واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




انٹرنیٹ جرائم ایک بڑا کاروبار

اس موضوع کے 5 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 352 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-07, 12:40 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 45
مراسلات: 938
کمائي: 6,210
ميرا موڈ:
شکریہ: 36
159 مراسلہ میں 247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرنیٹ جرائم ایک بڑا کاروبار

انٹرنیٹ جرائم ایک بڑا کاروبار

انٹرنیٹ سیکیورٹی فرم سائمینٹک کے مطابق انٹرنیٹ سے منسلک جرائم پیسے بنانے کا ایک بڑا ذریعہ بن چکے ہیں۔
اپنی رپورٹ میں سائمینٹک نے ایسی چیزیں فروخت کرنے والی سائٹس کا حوالہ دیا ہے جہاں بینک اکاؤنٹس کی تفصیل اور کریڈٹ کارڈ تک فروخت کیے جاتے ہیں۔

ویب سائٹس پر حملے کرنے والا وہ سافٹ ویئر بھی فروخت ہوتا ہے جسے جرائم پیشہ افراد اپنے کاروبار کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جرائم پیشہ افراد مائی سپیس اور فیسبک جیسی قابلِ اعتبار سائٹس کو دوسروں کے کمپیوٹروں پر حملے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

بی بی سی کے ٹیکنالوجی کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ ابھی تک ہیکر صرف شرارتًا کمپیوٹر پر وائرس کے حملے کرتے تھے لیکن اب انہوں نے پیسے بنانے شروع کر دیے ہیں۔

اس حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب اس طرح کے حملے اربوں ڈالر کی صنعت بن چکے ہیں۔

اس میں ان آن لائن ڈسکشن بورڈز کا ذکر کیا گیا ہے جن میں ممبران ایسی معلومات خریدتے اور بیچتے ہیں جس سے دوسرے کی آئڈینٹٹی تھیفٹ یا شناخت کی چوری ممکن ہو سکتی ہے۔

ہمارے نامہ نگار کے مطابق حالیہ دنوں میں اس طرح کی ایک سائٹ پر کچھ لوگ سو ملین ای میل اڈریسیسز سے لے کر بینک لاگ انز اور کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات فروخت کر رہے تھے۔

اس کے علاوہ ایسی کٹس بھی دستیاب ہیں جنہیں خریدنے والا بینکوں کی جعلی سائٹس بنا سکتا ہے تاکہ گاہکوں کو پھنسایا جا سکے۔

بی بی سی
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان (05-10-07)
پرانا 17-09-07, 01:09 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,472
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
452 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بات بلکل درست ہے ایسا آجکل ہو رہا ہے ، خردوفروخت کے لئے Irc کو استعال کیا جارہا ہے ،
__________________
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 11:49 PM   #3
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 36
مراسلات: 391
کمائي: 289
شکریہ: 25
97 مراسلہ میں 129 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست معلومات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 07:23 AM   #4
Senior Member

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,130
کمائي: 56,399
شکریہ: 5,594
2,142 مراسلہ میں 4,976 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان ہیکرز کے پیچھے بھی بڑا ہاتھ انہی سکیورٹی فرمز کا ہوتا ہے۔ اگر نئے وائرس نہیں آئیں گے یا ہیکنگ نہیں ہوگی تو یہ بیچاری فرمز تو بیٹھ ہی جائیں گیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 12:10 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 76
کمائي: 258
شکریہ: 11
17 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان ہیکرز کے پیچھے بھی بڑا ہاتھ انہی سکیورٹی فرمز کا ہوتا ہے۔ اگر نئے وائرس نہیں آئیں گے یا ہیکنگ نہیں ہوگی تو یہ بیچاری فرمز تو بیٹھ ہی جائیں گیں۔
مجھے آپ کی بات سے اختلاف ہے ،اکثر نامور ہیکرز کی خدمات سکیوڑٹی فرمز نے صرف سیکوڑٹی ٹیسٹنگ کے لیے حاصل کئیں ،نہ کہ نئے وائرس بنانے کے لیے۔اور ویسے بھی اگر آپ مشہور وائرسسز کی فہرست پر نظر ڈالیں‌تو یہ بات عیاں‌ہے کہ اکثر وائرسسز ایسے افراد نے بنائے تھے جو اپنے مستقبل سے نا امید تھے۔یا معیاری تعلیم کے باوجود نوکری حاصل کرنے سےقاصر تھے۔نیز سکرپٹ‌کڈی اور ہیکر میں‌ٹھیک ٹھا ک فرق ہو تا ہے ۔
نصیرحیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-10-07, 12:11 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,359
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرنیٹ جرائم ایک بڑا کاروبار

میں نصیر بھائی کی بات سے 100؏ متفق ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فروخت, کارڈ, وائرس, لوگ, نوکری, نظر, ممکن, انٹرنیٹ, بھائی, تعلیم, سافٹ, شناخت, صنعت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار زبیر کیرئر کی راہنمائی 12 29-12-09 12:40 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM
’افیون کے کاروبار کا سب سے بڑا مرکز‘ چاچا کمال خبریں 0 27-08-07 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger