واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 05:35 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

اسلام علیکم

اب آپ آفس 2007ایکس پی میں فائل کو PDF میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ یہ آفس 2007 میں مائیکروسافٹ والوں نے ایک ڈرائیور شامل کیا ہے جس سے آپ یہ کام کرسکتے ہیں۔ یہ ڈرائیور آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ پر سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں اورمیں نے فائیل بھی اٹیچ کر دی ہے۔ جیسے سہولت ہوڈاون لوڈ کرلیں۔

پھرجب آپ فائل مینو میں Save As آپشن پر جائیں گےتووہاں فائل کوSave As PDf میں کرنے کا آپشن بھی ہوگا۔ شکریہ

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 06:13 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہی ڈرائیور ڈاونلوڈ کرکے ہم ایکس پی یا 2003 آفس کے لیے استعمال کرسکتے ہیں بہنا ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-11, 06:15 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

نہیں محترم بھائی یہ 2007 کیلئے ہی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-11, 06:20 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بہن ۔ اللہ خوش رکھے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-11, 08:43 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے فائل میں موجود لنک بھی کام کریں گے یا نہیں؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-11, 05:24 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس سے فائل میں موجود لنک بھی کام کریں گے یا نہیں؟
جی میں نے کرکے دیکھا ہے۔ لنکزآرورکنگ۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, downloads, office, pdf, save, url, ہے۔, فائل, کنورٹ, کرسکتے, ویب, ڈاونلوڈ, والوں, مینو, مائیکروسافٹ, www, آفس, آپشن, ایف, ایکس, اسلام, تبدیل, جیسے, جائیں, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وفاق خطرے میں ہے،جلد عوامی طاقت سے حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے،اے پی ڈی ایم خرم شہزاد خرم خبریں 0 02-01-08 08:25 AM
ایسے غیر جانبدارانہ انتخابات کرائیں جائیں جو تمام جماعتوں کیلئے قابل قبول ہوں، اے پی ڈی ایم کا کنونشن خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:30 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM
اہم فیصلے مجلس عمل کی سپریم کونسل میں کریں گے،اے پی ڈی ایم سے بلیک میل نہیں ہوں گے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger