واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-08, 12:21 PM   #1
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

السلام علیکم دوستو !
کیا حال ہیں‌آپ سب کے؟‌ امید ہے کہ سب اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں‌گے۔
تو بھائی جی میں‌حاضر ہوا ہوں‌ اپنی ویب سائٹ‌بنانے کے لئے آسان طریقے کے ساتھ جو آج ہی مجھے ایک بھائی نے بتایا۔ سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کرتا چلوں۔
جی تو پہلے یہ لنک اوپن کریں
http://signup2.20m.com/cgi-bin/path/...ify=1146069439
اب نیچے والی‌‌تصویروں‌میں‌دیئے گئے طریقے کے مطابق سائٹ بنائیں‌، اگر پھر بھی کوئی مسئلہ آ رہا ہو تو پلیز مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں، میں‌دل و جان سے حاضر ہوں۔
آپکی دعائوں‌کا طالب
والسلام
Attached Thumbnails
1.jpg  
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-02-09), nsa47 (05-11-08), مون لائیٹ آفریدی (06-11-08), محمد کاشف حبیب (09-07-08), محمدعدنان (09-07-08), اسد لطیف (22-01-10), عبدالقدوس (09-07-08)
پرانا 08-07-08, 12:33 PM   #2
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

اس کے بعد
Attached Thumbnails
2.jpg  
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-02-09)
پرانا 08-07-08, 12:33 PM   #3
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

پھر یہ
Attached Thumbnails
3.jpg  

Last edited by جان جی; 08-07-08 at 12:50 PM.
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-02-09)
پرانا 08-07-08, 12:52 PM   #4
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

پھر اس کے بعد یہ
Attached Thumbnails
4.jpg  
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-02-09)
پرانا 08-07-08, 12:54 PM   #5
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

آخر میں یہ
Attached Thumbnails
5.jpg  
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-02-09)
پرانا 08-07-08, 01:27 PM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

بہت خوب جناب
میں نے سارا سیٹ اپ مکمل کر لیا ہے
اب اس میں اپ لوڈنگ کیسے کروں۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 01:31 PM   #7
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

مین مینو (main Menu) میں‌آ کر چاہے اپ لوڈنگ کریں‌چاہے جو مرضی آپشن لے لیں‌اپنی مرضی سے۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 02:46 PM   #8
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

کیا آپ سکرین شاٹ کے ذریعے مدد کریں گے اپ لوڈنگ کے متعلق
میں تو جب بھی سایٹ کھولتا ہوں اسطرح کھلتی ہے main Menu وغیرہ کچھ بھی نہیں آتا

پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 02:56 PM   #9
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

جب رجسٹریشن ہوئی تھی ، اس کے بعد کیا آیا تھا 'Back ' کا بٹن دبا کر وہا ں‌چلے جائیں۔ پھر دیکھیں‌کیا آ رہا ہے،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 03:08 PM   #10
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

پر ااپ سکرین شاٹ سے تھوڑی مدد کر دین نا پلیز
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 03:57 PM   #11
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

آپ نے جو ای میل ایڈریس دیا تھا اُس میں‌ دیئے گئے لنک سے اکائونٹ ایکٹو کیا تھا ؟
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:13 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

بہت اچھا بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:25 PM   #13
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

آ پکی پرابلم کو سولو کرنے کے لئے نئی بنائی میں‌نے ہاہاہاہاہاہا
پیاسا بھائی سب سے پہلے اپنے ان باکس میں‌ آئی ہو ئی میل کو چیک کریں‌، یہ لیں‌سکرین شاٹ اور اکائونٹ ویریفائی کریں؛
Attached Thumbnails
6.jpg  
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-02-09), پیاسا (06-11-08)
پرانا 08-07-08, 04:27 PM   #14
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

پھر وہ ایکٹیویٹ لنک آپ کو اس شاٹ‌پر لے جائے گا پھر جہاں‌دائرہ لگایا ہے میں‌نے وہا ں‌ کلک کر دیں
Attached Thumbnails
7.jpg  
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:32 PM   #15
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی ویب سائٹ‌خود بنائیں‌وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ !

اور آخر میں‌آپ کے پاس یہ آئے گا۔ اب موجیں ماریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
8.jpg  
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (06-11-08), عزیزامین (09-07-08)
جواب

Tags
com, free, hosting, trade, فری, کارڈ, پیارے, پیاسا, پاکستان, پسند, ویب, نظر, مفت, مکمل, موقع, آج, ای میل ایڈریس, اللہ, بہترین, بھائی, تصویر, جواب, حال, خوش, دل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
عیدا لفطر آج جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، مزید ملکی خبریں‌بھی دیکھیں اس دھاگے میں ابن جلال خبریں 0 01-10-08 07:35 PM
آئی پی ایل ---- محمد یوسف بہتی گنگا میں‌ہاتھ دھونے سے محروم کیوں؟ محمدعدنان کرکٹ 0 18-05-08 09:57 PM
اٹھاتا ہوں جو کبھی ہاتھ میں‌دُعا کے لیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 10-01-08 02:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger