11\environment\
کی پر جائیں اور SkinSwitchDisabled پر ڈبل کلک کرتے ہوئے ویلیو کو 1 سے 0 کردیں
راہنمائی کے لئے تصویر دیکھیں
Name:  skinswitchdisabled-cbe-11.png
Views: 543
Size:  14.3 KB
اب جب بھی آپ کو اینٹی وائرس کا آوٹ لُک انگریزی میں درکار ہو Shift+F12 کو دبادیں

نوٹ: واضع رہے کہ راہنمائی تصویر 1.3 میں اینٹی وائرس سلف ڈیفنس سسٹم کو بند گیا ہے آپ اگر اس کو چلانا چاہیں تو چلالیں۔
کمپیوٹر ریسٹارٹ کرنے پر آپ کا اینٹی وائرس دوبارہ ہسپانیوی زبان میں منتقل ہوجائے گا گھبرانے کی کوئی بات نہیں صرف Shift+F12 کو دبائیں اور انگریزی زبان میں منتقل ہوجائیں ۔
64 بٹ آپریٹنگ سسٹمز کے لئے مندرجہ ذیل کی ہے
کوڈ:
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Wow6432Node\KasperskyLab\protected\AVP11\environment
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 16-05-11 at 11:43 AM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (16-05-11), aqeel64 (09-06-11), asakpke (30-05-11), J.S (17-05-11), shafresha (16-05-11), فیصل ناصر (16-05-11), فرحان دانش (16-05-11), یاسر عمران مرزا (16-05-11), محمد یاسرعلی (17-05-11), محمد عویدص (21-05-11), محمد عاصم (16-05-11), محمدخلیل (16-05-11), wajee (16-05-11), آصف احمد خان (19-05-11), ایم آصف (22-11-11), ام غزل (19-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), سید محمد عابد (16-05-11), شاہد جمیل حفیظ (17-05-11), طارق راحیل (20-05-11), علامہ (18-05-11), عارف اقبال (18-05-11), عبداللہ خراسانی (16-05-11), صبیحہ (16-05-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-05-11 عبداللہ خراسانی 111 0
پرانا 16-05-11, 07:26 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمپیوٹر بلڈ سے اینٹی وائرس ڈائریکٹ ڈانلوڈ کرنے لئے یہاں کلک کریں
http://download.ccpowered.de/Kasperksy_CBE11.exe
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (16-05-11), shafresha (16-05-11), محمدخلیل (16-05-11), ام غزل (19-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), شاہد جمیل حفیظ (17-05-11), عبداللہ خراسانی (16-05-11), صبیحہ (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 08:10 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد القدوس بھائی یہ کمپیوٹر کو ہیوی تو نہیں کرتا؟
کیا یہ avastسے بہتر ہے؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 08:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آپ نے استعمال تو کیا ہوگا؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 08:45 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے استعمال کیا ہے
اور بے شک میری نظر میں یہ بہترین اینٹی وائرس ہے۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 08:48 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی کیا یہ Symantec Endpoint Protection سے بہتر ہے؟
میں اس سے پہلے والا ایڈیشن سمیت تقریباً سات سال سے استعمال کر رہا ہوں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 08:54 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Symantec Endpoint Protection سے تو یقینا بہتر ہے!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 08:57 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
کیسپر سکائے میں نے بھی استعمال کیا ہے اور یہ یقینا ایک بہتر اینٹی وائرس ہے۔ لیکن میرا تجربہ یہ ہے کہ اس سے کمپیوٹر ذرا ہیوی ہو جاتا ہے۔
آج کل میں ESET smart security استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ حفاظت اور کفایت دونوں کا ضامن ہے۔ اور کمپیوٹر کو ہیوی نہیں کرتا۔

اے کیو بھائی آپ کا تجربہ کیسا رہا کیسپر سکائے کا؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:22 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایکٹیویشن کتنے عرصہ کے لئے ہے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:30 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
عبد القدوس بھائی یہ کمپیوٹر کو ہیوی تو نہیں کرتا؟
کیا یہ avastسے بہتر ہے؟
جی یہ بہترین 3 میں آنے والے اینٹی وائرسسز میں سے ایک اپلیکشن ہے
antivirus-ranking.jpg
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (16-05-11), shafresha (16-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), شاہد جمیل حفیظ (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:31 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ آپ نے استعمال تو کیا ہوگا؟؟؟؟؟
جی ہاں میں عموماَ‌اینٹی وائرس استعمال نہیں کرتا لیکن جب کبھی کیا ہے تو اس بہتر کسی کو نہیں‌پایا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:32 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی کیا یہ Symantec Endpoint Protection سے بہتر ہے؟
میں اس سے پہلے والا ایڈیشن سمیت تقریباً سات سال سے استعمال کر رہا ہوں
بہت سے سرکاری ادارے نارٹن سے کنٹریکٹ کینسل کر کے اس پر منتقل ہورہےہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:34 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
کیسپر سکائے میں نے بھی استعمال کیا ہے اور یہ یقینا ایک بہتر اینٹی وائرس ہے۔ لیکن میرا تجربہ یہ ہے کہ اس سے کمپیوٹر ذرا ہیوی ہو جاتا ہے۔
آج کل میں ESET smart security استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ حفاظت اور کفایت دونوں کا ضامن ہے۔ اور کمپیوٹر کو ہیوی نہیں کرتا۔

اے کیو بھائی آپ کا تجربہ کیسا رہا کیسپر سکائے کا؟؟
میرے پاس 4 جی بی ریم ہے اسلئے اندازہ نہیں
ویسے اس کے ورژن 6 کو 256 ایم بی ریم پر چلا کر دیکھا ہے بہترین چلتا ہے۔
اگر آپ ریسوسز کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں تو پھر McAfee استعمال کریں نا پکڑے گا کیڑے نا رہے گا بانس
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), shafresha (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:35 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ ایکٹیویشن کتنے عرصہ کے لئے ہے ؟؟؟
مجھے تو 80 دنوں کے لئے ملی ہے
کہتے ہیں نا مالِ مفت دلِ بے رحم
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:38 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے پاس 4 جی بی ریم ہے اسلئے اندازہ نہیں
ویسے اس کے ورژن 6 کو 256 ایم بی ریم پر چلا کر دیکھا ہے بہترین چلتا ہے۔
اگر آپ ریسوسز کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں تو پھر McAfee استعمال کریں نا پکڑے گا کیڑے نا رہے گا بانس
آپ کے پاس ریم زیادہ ہے اسی لیے آپ کو اندازہ نہیں ۔۔۔۔ جو لوگ 128 یا 256 استعمال کر رہے ہیں ان کے لیے کیسپر کچھ ہی دنوں میں ’’کوفت پر سکائے‘‘ بن سکتا ہے۔

ویسے McAfee تو میں استعمال نہیں کرتا
میں ESET Nod, smart security استعمال کرتا ہوں اور وہ آپ کے پیش کردہ اینٹی وائرس ریویو کے مطابق پانچویں نمبر پر ہے۔۔
یہ اپڈیٹس بہت زیادہ کرتا ہے اس لیے مجھے اس سے کچھ شکوے ہیں۔ لیکن فی الحال میں نے اس کی اپڈیٹس بند کی ہوئی ہیں۔

اگر کسی کو اس کا لائسنس چاہیے تو سستے دوموں دستیاب ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-05-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-05-11 shafresha سستے دوموں دستیاب ہے 1
جواب

Tags
download, environment, free, hosting, kaspersky, software, ہے۔, فارم, کلک, کمپیوٹر, پہلے, ویب, وائرس, لمحوں, نظر, مفت, منتقل, ای میل ایڈریس, انگریزی زبان, بہترین, تصویر, دنیا, سافٹ, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آفس 2010 میں پروڈکٹ ایکٹیویشن فیل کا مسئلہ عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 7 29-03-11 08:23 PM
USB Disk Security کے ذریعے سسٹم کو بچائیں! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 01-09-10 02:17 AM
مائکرو سوفٹ ونڈوز ایکس پی کے ایکٹیویشن کا طریقہ کا ر عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 2 07-01-10 07:34 PM
KasperSky vs AVG vs Node32 شہزاد وحید سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 23 24-12-08 10:38 PM
A.s.p. ایکٹیو سرور پیجز محمدخلیل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 4 24-10-07 03:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger