واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر نیٹ ورکنگ



کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ


کسی خاص ویب کو اپنے کمپیوٹر پر چلنے سے روکنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-11, 10:11 AM   #1
کسی خاص ویب کو اپنے کمپیوٹر پر چلنے سے روکنا
رضی رضی آف لائن ہے 29-10-11, 10:11 AM

اسلام علیکم دوستو!

میں آج آپ کے لیئے ایک ٹوٹکہ لے کر آیا ہوں جو کہ میں اکثر استعمال کرتا ہوں۔
اگر آپکا کمپیوٹر آپ کے علاوہ اور بھی کوئی استعمال کرتا ہے اور کسی وجہ سے آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے لوگ آپ کے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کی سہولت کے مزے تو لیں لیکن کچھ چیدہ چیدہ ویب سائٹس وہ کھول نہ سکیں۔

فرض کر لیں آپ ایک لمیٹڈ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ اور آپ کو اپنے کام کے لیئے انٹرنیٹ کی اشد ضرورت بھی ہے اس کے بغیر آپکا گذارہ نہیں۔ لیکن آپ کے سسٹم کو آپکی غیر موجودگی میںآپکے دوست بھی استعمال کرتے ہیں ۔ چونکہ اپنے دوست کو آپ انٹرنیٹ کی سہولت تو مہیا کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ وہ اس کا استعمال احتیاط کے ساتھ کرے اور کسی بھی صورت میں دی گئی لمٹ سے ایکسیڈ نہ کر سکے۔ لیکن آپکا دوست یہ بات سمجھنے سے قاصر ھو کہ لمیٹڈ ڈاؤنلوڈنگ کیا ہے براؤزنگ پر بھی یہ کاونٹ چلتا رہتا ہے خاص کر ویڈیو براؤزنگ پر اور اگر لمٹ سے زیادہ ڈاؤنلوڈنگ کریں تو ایکسٹرا پیسے بھی دینے پڑتے ہیںاگر وہ یہ سب سمجھنے کی کوشش ہی نہ کرے یا سمجھنے سے ہی قاصر ہو ۔ اورپھر آپکا وہ دوست دلدادہ بھی صرف یوٹیوب کا ہو اور دن میں سو دوسو ویڈیو دیکھ ڈالتا ہو تو آپ کیا کریں گے۔

اب مصیبت یہ ہے کہ آپ کسی بھی لیول پر اس ویب کو بلاک کرنا نہیں چاہتے کیونکہ آپ بھی کبھی کبھی اپنے کام کے سلسلے میں اسکا استعمال کرتے ہوں اور یہ بھی احتیاط کرنا چاہتے ہوں کہ اسکا بیجا اور بے فضول استعمال نہ ہو
تو آپ صرف ایک لائن سے اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں ایک لائن لکھنے سے آپکی متعلقہ ویب بلاک اور ایک لائن ہٹانے سے آپکی ویب آپکے استعمال میں۔

جی تو آپ ایسا کریں
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\hosts اس فائل کو کھولیں
اور اس میں کوئی بھی ڈمی آئی پی جو کہ آپکے کمپیوٹر سے ایکسیس نہ ھوتی ہو
کوڈ:
10.10.1.1       www.youtube.com
یہ ایک لائن اس فائل میں آخر پر لکھ دیں۔ اور سیو کر دیں پھر دیکھیں۔ جب آپ نے ویب ایکسیس کرنا ہو تو آپ اس لائن کو # کا سمبل شروع میں لگا کر کمینٹ کر دیں یا ڈیلیٹ کر دیں۔


لیکن یاد رکھیں آپکا یہ عمل اس حدیث کے خلاف ہے جس میں کہا گیا کہ اپنے بھائی کے لیے بھی وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرو

اور اس وقت میرا عمل اس کے پر پورا اترتا ہے
دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہو خود عمل نہیں کرتے

استعمال آپ پر منحصر ہے میں نے ٹوٹکہ بھی شئیر کردیا اور احتیاط بھی بتا دی۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 486
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (29-10-11), ہادی (29-10-11), محمد یاسرعلی (29-10-11), محمدعدنان (30-10-11), wajee (29-10-11), حیدر Rehan (29-10-11), راجہ اکرام (29-10-11), طارق راحیل (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 10:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ٹوٹکہ ہے
گزشتہ ہفتے میں نے بھی اسی حوالے سے نیٹ پر سرچ کی تھی اور یہ ٹوٹکا ملا تھا
لیکن میں کوئی ایسا طریقہ چاہتا ہوں جس میں کچھ خاص کی ورڈز بلاک کیے جا سکیں پوری ویب سائٹ نہ بلاک ہو

کیوں کہ نیٹ تو ان لمٹڈ ہے لیکن بچوں کی دسترس میں ہے اس لیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (29-10-11), محمد یاسرعلی (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 10:29 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اچھا ٹوٹکہ ہے
گزشتہ ہفتے میں نے بھی اسی حوالے سے نیٹ پر سرچ کی تھی اور یہ ٹوٹکا ملا تھا
لیکن میں کوئی ایسا طریقہ چاہتا ہوں جس میں کچھ خاص کی ورڈز بلاک کیے جا سکیں پوری ویب سائٹ نہ بلاک ہو

کیوں کہ نیٹ تو ان لمٹڈ ہے لیکن بچوں کی دسترس میں ہے اس لیے
کوئی پیرنٹل کنٹرول استعمال کر لیں
Download - Free Software Parental controls | Kioskea.net

میں نے کبھی بھی ان میں سے کوئی سافٹ وئیر استعمال نہیں کیا۔ اپنے رسک پر کریں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 10:34 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے کی ورڈز بلاک ہوتے ہیں یا شام کو صرف دن بھر کی کاروائی چیک کی جا سکتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 11:44 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Windows Live Family Safety for Windows XP
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 04:00 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس سے کی ورڈز بلاک ہوتے ہیں یا شام کو صرف دن بھر کی کاروائی چیک کی جا سکتی ہے
میں نے کبھی بھی ان میں سے کوئی سافٹ وئیر استعمال نہیں کیا۔ اپنے رسک پر کریں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 09:24 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح سے صرف ایک ہی سائٹ بلاک کی جا سکتی ہے؟ یا
زیادہ سے زیادہ کتنی ؟
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 09:42 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
اس طرح سے صرف ایک ہی سائٹ بلاک کی جا سکتی ہے؟ یا
زیادہ سے زیادہ کتنی ؟
جتنی اینٹریز کریں گے اتنی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ہادی (29-10-11)
پرانا 30-10-11, 08:47 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیٹ‌نینی،واچ‌ڈاگ وغٰیرہ پیرجی کے لئے

اور ہم براوزر آپشن میں‌جاکر بھی سائیٹس کو بلاک کرسکتے ہیں لیکن ہوسٹ فائلز موڈیفکشن زیادہ کارگر ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-10-11), رضی (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 11:58 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کی ورڈز کی بلاکنگ والا کوئی سافٹ ویئر یا موزیلا فائر فاکس کا کوئی آپشن ہو تو بتائیں، ہو آسان سا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 12:33 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تپ ہے،،،،،،،،،،،،،،،،
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, drivers, system, کوشش, کمپیوٹر, گئی, پسند, ویڈیو, ویب, وقت, لوگ, مقصد, you, آج, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, بے, حدیث, خلاف, دی, دیکھ, شروع, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب نو اردو و انگریزی کمپیوٹر ویڈیو asakpke ویب سائٹس کا جائزہ 14 31-05-11 05:52 PM
کمپیوٹر سیکھنے کی اچھی ویب سائٹ حسنین ایوب آئیں کمپیوٹر سیکھیں 8 28-04-11 11:08 PM
اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ عبدالقدوس معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 30 24-01-11 07:03 PM
اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟ شیرازی Ask Experts ماہرین کی رائے 2 21-06-10 06:47 AM
چلّی کے ہیکر نے سرکاری کمپیوٹرز سے ڈیٹا چرا کر ویب سائٹس کو بھجوا دیا وجدان دلچسپ اور عجیب 5 26-02-09 07:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger