واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




اردو میں کمپیوٹر ، سوفٹ ویر، ہاڈویر کا نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-09, 08:44 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو میں کمپیوٹر ، سوفٹ ویر، ہاڈویر کا نام

اردو میں کمپیوٹر ، سوفٹ ویر، ہاڈویر کا نام

السلام علیکم

ہماری اردو زبان آج کل کمپیوٹر کی دنیا میں کافی ترقی کر رہی ہے۔

تو اس صورتِ حال میں اردو زبان کے بولنے والے انگریزی الفاظ سے اردو کے الفاظ بنا رہے ہیں ۔

اردو میں کمپیوٹر کو شمارندہ کہا جاتا ہے۔

سافٹویر کو مصنع لطیف یا نرم افزاءکہا جاتا ہے۔
اور ہارڈ وئیر کو مصنع کثیف کہا جاتا ہے۔

امید ہے آپ کو یہ معلومات پسند آئیں گی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-12-09), shafresha (22-10-09), فرحان دانش (20-12-09), یاسر عمران مرزا (23-10-09), مسافر (23-10-09), آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11), رضی (06-02-10), عامرشہزاد (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:52 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 22-10-09, 10:12 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہہ رہے ہو گریٹ بھائی جی بہت ۔۔۔۔۔ یہ کیا ہوتا ہے ؟؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 22-10-09, 10:19 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
Keyboard کو "کلیدی تختہ"
اور
Monitor کو "دور نما"
Installation کو "تنصیب" یا "نصب کرنا"
کہا جاتا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مسافر (23-10-09), wajee (22-10-09), آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 22-10-09, 10:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست شاہد بھائی ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 22-10-09, 11:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 23-10-09, 12:45 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن الفاظ اتنے ثقیل ہیں کہ زبان زد عام ہونا کافی مشکل ہے،ہاں اگر بچوں‌کو شروع سے یہی الفاظ سکولوں میں پڑھائے جائیں اور اردو کی ویب سائیٹس ان الفاظ کا ہی استمال کریں ‌تو شائد کچھ عرصے کے بعد عام استمال میں آجائیں، لیکن یہ لگتا تو ناممکن ہی ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (20-12-09), مسافر (23-10-09), آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 23-10-09, 01:20 AM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی، اچھی معلومات ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 23-10-09, 06:02 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ شکرقندی کی اصلاحات آجتک میری سمجھ سے بالا تر ہیں ویسے تو بہت شور ڈالتا ہے کہ اردو اردو لیکن کمپیوٹر کے معاملے میں 99 فیصد عربی کا تڑکا لگا دیتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 23-10-09, 09:14 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائی یہ تو اردو میں ہی ہیں لطیف اور کثیف تو اردو میں ہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 23-10-09, 02:46 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار یہ شکرقندی کی اصلاحات آجتک میری سمجھ سے بالا تر ہیں ویسے تو بہت شور ڈالتا ہے کہ اردو اردو لیکن کمپیوٹر کے معاملے میں 99 فیصد عربی کا تڑکا لگا دیتا ہے
برادرم آپ اردو میں عربی کے تڑکے پر احتجاج کا حق نہیں رکھتے
کیوں کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ لفظ اردو کا مطلب ہے لشکر، اور اس زبان کا نام اردو اس لئے رکھا گیا کہ مختلف زبانوں کے الفاظ مستعار ہے کر اردو کو اس قابل بنایا گیا کہ یہ بطور زبان دنیا میں باقی رہ سکے۔ ان زبانوں میں دو اہم زبانیں فارسی اور عربی ہیں
بایں وجہ عربی کا تڑکا لگنا ایک فطری سا عمل ہے۔۔۔ جس طرح گھوڑے کا گھاس کھانا فطری عمل ہے اور ہم اس پر نہ اعتراض کر سکتے ہیں نہ احتجاج
بالکل اسی طرح اردو میں عربی کے تڑکے پر بھی نہیں۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-12-09), آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11), عبدالقدوس (25-10-09)
پرانا 13-12-09, 11:36 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
sainompk's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 557
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویب سائیٹ کو "مقام ربط یا موقع جال" کہا جاتا ہے
sainompk آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sainompk کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-12-09), آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 14-12-09, 10:23 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لطیفوں کے لیے ایک الگ سے سیکشن بنایا گیا ہے۔ قوانین کے مطابق چلیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-12-09), آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 14-12-09, 10:27 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
برادرم آپ اردو میں عربی کے تڑکے پر احتجاج کا حق نہیں رکھتے
کیوں کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ لفظ اردو کا مطلب ہے لشکر، اور اس زبان کا نام اردو اس لئے رکھا گیا کہ مختلف زبانوں کے الفاظ مستعار ہے کر اردو کو اس قابل بنایا گیا کہ یہ بطور زبان دنیا میں باقی رہ سکے۔ ان زبانوں میں دو اہم زبانیں فارسی اور عربی ہیں
بایں وجہ عربی کا تڑکا لگنا ایک فطری سا عمل ہے۔۔۔ جس طرح گھوڑے کا گھاس کھانا فطری عمل ہے اور ہم اس پر نہ اعتراض کر سکتے ہیں نہ احتجاج
بالکل اسی طرح اردو میں عربی کے تڑکے پر بھی نہیں۔۔
اگر عربی کا تڑکا لگنا فطری عمل ہے تو پھر انگریزی کے الفاظ پر اعتراض کیوں جو کہ پہلے سے ہی رائج ہیں۔ کیا ہم اردو کو شدھ کرنے کی ایک شعوری کوشش کر رہے ہیں؟ وکی پیڈیا والے تو منٹ کو بھی دقیق کر کے دقیقہ پرھنے پر اصرار کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ایک عام فہم لفظ خوشہ کو اردو ماننے سے انکاری ہیں اور لفظ سلیلہ استعمال کرنے پر بضد ہیں۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-09), آصف رضا (06-02-12), احمد نذیر (07-10-11)
پرانا 14-12-09, 10:45 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر عربی کا تڑکا لگنا فطری عمل ہے تو پھر انگریزی کے الفاظ پر اعتراض کیوں جو کہ پہلے سے ہی رائج ہیں۔ کیا ہم اردو کو شدھ کرنے کی ایک شعوری کوشش کر رہے ہیں؟ وکی پیڈیا والے تو منٹ کو بھی دقیق کر کے دقیقہ پرھنے پر اصرار کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ایک عام فہم لفظ خوشہ کو اردو ماننے سے انکاری ہیں اور لفظ سلیلہ استعمال کرنے پر بضد ہیں۔۔۔
بہت اہم بات کی ہے آپ نے منتظمین بھائی
میرے خیال میں حقیقی ترقی یہ ہے اپنی بنیاد کو مد نظر رکھ آگے بڑھا جائے۔
اگر بنیاد کو بھلا کر ترقی کرنے کی کوشش کی جائے گی تو ایک وقت ایسا آئے گا کہ اصل بالکل محو ہو جائے گا اور ایک نئی چیز ہمارے سامنے ہو گی۔

اسی بات کو مد نظر رکھ کر اگر سوچا جائے کہ اردو کی بنیاد کیا ہے؟
یقینا آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ اردو کی بنیاد عربی اور فارسی ہیں جبکہ انگریزی کا اس سے دور دور کا واسطہ نہیں۔۔۔
اگر یہ سچ ہے تو پھر اردو کے ارتقاء میں بھی عربی اور فارسی کو ہی مد نظر رکھنا چاہیے اور انہی کا تڑکا بھی لگنا چاہیے، اور یہی فطری ہے
اگر انگریزی کا تڑکا لگے گا تو یہ غیر فطری ہوگا ۔

یہ میری متواضع رائے ہے ۔۔ آپ کا کیا خیال ہے اس حوالے سے؟؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (07-10-11)
جواب

Tags
color, ہے۔, کہا, کمپیوٹر, پسند, یا, ویب, قوانین, موقع, مقام, مطابق, آج, الگ, احتجاج, اردو, بھائی, جال, جاتا, حال, ربط, سیکشن, سائیٹ, شور, عبدالقدوس, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر قسم کا سوفٹ ویئر مفت حاصل کریں! lordforkland سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 47 12-10-11 09:24 AM
اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ عبدالقدوس معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 30 24-01-11 07:03 PM
اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 06-07-10 10:53 PM
دھماکہ؛اب آپ کے کمپیوٹر میں کبھی وایرس نہیں آے گا ایک عجیب سافٹ ویر حصہ 2 پیاسا کمپیوٹر سیکورٹی 28 26-02-09 12:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger