| کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 283
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
محترمہ زارا
ایک آئی پی تو وہ ہوتا ہے جو لوکل نیٹ ورک کا ہوتا ہے۔ جبکہ دوسرا آئی پی وہ جو آپ بذریعہ ڈی ایس ایل انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہوتے ہیں تو آئی ایس پی آپ کے ڈی ایس ایل موڈم کو اسائن کرتا ہے۔ اس موڈم سے جڑے تمام کمپیوٹرز کا آئی پی انٹرنیٹ پر وہی ہوتا ہے۔ میں نیٹ ورک کا ایکسپرٹ تو نہیںہوں لیکن اپنے آفس میں کسی بھی کمپیوٹر سے جی میل میںلاگن ہوؤں تو جی میل ایک ہی آئی پی دکھاتا ہے۔ اس سے میںنے یہ اخذ کیا کہ آئی پی دراصل کمپیوٹر کا نہیں بلکہ موڈم کا ہے اور آئی ایس پی نے بذریعہ ڈی ایچ سی پی موڈم کو عطا کیا ہے۔ میرے خیال سے جو طریقہ آپ نے بتایا اس سے لوکل آئی پی تبدیل ہوتا ہے۔ درست ؟ اورلوکل آئی پی انٹرنیٹ پر زیادہ اہمیت نہیںرکھتا بلکہ اس کی اہمیت لوکل نیٹ ورک تک ہوتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم بھائی جو اپنی آئی کو تندیل کرنا چاہے اُن کیلئے ٹرک ہے یہ۔
![]() آئی پی موڈیم کا ہو لیکن اُسکو تبدیل کر سکتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یو ٹیوب کا یہ ویڈیو کلیپ پاکستان سے نہیں دیکھا جاسکتا کیونکہ جب یہ آئی پی ایڈریس میں پاکستان دیکھتا ہے تو پلے نہیں کرتا۔
کیا آئی پی ایڈریس کی تبدیلی سے اسے دیکھا جا سکتا ہے؟
__________________
![]() |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (03-11-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر موڈم کو ایک دفعہ بند کر کے دوبارہ آن کیا جائے تو آئی پی تبدیل ہو جاتا ہے۔ کیوں کہ ایک دفعہ رابطہ منقطع ہونے کے بعد آئی ایس پی کا سرور DHCP کے تحت نیا آئی پی جاری کرتا ہے۔ میں ایک دفعہ پھر عرض کرتا ہوں کہ میں نیٹ ورک ایکسپرٹ نہیں ہوں۔ اور میری معلومات میں غلطی بھی ہو سکتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| internet, star, start, فیصل, ہوتا, ہے۔, کھولیں, کیلئے, کمانڈ, ناصر, مینو, you, ؟؟, آئی, اہمیت, اپنی, ایڈریس, السلام, انٹرنیٹ, بھائی, بی, تبدیل, ذیل, زارا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر | proiub | ایس ایم ایس | 17 | 27-07-11 09:07 PM |
| ائی پی ایڈریس کون استعمال کر رہا ہے؟ | ahadar002 | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 15 | 23-01-11 01:31 PM |
| سٹیلائیٹ کے ذریعے آئی پی ایڈریس دیکھیں | عدنان دانی | ویب سائٹس کا جائزہ | 12 | 04-11-09 11:53 PM |
| دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 13-06-08 04:46 PM |