واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر نیٹ ورکنگ



کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ


وائی میکس ڈیوائس کا میک ایڈریس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 05:40 PM   #1
وائی میکس ڈیوائس کا میک ایڈریس
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 17-06-10, 05:40 PM

کیا وائی میکس ڈیوائس کا میک ایڈریس تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ ہے ؟؟؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 664
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), اویسی (17-06-10), احمد بلال (21-06-10)
پرانا 17-06-10, 05:52 PM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
امید ہے یہ ویڈیو آپکو فائدہ دے گی۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
qam (18-06-10), shafresha (17-06-10), احمد بلال (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 09:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میں‌نے ویڈیو دیکھی تو نہیں (نیٹ‌ سلو ہے ) لیکن اتنا پتا ہے کہ میک ایڈریس کبھی بھی تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ یہ پرمننٹ‌ایڈریس ہوتا ہے جو کمپنی کی طرف سے ہر الیکٹرونک ڈیوائس کو اسائن کیا جاتا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), فرحان دانش (19-06-10), اویسی (18-06-10), ابن آدم (19-06-10)
پرانا 18-06-10, 10:11 AM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ویسے میں‌نے ویڈیو دیکھی تو نہیں (نیٹ‌ سلو ہے ) لیکن اتنا پتا ہے کہ میک ایڈریس کبھی بھی تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ یہ پرمننٹ‌ایڈریس ہوتا ہے جو کمپنی کی طرف سے ہر الیکٹرونک ڈیوائس کو اسائن کیا جاتا ہے۔
آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے یہ میک ایڈریس تبدیل ہو جاتا ہے۔ ڈاس کی ایک کمانڈ کی مدد سے جو میں ایک ویڈیو میں دیکھی تھی اور میں خود تبدیل بھی کیا تھا تمام ڈائس کا موجود میرے کمپیوٹر میں لگی ہیں۔، مگر اب مجھے وہ ویڈیو نہیں مل رہی ، مگر تلاش جاری ہے انتظار کریں شکریہ۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), فرحان دانش (19-06-10)
پرانا 18-06-10, 11:16 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں نے وائی میکس یوز نہیں کیا کیونکہ وتین کی سروس صادق آباد نہیں ہے ۔ لیکن نیٹ ورکنگ میں راؤٹرز پڑہتے ہوئے یہ پڑہا تھا کہ میک ایڈریس پرماننٹ‌ہوتا ہے۔ جیسے ہر موبائل کا international Mobile Equipment Identity=IMEI نمبر ہوتا ہے جو کسئ سے میچ نہیں کرتا اور اسی کے تھرو ہم اپنا موبائل ڈس ایبل کرواتے ہیں۔
جب بھی ہم کال ملاتے ہیں پہلے ہمارا موبائل ویری فائی ہوتا ہے (اسی نمبر کے تھرو ) پھر MSC ٹریفک چینل اسائن کرتی ہے۔ چند سیکنڈز میں مل جانے والی کال کے پیچھے کافی لمبا پراسس ہوتا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), فرحان دانش (19-06-10), اویسی (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 11:23 AM   #6
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات شئیرکرنے کا شکریہ
میں صرف وائی میکس کی بات نہیں کر رہا ، ہم باقی ڈایوئسس کا میک ایڈریس بھی تبدیل کر سکتے ہیں، میں کیا تھا ، کچھ سافٹ ایسے ہوتے ہیں کہ اگر انکا ٹرائل ورژن ایک مرتبہ انسٹال کر لیا جائے دوبارہ رجسٹرڈ ورژن ہی انسٹال ہوتا ہے ٹرائل ورژن انسٹال نہیں ہوسکتا، ان میں بھی میک ایڈریس کا چکر ہوتا ہے، میں اپنی تمام ڈیوائسس کا میک ایڈریس تبدیل کیا تو اس سے دوبارہ اسکا ٹرائل ورژن انسٹال ہوگیا۔
اس لئے میں نے کہا تھا کہ میک ایڈریس تبدیل ہو جاتا ہے، ڈائس کی کمانڈ کی مدد سے کمانڈ مجھے یاد نہیں ہے ویڈیو میں تلاش کر رہاہوں انشاء اللہ جلد آپکی خدمت میں پیش کروں گا۔،
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), فرحان دانش (19-06-10), احمد بلال (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 11:45 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈپلیکیٹ پوسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by احمد بلال; 18-06-10 at 02:39 PM.
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-10, 04:53 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل سے سرچ کیا تھا مگر سافٹ وئیرز lanکارڈ کا میک ایڈریس تبدیل کر رہے ہیں جبکہ مجھےوائی میکس ڈیوائس کا میک ایڈریس تبدیل کرنا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (20-06-10)
پرانا 19-06-10, 05:19 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت عجیب بات آپ کر رہے ہیں میک ایڈریس تبدیل کیسے ہو سکتا ہے؟‌یہ تو ہارڈ ویر کوڈ ہوتا ہے اور ہر ڈوائس اپنا منفرد میک ایڈریس رکھتی ہے۔ یقینا آپ نے نیٹ سے اپنے میک ایڈریس کو پوشیدہ کرنے کا کوئی طریقہ کار دیکھا ہو گا لیکن تبدیل کرنے والی بات کچھ عجیب ہے؟
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (20-06-10)
پرانا 19-06-10, 05:22 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر اس بات کا اطلاق کچھ ڈوائسز پر ہو سکتا ہے۔ کہ وہ میک ایڈریس تبدیل کرنے کی سہولت دیں ، لیکن کنفرم کرنا پڑے گا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (20-06-10)
پرانا 19-06-10, 05:53 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ تو کمال چیز ہے میں اسے یقینا اپنے آفس میں ایک مخصوص سافٹ وئیر کو چلانے کے لئے آزماوں گا
Attached Thumbnails
k.jpg  
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (20-06-10)
پرانا 20-06-10, 03:11 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد القدوس بھائی کس سافٹ ویئر پہ آزمائیں گے آپ اسے ؟؟ اور کمانڈ‌کیا دی ہے اس تصویر میں؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-06-10)
پرانا 20-06-10, 03:29 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ipconfig /all
command haa
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (20-06-10), عبدالقدوس (20-06-10)
پرانا 20-06-10, 10:00 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بتا نہیں سکتا البتہ یہ بتانے میں ہرگز کوئی ہرج نہیں کہ ایک مخصوص سافٹ وئیر کی مخصوص Key جسے صرف کمپنی ہی نکال کردیتی ہے جو کہ ہمارے لئے تو مفت ہی ہے لیکن کمپنی والے اس پر وقت بہت لیتے ہیں۔۔۔۔۔ میں MAC ایڈریسز تبدیل کرکے اس کا توڑ تلاش کرنے کی کوشش کروں گا۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا نتیجہ اخذہوتا ہے ویسے شائد نا ہی مطلوبہ نتجہ آئے کیونکہ ہارڈ کوڈ ہردفعہ ونڈوز انسٹال کرنے پر تبدیل ہوجاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (21-06-10), احمد بلال (21-06-10)
پرانا 20-06-10, 10:03 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ipconfig /all
command haa
ہاں جی بھائی یہی کمانڈ استعمال کی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (21-06-10)
جواب

Tags
color, com, flash, height, movie, name, true, ہے۔, ہاں, ویڈیو, ڈیوائس, وائی, میکس, value, www, you, youtube, ؟؟؟, آپکو, ایڈریس, السلام, تبدیل, جاسکتا, دے, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
امیج ویور زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 04-02-11 05:03 PM
ماحو ل کو مہکانے والی ’یو ایس بی ڈیوائسز محمدعمر خبریں 2 07-02-10 07:10 PM
وطین کی وائی میکس ڈیوائس فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 0 05-03-08 06:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger