| کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 737
|
||||
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی
ہر ڈائل اپ میں آپشن ہوتا ہے آٹو ریڈائل کا اسکے علاوہ انٹر نیٹ ایکسپلورر کے آپشن "کنیکشن " میں بھی آٹومیٹک ڈائل کی سیٹنگز ہوتی ہیں یو ٹورنٹتو ہوتا ہی خودکار ہے اس میں بھی آپشن ہوتے ہیں آپ ان تینوں کی سیٹنگ میں جائیں گے تو آپ کو خود ہی کافی آئیڈئے ہوجائیں گے ایک ٹپ یہ ہے کے ونڈوز میں سٹارٹ اپ پروگرامز کا بھی ایک آپشن ہوتا جو کے دراصل ایک فولڈرر ہے جس میں موجود ہر پروگرام ونڈو اسٹارٹ ہوتے ہی خود چل پڑتا ہے ۔ اس سے بھی آپ کو کافی مدد ملے گی اور سنائیں کیسی گذر رہی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!!
عموماً اس طرح کی سیٹینگ کیبل والے ہی کرتے ہیں۔ البتہ آپ ایک کام کر سکتے ہیں کہ Always dial my default Connection آپسن کو منتخب کر سکتے ہیں۔ نیز آپ مندرجہ ذیل پلائی کر کے دیکھیں۔ Start>Control Panel>Network Connections>Select your connection Right Click>Properties>Options یہاں آپ نے مندرجہ ذیل کو ان چیک کرنا ہے! Display progress while connecting prompt for name and password پھر Ok کر دیں۔ دُوسراآپ سٹارٹ اَپ میں اپنی مطلوبہ پاتھ کو ڈریگ کریں جس سے سسٹم سٹارٹ ہوتے ہی یہ سٹارٹ ہو جائے گا اِنشاء اللہ C:\Documents and Settings\xxx\Start Menu\Programs\Startup نوٹ: میں ڈی ایس ایل استعمال کر رہی ہوں اور اِسی طرح کا ایشو بنا تھاکہ مجھے کنیکٹ کرنا پڑتا تھا۔اوپراونر کے چھوٹے بیٹے کو میں نے یہ والی سیٹینگ بتائیں توکام بن گیاتھا۔ علاوہ ازیں پیچھے سے بھی مسئلہ حل ہوگیا تھا۔ اب بتانا مشکل ہے میرا یہ والا طریقیہ کام کر گیا تھا یا اُنکی وہاں سے کی گئی سیٹنگ۔ جزاک اللہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ سنائیں کیسے ہیں؟اپشن تو بہت ہیں مگر میرے پلے ہی تو کچھ نہیں پڑ رہا ہے جب ہی تو مدد لینے کی کوشش کی ہے میری بڑی مجبوری ہے کہ میں کام تو بڑے بڑے کر جاتا ہوں پر پڑا لکھا نہیں ہوں اس لئے جب تک کوئی بتاتا نہیں تب تک نہیں کر سکتا، ہاں ایک اور طریقہ ہے وہ ہے ضد اگر کسی نے کر رکھا ہے تو پھر میں بھی کر سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ نہیں کر سکتا
|
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ سب کرنے سے ونڈو آن ہونے پر سب سامنے آجاتا ہے پر پنگا ایک ہی جگہ ہو رہا ہے کہ ڈائل اپ پرلگے Connect کے بٹن کو کون دبائے؟ (مجھے لگ رہا ہے بٹن دبانے پر ایک بندہ رکھنا پڑے گا )جب تک بٹن نہیں دبے گا انٹرنیٹ اور ڈاونلوڈ کام نہیں کرے گا Router سے یا Switch لگانے سے کام ہو سکتا ہے کہ ہفتہ میں Router سے یا Switch سے Connect کا بٹن دبا دیا جائے اور کمپیوٹر بہلے ان ہو یا آف ہو انٹرنیٹ Router یا Switch پر کنیکٹ رہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ کو کیبل والے سے کہنا چاہیے وہ سیٹنگ خود کے پاس کرے گاتو یہ ایشو حل ہوگا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| utorrent, ہیں،, ہوتے, ہوتا, کیبل, کوئی, کوشش, گئی, ٹورینٹ, پہلے, پاسورڈ, پریشان, وقت, ونڈو, مسلہ, ایکس, انٹرنیٹ, اسٹارٹ, اسلام, بار, بس, جائے, خود, دے, رات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوٹو شاپ سی ایس 3 ٹرائل ورژن ڈاؤن لوڈ | یاسر عمران مرزا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 4 | 27-04-11 10:05 PM |
| فوٹو شاپ 7 کا پورٹیبل ورژن ڈاؤن لوڈ کریں | یاسر عمران مرزا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 17 | 06-01-11 12:17 AM |
| گریٹ فوٹو ایڈیٹنگ | بنت آدم | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 27-09-10 02:55 PM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:31 PM |