واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 02:20 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر

انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر

انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر


Monday, 19 october, 2009, 12:19 GMT 17:19 PST


انٹرنیٹ صارفین ڈر کر گھبراہٹ میں
جعلی سافٹ وئر خرید لیتے ہیں



انٹرنیٹ سکیورٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہزاروں افراد آن لائن سکیورٹی سے متعلق ایک خطرناک فراڈ کا نشانہ بن رہے ہیں۔

اس فراڈ کو چلانے والے جرائم پیشہ افراد کمپیوٹر صارفین کو پہلے اس انتباہ سے ڈراتے ہیں کہ ان کے کپمیوٹر کی سکیورٹی ناکام ہو چکی ہے لہذا اب ان کی تمام فائلوں کو خطرہ ہے اور اس کے بعد ان کو پاپ اپ کے ذریعے جعلی سکیورٹی سافٹ وئر ڈاون لوڈ کرنے کو کہتے ہیں۔

یہ جعلی سکیورٹی کے پاپ اپس اس طرح بنائے گئے ہیں کہ دیکھنے میں یہ مائکرو سافٹ اور دیگر معروف سکیورٹی سافٹ وئر سے ملتے جلتے ہیں۔

کمپیوٹر سکیورٹی کی کمپنی ’سیمینٹیک‘ کے مطابق پچھلے ایک سال میں چار کروڑ لوگ اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیںاس جعلی سکیورٹی وارننگ سے صارف کو انتہائی خطرے کا خوف دلایا جاتا ہے۔ کپمیوٹر اور فائلوں کی ’حفاظت‘ کے لیے نئے سافٹ وئر کی قیمت سو ڈالر تک ہو سکتی ہے۔

لیکن اس جعلی سافٹ وئر سے نہ صرف کپمیوٹر کو نقصان پہنچ سکتا ہے بلکہ اس کے ذریعے جرائم پیشہ افراد اس کمپیوٹر صارف کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کمپیوٹر سکیورٹی کی کمپنی ’سیمینٹیک‘ کے مطابق پچھلے ایک سال میں چار کروڑ لوگ اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیں۔

اس جعلی سکیورٹی وارننگ سے صارف کو انتہائی خطرے کا خوف دلایا جاتا ہے۔ کپمیوٹر اور فائلوں کی ’حفاظت‘ کے لیے نئے سافٹ وئر کی قیمت سو ڈالر تک ہو سکتی ہےسیمینٹیک کی رپورٹ میں جون دو ہزار آٹھ سے جون دو ہزار نو کے عرصے کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے اس فراڈ کے دو مرحلے ہیں۔ پہلے مرحلے میں تو آپ کو ڈرا کر ایک جعلی اور غیر ضروری سافٹ وئر پرورگام بیچ دیا جاتاہے۔ لیکن دوسرا مرحلہ زیادہ خطرناک ہے کیونکہ اکثر جرائم پیشہ افراد اپ کی ذاتی فائلیں اور معلومات چرا لیتے ہیں اور ان کو ’یرغمال‘ بنا کر صارف سے پیسہ وصول کرتے ہیں۔

پولیس اور سکیورٹی اداروں کے لیے ایسے فراڈ کی تفتیش کرنا اس لیے مشکل ہے کہ اس میں پیسے کی رقم زیادہ نہیں ہوتی۔

انٹرنیٹ کے ماہرین کہتے ہیں کہ صارفین کو اس نوعیت کے فراڈ سے بچنے کے لیے بہت محتاط رہنا ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب زمانہ بدل چکا ہے اور پہلے جہاں انٹرنیٹ صارفین کو دیگر وائرسوں سے خطرہ تھا جن کو شرارت کے طور پر شروع کیا جاتا تھا اب جو ان کو ایسے فراڈ کا سامنا ہے جو اس لیے بہت خطرناک ہے کہ اس کے ذریعے فراڈ کرنے والے آپ کی تمام فائلوں اور خفیہ معلومات پر قابض ہو سکتا ہے۔


‭‬ ‮سائنس‬ - ‮انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر‬
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (20-10-09)
جواب

Tags
color, com, کمپیوٹر, کارڈ, لوگ, انٹرنیٹ, انتباہ, زمانہ, سافٹ, سال, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرانسیسی ،این جی او، متاثرین کے اربوں روپے کھا گئی ALI-OAD خبریں 0 26-12-10 10:18 AM
جاگیرداری ختم کر و، ایم کیوایم نے لینڈ ریفارمز بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا جاویداسد خبریں 1 12-10-10 02:46 PM
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا جاویداسد خبریں 1 24-09-10 05:19 PM
اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟ عبداللہ حیدر توحید 95 02-03-10 03:25 PM
میرے وطن کی خوشبو،!!!! پاکستان کی چند خوشگوار یادوں سے جڑا ایک سفر نامہ،!!! عبدالرحمن سید میرا پاکستان 2 18-10-08 12:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger