| کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
SpeedUpMyPC 2011 یونی بلیو کی جانب سے پیش کردہ پیشہ وارانہ اور ماہرانہ سطع کا ایک اطلاقیہ ہے اس کا خاص مقصد کمپیوٹر کی کارکردگی میںاصلاح، رازداری یعنی پرائیوسی کا تحفظ، ہارڈڈسک سگمنٹ وغیرہ کی جانچ پڑتال ہے اس کے علاوہ یہ کمپیوٹر ہارڈسک، ریم ، پروسیسرز وغیرہ کی خود کار انداز میں سکینگ کرتا رہتا ہے ۔ اس کی مدد سے آپ ایسے تمام غیر ضروری پراسس جو مخفی طور پر کام کرتے ہیں کو بند کرکے اپنے کمپیوٹر کی کارکردگی میں خاطرخواہ اضافہ کرسکتے ہیں ۔
اس کے لائسنس کی فیس 40 ڈالر سالانہ ہے۔ لیکن اگر آپ اس کا لائسنس مفت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں یونی بلیو کی جانب سے اس کے مفت لائسنس کا اجراء یکم جون 2011 تک کیا جائے گا اسلئے جلدی سے لائسنس لے لیں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں جی دیکھتے ہین کہ یہ سافٹ وئیر بھی پی سی کی سپیڈ بڑھاتا ہے یا بالکل ہی مار دیتا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فیس, ہے۔, کلک, کمپیوٹر, کرتے, کرسکتے, یکم, یونی, لے, مفت, مقصد, مخفی, مدد, اپنے, انداز, اجراء, اضافہ, جون, جلدی, جائے, خود, خاص, ضروری, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ولڈ کپ 2011 ، کیا آپ ان کو جانتے ہیں ؟ | شریف | گپ شپ | 15 | 03-04-11 05:00 PM |
| جدہ میںبارشیں اور سیلاب جنوری 2011 | یاسر عمران مرزا | دیس ہوئے پردیس | 6 | 30-01-11 07:15 PM |
| ورلڈکپ 2011 مکمل شیڈول اردو میں | ALI-OAD | کرکٹ | 0 | 28-01-11 12:22 AM |
| WorldCup 2011 New Teams کرکٹ ورلڈ کپ 2011 | Real_Light | کرکٹ | 13 | 11-10-09 11:17 PM |
| 2011 ورلڈ کپ کا کوئی میچ پاکستان میںنہیں ہو گا۔ | سید راحیل علی | کرکٹ | 3 | 26-03-09 10:58 AM |