واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




اسٹینو گرافی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-09, 07:44 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسٹینو گرافی

اسٹینو گرافی

تصاویر کے ذریعے خفیہ پیغام رسانی کو اسٹینو گرافی کہتے ہیں۔ اگر ہم لیموں یا پیاس کے رس سے کوئی تحریر لکھ کر گرم کریں تو ہمیں وہ تحریر واضح ہو جائے گی ۔ اسی کو اسٹینو گرافی کہتے ہیں۔

اسٹینو گرافی کا مطلب
اسٹینو کا لفظ لاطینی زبان Steganos سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں چھپا ہوا اور گرافی کے معنی ہیں دکھانا ۔ اسٹینو گرافی ہم اپنے کمپیوٹر پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

اسٹینو گرافی اور انکرپشن دو الگ الگ چیز ہے ۔

اسٹینو گرافی سے ہم اپنا ڈیٹا چھپاتے ہیں جبکہ انکرپشن سے ہم اسے خفیہ کوڈ میں تبدیل کرتے ہیں۔

مجھے اسکے بارے میں صرف اتنا ہی معلوم ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں معلومات ہو تو ضرور معلومات فراہم کریں اور اگر کسی کو انکرپشن آتی بھی ہو تو مہربانی کر کے ضرور بتائیں۔ شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-11-09), ابن جلال (24-11-09), شاہ جی 90 (23-11-09), عدنان دانی (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 10:15 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب وقاص بھائی۔۔
بہت اچھی معلومات فراہم کی ہے اپ نے۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-11-09)
جواب

Tags
کمپیوٹر, معلوم, تحریر, تصاویر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلچسپ سٹیچو زارا گپ شپ 4 02-02-11 01:33 PM
اسٹیم سیل ٹیکنالوجی آنکھوں کے مردہ خلیوں کیلئے نئی زندگی ؛ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ گوہر خبریں 3 02-02-10 04:28 PM
چین اسٹیچ یا زنجیری ٹانکا سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 0 03-04-09 12:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger