واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-08, 07:54 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا!

انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا!

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم!
جب بھی آپ کسی ویب سائٹ کا ایڈریس انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں ٹائپ کرکے کھولتے ہیں تو یہ ایڈریس (URL) محفوظ ہو جاتا ہے اور ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ پرائیویسی کے پیشِ نظر آپ یقینآ چاہیں گے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے کچھ لنکس کو ختم کر سکیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی مکمل ہسٹری ختم کیے بغیرایڈریس بار میں سے مخصوص لنکس کو ختم کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات اُٹھائیں:

انٹرنیٹ ایکسپلورر کی تمام ونڈوز بند کریں
Start بٹن پر کلک کریں
Run پر کلک کریں
پھر ٹیکسٹ باکس میں Regedit لکھ کر انٹر کر دیں یا OK پر کلک کریں
Regedit میں مندرجہ ذیل جگہ پر جائیں
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Internet Explorer\Typed URLs
یہاں پر تمام رجسٹری کیز keys کو ڈیلیٹ کر دیں جو کہ مندرجہ ذیل شکل میں ہوں گی
( urlx, where x is 1, 2, 3 )
یا پھر صرف ان کیز کو ڈیلیٹ کریں جن میں وہ مخصوص URL لنک موجود ہو جسے آپ ایڈریس بار میں ظاہر نہیں کرنا چاہتے۔

نوٹ: اگر آپ ایک سے زیادہ کیز ڈیلیٹ کریں تو دھیان رہے کہ باقی شدہ کیز انگلش حروف تہجی کی ترتیب میں ہوں ورنہ تمام تمام کیز کرپٹ ہو کر ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔ رجسٹری ایڈٹ میں کوئی بھی تبدیلی کرنے سےپہلے احتیاطی تدبیر کے طور پر بیک اپ لینا چاہیے۔
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (10-04-08), عمیر نعیم (18-04-08)
پرانا 18-04-08, 04:03 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا!

بہت عمدہ جناب ، زبردست
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
explorer, software, ہسٹری, ویب, ونڈوز, نظر, مکمل, اللہ, انگلش, انٹرنیٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
NTFS پر یو ایس فارمیٹ کریں زارا کمپیوٹر کی باتیں 2 19-03-11 05:23 PM
پاک نیٹ کی ویلیو محمدخلیل SEO and Marketing 2 22-02-11 10:22 AM
یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ حنا تجاویز اور شکایات 20 05-07-09 12:33 AM
مخصوص فولڈر کی ڈیلیٹ شدہ فائل کی ریکوری فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 10 06-05-09 01:23 PM
پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger