واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




اُردو ٹوٹوریل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-09, 01:44 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile اُردو ٹوٹوریل

اُردو ٹوٹوریل

اس تھریڈ میں ہم کمپیوٹر کے متعلق اردو ٹوٹوریل شئیر کریں گے تا کہ ہم کمپیوٹر کے متعلق معلومات کو ایک دوسرے سے شئیر کر سکیں اور ہم کو اُس معلومات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔

ہدایات:

1- ٹوٹوریل آسان الفاظ میں اور اُردو میں لکھا ہو۔
2- اُس کو کسی پیچ پر لکھ کر شئیر کریں تا کہ دیکھنے والا اُس کو Save کر سکے۔
3- اُس ٹوٹوریل میں اگر کسی قسم کے سافٹ وئیر کی ضرورت پڑتی ہو تو اُس کا لنک دینا لازمی ہے۔

شکریہ
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-09, 02:18 PM   #2
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی پہلا ٹوٹوریل حاضر ہے
Attached Thumbnails
00.jpg   1.jpg   2.jpg   3.jpg  
Attached Images
 
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-09, 02:23 PM   #3
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،
Attached Images
     
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-09, 02:26 PM   #4
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

کئی لوگ پریشان ہوں گے کہ ہم ٹوٹوریل کیسے لکھیں۔ وہ سوچتے ہوں گے کہ ٹوٹوریل کے لیے تصاویر کیسے لیں اُن کے لیے بہترین حل:

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
مانیٹر پر نظر آبے والے کسی بھی پروگرام یا چیز کا فوٹو سیو کرنے کے لئیے بہت سے سافٹ وئیر ملتے ہیں‌ لیکن جب ونڈو یہ سہولت دیتی ہے تو ان سافٹ‌وئیر کو انسٹال کرنے کی کیا ضرورت ہے
آپ اپنے کی بورڈ پر ابھی نظر دوڑائیں‌ ایک بٹن پر PrtSc یا Print Screen لکھا ہو گا اسے دبا دیں اور ونڈوز کا اپنا پینٹ پروگرام کھول لیں‌اس میں ایڈٹ کے مینیو پر جائیں‌ اور پیسٹ کر دیں‌ لیں جناب آپ کی سکرین کی تصویر آپ کے سامنے ہے ۔
اگر صرف سیلیکٹڈ ونڈو کو کیپچر کرنا ہو تو Alt اور PrtSc یا Print Screen کا بٹن ایک ساتھہ دبائیں‌اور یہی عمل دہرائیں
کہئیے کیسی لگی ٹپ
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, کمپیوٹر, ونڈوز, لوگ, نظر, اردو, بہترین, تصویر, تصاویر, حل, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا--X4 کا ویڈیو ٹوٹوریئل چاہیئے--- گلز Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-12-09 02:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger