واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر نیٹ ورکنگ



کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ


کون سی انٹرنیٹ پروایئڈر کمپنی بہتر ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-11, 09:59 AM   #1
کون سی انٹرنیٹ پروایئڈر کمپنی بہتر ہے۔
skjatala skjatala آف لائن ہے 20-09-11, 09:59 AM

اسلام علیکم!
پاکستان میں آجکل انٹر نیٹ کمپنیوں کی بھرمار ہے۔
تقریباً سب ہی کمپنیاں سہولیات کے لحاظ سے بڑے بڑے دعوے کر رہی ہیں، لیکن کہتے کچھ ہیں ہوتا کچھ اور ہے۔
ہر یوزرز کو اپنے پرووایئڈرز سے کوئی نہ کوئی پریشانی یا شکایت ضرور ہے۔
یہاں ہمیں ان کمپنیوں کی اچھائی برائی پر یوزرز کی رائے درکار ہیں تاکہ جو لوگ نئے کنکشن لینا چاہ رہے ہیں ان کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔
ہو سکتا ہے آپ کی رائے دوسروں کے لئے مفید ثابت ہو اور وہ بہتر فیصلہ کر پائیں
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 547
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-09-11), محمد یاسرعلی (20-09-11), شمشاد احمد (21-09-11), عبدالقدوس (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 10:23 AM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تقریبا ڈھائی سال سے پی ٹی سی ایل Evo 3.1 Mb استعمال کر رہا ہوں ، ہمارے علاقے میں تو یہ بہترین چل رہی ہے۔ ہو سکتا ہے یوزرز کم ہونے کی وجہ سے اچھا رزلٹ دی رہی ہو۔
اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ دوسروں کی طرح عام طور پر اس کا لنک ڈاؤن نہیں ہوتا- دوسری سروسز کے مقابلے میں سستی بھی ہے۔ہڈن چارجز بھی دوسروں سے کم ہی ہیں۔
ڈاون لوڈنگ کرنے والوں کے لئے اس کے ان لمیٹڈ پیکج بہترین ہیں ، کیونکہ دوسری سروسز کے ان لمیٹڈ پیکج بھی 50 یا 60 جی بی تک ہی محدود ہوتے ہیں جس کے بارے میں بتایا نہیں جاتا اور بل میں پیسے لگا دئے جاتے ہیں۔

Last edited by skjatala; 21-09-11 at 08:42 PM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (21-09-11), عبدالقدوس (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 10:45 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مین تو ڈی ایس ایل استعمال کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 08:59 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مین تو ڈی ایس ایل استعمال کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب خلیل صاحب!
ڈی ایس ایل کے بارے میں آپ کی رائے اور تاثرات درکار ہیں۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-09-11), محمد یاسرعلی (21-09-11), محمدخلیل (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!
پاکستان میں آجکل انٹر نیٹ کمپنیوں کی بھرمار ہے۔
تقریباً سب ہی کمپنیاں سہولیات کے لحاظ سے بڑے بڑے دعوے کر رہی ہیں، لیکن کہتے کچھ ہیں ہوتا کچھ اور ہے۔
ہر یوزرز کو اپنے پرووایئڈرز سے کوئی نہ کوئی پریشانی یا شکایت ضرور ہے۔
یہاں ہمیں ان کمپنیوں کی اچھائی برائی پر یوزرز کی رائے درکار ہیں تاکہ جو لوگ نئے کنکشن لینا چاہ رہے ہیں ان کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔
ہو سکتا ہے آپ کی رائے دوسروں کے لئے مفید ثابت ہو اور وہ بہتر فیصلہ کر پائیں
نہيں بھائي مجھے كوئي شكايت نہيں ہے خاص كر جب سے ونڈوز 7 استعمال كرنا شروع كر دي ہے۔ اس كے بعد سے تو ايسا لگتا ہے ميرا نٹ اور يہ ونڈوز ايك دوسرے كے ليے ہي بنے ہيں۔
جي ميں بات كر رہا ہوں مائيكرو نٹ ڈي ايس ايل كي۔۔مزيد اگر لطف لينا ہے تو ۔۔۔نيا ٹل۔۔۔ كيا كہنے اس كے۔۔۔خير سے دونوں ہي زير استعمال ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-09-11), محمد یاسرعلی (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 11:21 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
جناب خلیل صاحب!
ڈی ایس ایل کے بارے میں آپ کی رائے اور تاثرات درکار ہیں۔
بھائی سب سے اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-11, 10:00 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پی ٹی سی ایل سے تنگ ہوں۔ میرا دوست وطین سے تنگ ہے۔ سب لوگ ورلڈ کال سے تنگ ہیں۔
لنک ڈاٹ نیٹ چونکہ پی ٹی سی ایل لائن پر چلتی ہے اس لیے یہ بھی بس ایویں ای ہے۔

باقی رہے نام اللہ کا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-09-11), عبدالقدوس (23-09-11)
پرانا 22-09-11, 10:59 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ اس وقت سے استعمال کرتا ہوں جب سے یہ ہمارے علاقے میں آیا ہے اگرچہ کبھی کبھی خراب ہوجاتا ہے لیکن عموما اچھے نتائج کا حامل ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-09-11), حیدر (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 11:31 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائيو ہماري سن لو۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-09-11), حیدر (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 03:47 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے ڈی ایس ایل ہی بہترین ہے ۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-09-11), حیدر (22-09-11), شمشاد احمد (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 07:39 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شمشاد بھائی ان دونوں کی جن کا ذکر آپ نے کیا ہے ان کی سروس ہمارے علاقے میں نہیں ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-09-11), حیدر (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 11:31 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ياسر بھائي مسئلہ ہي كوئي نہيں آپ علاقہ ہي تبديل كر ليں۔۔۔ جہاں ان كي سروس ہے يہ كون سا بڑا مسئلہ ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-09-11), محمد یاسرعلی (23-09-11), حیدر (23-09-11), سیفی خان (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 09:33 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشورہ اچھا ہے عمل کرنے کی کوشش کریں گے ہم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 07:25 AM   #14
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Internal Server Error

The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@pak.net and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 500 Internal Server Error error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہیں،, فیصلہ, ہوتا, ہے۔, کوئی, کنکشن, کمپنی, پاکستان, پائیں, پریشانی, لیکن, لوگ, لحاظ, نیٹ, مفید, اپنے, انٹر, انٹرنیٹ, اسلام, بہتر, بڑے, ثابت, درکار, دعوے, شکایت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ اب کسی بھی ویب سائیٹ یا کسی بھی سافٹ وئیر میں اردو لکھ سکتے ۔ زبیرافتحار سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 22-06-11 10:11 PM
3D میری پاک نیٹ کےلیئے چھوٹی سی کوشش skjatala گرافک ڈیزائننگ 28 05-06-11 12:43 AM
گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں ایکسٹو ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-11 09:38 PM
::::سی نیٹ نیوز:::: S_S_G_Commando ویب سائٹس کا جائزہ 1 08-03-08 08:17 PM
کسی بھی سائیٹ کا شارٹ کٹ بنانا۔۔ ندیم رفیع مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 28-12-07 05:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger