|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستوں کیا آپ کو معلوم ہے کہ گوگل سرچ کرنے کے علاوہ اور کیا کیا کام کر سکتا ہے جی ہاں گوگل سرچ انجن کے ساتھ ساتھ حسابی کیڑا بھی ہے جو آپ کے لئے کسی بھی طرح کا حسابی کام سر انجام دے سکتا ہے یقین نہ آئے تو آزما کے دیکھ لوبس آپ کو کرنا یہ ہوگا کہ کسی بھی حسابی کیلکولیشن کے ساتھ اس کا حسابی فارمولا یعنی ریاضی کا نشان - / مثلا پلس مائینس لگانا ضروری ہے اس کے بعد انٹر دبادیں نتیجہ حاضر جیسے کہ 8 - 4 برابر ہے 4 کے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-05-11), یاسر عمران مرزا (15-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی بالکل، موسم کا حال۔ کیلکولیشن۔ ایک مقدار سے دوسری مقدار میں کنورژن اور پتہ نہیں کیا کیا۔۔۔۔ گوگل ایک بلا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-05-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ کم و بیش 4 سال پہلے سے میں سروس استعمال کر رہا ہوں اس میں آپ ڈالر کی اور روپے کی قدر
جمع،تفریق، مختلف اکائی اور ان کا حاصل ضرب لے سکتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگا, فارمولا, گوگل, پلس, یقین, یعنی, نتیجہ, نشان, معلوم, آزما, انٹر, انجن, انجام, برابر, جیسے, حاضر, دیکھ, دوستوں, دے, ریاضی, ساتھ, سرچ, سرچ انجن, ضروری, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|