| کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 631
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت آسان ہے اپ نا ایڈمن پاسورڈ بدل دیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایڈمنسٹریٹر کے علم میںلائیں اور پاسورڈ تبدیل کرلیں بھائی!!!!!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | حیدر (06-12-10), شمشاد احمد (06-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ایسا مسئلہ ایک بار میری ساتھ کالج میں ہو چکا ہے۔ میں نے اپنے سسٹم کا آئی پی چینج کر دیا تو کنفلٹ ایرر چلا گیا۔ آپ اپنی آئی پی تبدیل کر لیں if you have rights to do so
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم یونیورسٹی کے وائرلیس لوکل ایریا نیٹ ورک سے کونیکٹ ہوتے ہیں۔ جب بھی کمپیوٹر چلاو نیا آئی پہ ملتا ہے۔ کبھی کبھی ائی پی کونفلکٹ کا ایرر دیتا ہے تو پی سی ری سٹارٹکر دیتے ہیں ہم۔
آپ بھی زارا والا طریقہ استعمال کریں۔ آئی پہ بدل دیں اپنے کمپیوٹر کا ۔ امید ہے کام بن جائے گا انشاءاللہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احمد بھائی نے ایک کام کی بات بتائی ہے کہ بعض اوقات سسٹم ری سٹارت کرنے سے بھی ایشو ریزولو ہو جاتا ہے۔لیکن ایسا 65 فیصد ہوتا ہے کہ سٹارٹ ہو کر آئی پی کنفلکٹ ایرر چلا جائے
لینک اگر آپکے پاس رائٹس ہیں تو آپ سسٹم کا آئی پی چینج کر دیا تو کنفلٹ ایرر چلاجائےگا۔ اِنشا اللہ تعالی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت آسان ہے ، آپ مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیرز میں جا کر کمپیوٹر نیم کا ٹیب سلیکٹ کریں اور اپنا ورک گروپ تبدیل کر لیں ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا آسان سا حل تو یہ ہے کہ اپنے نیٹ ورک کنکشن کی پراپرٹیز کھول لیں اور اس میں سپورٹ کے ٹیب پر کلک کریں پھر اس میں دیکھیں کہ کیا آپکی آئی پی Manually Configured ہے یا Assigned by DHCP ہے۔ اگر DHCP ہے تو Repair پر کلک کردیں۔ انشاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ہاں اگر Manually Configured ہے تو آپ اپنی آئی پی تبدیل کرلیں (اگر آپکے اختیارات میں ہے( یا اپنے ایڈمنسٹریٹر کو کہیں کو وہ آپ کو نئی آئی پی اسائن کرے۔
ورک گروپ تبدیل کرنا یا کمپیوٹر ریسٹارٹ کرنا اس مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے۔
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
| حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (23-01-11) |
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
|
ہمارے دفتر میں بھی بعض لوگوں کا نیٹ ہمارے بوس نے بند کر دیا تھا تو وہ اس طرح کرتے کہ کسی دوسرے دوست کا آئی پی ایڈریس لے کر نیٹ چلا لیتے تھے۔ تو پھر ہم اس طرح کرتے تھے کہ اپنا آئی پی ایڈریس چینج کر کے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر لیتے تھے تو وہ صحیح ہو جاتا تھا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تجربہ تو نہیں لیکن اگر دوست کے نیٹ ورک کارڈ کا میک ایڈریس بھی چُرا لیا جائے پھر کیا نتیجہ آئے گا؟ حسن زرا چیک کر کے بتاو میرے پاس 2 کمپیوٹرز نہیں اس وقت
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میک ایڈریس باآسانی تبدیل ہوجاتا ہے۔ اس کام کو میک ایڈریس سپوفنگ کہتے ہیں۔ یہ طریقہ وہاں استعمال کیا جاتا ہے جہاں پر میک ایڈریس راؤٹر میں بائینڈ کیا جاتا ہے۔
|
|
|
|
| حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (23-01-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تقریر نہیں یار مجھے یہ چیک کر کے بتاو کہ دونوں کمپیوٹرز پر بالکل ایک جیسا میک اور آئی پی دینے سے نیٹ چلتا ہے کہ نہیں؟؟؟ عصر حاضر میں میک تبدیل کرنا کوئی مشکل نہیں ونڈوز میں بلٹ ان فیچر آرہا ہے ایکس پی سروس پیک 2 کے دور سے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آئی پی تبدیل کر لیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور DHCP والا چکر بھی ضرور چیک کریں۔
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| scan, ہے۔, کیونکہ, کیسے, کوئی, کمپیوٹر, کمانڈ, پاسورڈ, ویئر, لیکن, لوکل, لوں, نیٹورک, نام, معلوم, آسان, ایڈمن, ایڈریس, ائی, استعمال, بدل, دیں, دیتا, دے, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| آئی پی ایڈریس تبدیل کریں | زارا | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 9 | 04-11-10 05:40 AM |
| سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 04:32 PM |
| سٹیلائیٹ کے ذریعے آئی پی ایڈریس دیکھیں | عدنان دانی | ویب سائٹس کا جائزہ | 12 | 04-11-09 11:53 PM |