واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر نیٹ ورکنگ



کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ


7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-10, 10:51 PM   #1
7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 04-10-10, 10:51 PM

میرے دوست کو 7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ کرنی ہے۔ اور ہر کمپوٹر کو علحیدہ علحیدہ آئی پی اسائن کرنی ہے ۔
ہم نے اس طریقہ کارکے ذریعے نیٹ ورکنگ کرنے کی کو شش کی لوکل ایریا نیٹ ورک تو چل گیا مگر انٹرنیٹ نہیں چل رہا ہے۔ لہذا تمام دوست ہماری مدد کریں اور اس کا طریقہ کار بتا دیں۔ اس کے پاس ہارڈوئیروئیر اور کیبلز بھی ریڈی ہیں۔
ونڈوز ایکس پی پروفیشنل ہے

Last edited by فرحان دانش; 04-10-10 at 11:17 PM..

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 361
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-10), عبدالقدوس (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 11:02 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں آپ نے ڈیفالٹ گیٹ وے نہیں دیا ہو گا
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 06:10 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکا ایک نہایت آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ براڈبینڈ کو ڈائریکٹ سوئچ میں لگادیں اور پھر 7 تاریں براڈبینڈ سے نکال کر ان کمپیوٹرز میں لگالیں تو جو سیٹنگ آپ پہلے سے براڈ بینڈ استعمال کرنے والے کمپیوٹر پر کئے ہوئے ہیں وہی سب پر کر لیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-10), منتظمین (05-10-10), محمدخلیل (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 11:01 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برا مت مانیں، جب سوال ہوا میں تیر ہو تو جواب بھی ویسا ہی ملے گا، یا نہیں ملے گا۔ جتنی زیادہ معلومات آپ سوال میں شامل کریں گے اتنا ہی بہتر جواب دیا جا سکتا ہے۔ ہارڈویئر کیا ہے؟ بروڈبینڈ موڈیم کی سیٹنگ کیا ہے؟ کیا بروڈبینڈ ایک کمپیوٹر کے ساتھ چل رہا ہے؟ اس کمپیوٹر کی IP سیٹنگز کیا ہیں؟ کیا DHCP enable ہے؟ DHCP کے IP ایڈریس کیا ہیں؟ ہر کمپیوٹر کو کوئی مخصوص IP ایڈریس دینے ہیں؟ وہ ایڈریس کیا ہیں؟ ایڈریس DHCP کے ذریعے مہیا ہوں گے یا نہیں؟

ویسے، عبدالقدوس صاحب کے مشورے پر عمل کریں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو مزید معلومات کے ساتھ سوال پوچھیں۔

میں نے گھر پر PTCL کے راؤٹر (ZTE) کو ایک 5 port سوئچ سے جوڑا ہوا ہے اور اس سے تین کمپیوٹر کیبلز کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ راؤٹر کا LAN آئی پی 192.168.1.1 ہے۔ DHCP انایبل ہے اور اس میں کمپیوٹرز کو 192.168.1.11 سے لے کر 192.168.1.100 تک ایڈریس دیے جاتے ہیں۔ پانچویں پورٹ TP-Link کے وائرلیس راؤٹر کی LAN پورٹس میں سے ایک سے منسلک ہے، یعنی اسے بطور راؤٹر استعمال نہیں کرنا بلکہ بطور سوئچ استعمال کرنا ہے۔ وائرلیس راؤٹر کا LAN آئی پی 192.168.1.2 ہے اور اس میں DHCP ڈسایبل ہے۔ اس سے ایک کمپیوٹر وائرلیس کے ذریعے منسلک ہوتا ہے اور ایک کیبل کے ذریعے۔ ایک کے سوا تمام کمپیوٹرز میں Obtain an IP address automatically چنا ہوا ہے تاکہ وہ DHCP سے ایڈریس حاصل کر سکیں۔ ایک کمپیوٹر کو DHCP کے بجائے فکس آئی پی 192.168.1.3 دی ہوئی ہے۔ اور اس میں Gateway کا ایڈریس 192.168.1.1 دیا ہوا ہے۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-10), منتظمین (05-10-10), احمد بلال (07-10-10), عبدالقدوس (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 08:08 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے نیٹ ورکنگ کے بارے زیادہ معلو مات نہیں ہیں۔ ابھی میں قدس بھائی کے طریقہ کو آزمانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (07-10-10)
پرانا 05-10-10, 09:55 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو کیبل استعمال کرتا ہوں
ایک سسٹم میں دو لین کارڈ لگا دئے ہیں،
ایک میں انٹرنیٹ کیبل لگا دیا ہے اور اس کو شئیر پرلگا دیا دوسرے لین کارڈ سے وائیر نکال کر سوئچ میں لگا دیا
اب تین سسٹم پر انٹرنیٹ چلتا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (06-10-10), احمد بلال (07-10-10)
جواب

Tags
net, pak, url, ہے۔, ہماری, کار, کرنی, پاس, ورکنگ, لوکل, چل, مگر, موڈیم, مدد, آئی, ایریا, انٹرنیٹ, براڈبینڈ, تمام, دیں۔, دوست, ذریعے, ساتھ, طریقہ, علحیدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
کامن ویلتھ گیمز اتھلیٹ کے کمرے سے سانپ نکل آیا جاویداسد خبریں 0 26-09-10 08:00 PM
اشوریا کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جاویداسد فلمی دنیا 0 13-07-10 09:30 PM
قرآن پڑھیں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ ( نیٹ پر) مسافر عمومی بحث 3 13-08-09 06:05 PM
کمپوٹر نیٹ ورکنگ کی مختلف اقسام حنا عمومی سائنس 1 18-10-08 10:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger