واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




اینٹی وائرس کو جانچیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 09:31 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اینٹی وائرس کو جانچیں

اینٹی وائرس کو جانچیں

اسلام علیکم
کیا آپ کا اینٹی وائرس کام کر رہا ہے.یا پھر وہی کسی وایئرس کا شکار بن چکا ہے.
جانچیں.. مندرجہ لائین کو ہو با ہو کاپی پیسٹ کے ذریعے نوٹ پیڈ میں لے جائیں.
X5O!P%@AP[4\PZX54(P^)7CC)7}$EICAR-STANDARD-ANTIVIRUS-TEST-FILE!$H+H*
اور پھر اس نوٹ کو eicar.com کے نام سے محفوظ کرنے کی کوشش کریں .اگر آپ کا اینٹی وائیرس درست ہے تو وہ آپ سے لڑنے لگے گا.اور اس فائل کے بارے میں آپ کو وارننگ دے گا. گھبرائے مت. یہ کمپنی کی طرف سے اینٹی وائرس کو جانچنے کے لیے نقلی وائرس ہے fake
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-01-10), فرحان دانش (16-12-09), پاکستانی (04-01-10), یاسر عمران مرزا (03-01-10), محمدخلیل (10-01-10), ابرارحسین (03-01-10), اسد لطیف (21-01-10), رضی (04-01-10)
پرانا 03-01-10, 05:13 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 192
کمائي: 4,588
شکریہ: 1
87 مراسلہ میں 202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے اینٹی وائیرس نے تو اسے رینیم کر کے یہ نامeicar_com.vir دے دیا ہے
M.UMER آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 05:26 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے نے تو فائل ہی ڈیلیٹ کر دی
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 06:26 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے نے فورا وائرس کی وارننگ دیتے ہوے اس فائل کو ڈیلیٹ کرنے کی رائے دی ہے
میرے پاس اویرا ہے
Avira Antivir
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 06:31 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس کچھ نہیں ہوا اب کیا کروں ؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 08:24 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
میرے پاس کچھ نہیں ہوا اب کیا کروں ؟
اینٹی وائرس انسٹال کر لیں
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-01-10)
پرانا 03-01-10, 09:10 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
اینٹی وائرس انسٹال کر لیں
طاھر بھائی ونڈوز کی حالت خراب ہے اینٹی وائرس انسٹال کیا تھا
اگر بہت وائرس اسکین کئے کچھ میں نے ڈلیٹ کر دئے
مگر Program File اور Windows کے فولڈر میں سے ڈلیٹ نہیں کئے
اینٹی وائرس انانسٹال کر دیا سسٹم کافی بہتر اسپیڈ پر آیا
اگر اینٹی وائرس انسٹال کر کے رکھتاہوں تو کوئی کام نہیں کر سکتا زیادہ تر سوفٹ وئیر کھولنے سے انٹی وائرس اون ہوجاتا ہے اور کام نہیں کرنے دیتا۔
کوئی ہلکا پھلکا انٹی وائرس نہیں آتا سسٹم بھی نہ کھائے اور
کام بھی کرتا رہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:22 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
میرے پاس کچھ نہیں ہوا اب کیا کروں ؟
تے فیر موجاں کرو
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:24 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
میرے نے تو فائل ہی ڈیلیٹ کر دی
آپ کا اینٹی وائرس صحیح کام کر رہا ہے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:25 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
طاھر بھائی ونڈوز کی حالت خراب ہے اینٹی وائرس انسٹال کیا تھا
اگر بہت وائرس اسکین کئے کچھ میں نے ڈلیٹ کر دئے
مگر Program File اور Windows کے فولڈر میں سے ڈلیٹ نہیں کئے
اینٹی وائرس انانسٹال کر دیا سسٹم کافی بہتر اسپیڈ پر آیا
اگر اینٹی وائرس انسٹال کر کے رکھتاہوں تو کوئی کام نہیں کر سکتا زیادہ تر سوفٹ وئیر کھولنے سے انٹی وائرس اون ہوجاتا ہے اور کام نہیں کرنے دیتا۔
کوئی ہلکا پھلکا انٹی وائرس نہیں آتا سسٹم بھی نہ کھائے اور
کام بھی کرتا رہے
جاوید بھائی سسٹم کنفگریشن کیا ہے؟
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 11:14 PM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس اس نے کچھ نہیں کیا ، کیسپر سکائی انٹرنیٹ سکیورٹی 2010
البتہ رن کرنے پر پکڑتا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 08:49 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا اینٹی وائرس فائل کو Saveنہیں ہونے دے رہا ۔میرے پاس Eset کا Node 32 ہے۔
ذیشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 11:01 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ذیشان مراسلہ دیکھیں
میرا اینٹی وائرس فائل کو Saveنہیں ہونے دے رہا ۔میرے پاس Eset کا Node 32 ہے۔
آپ کا اینٹی وائرس بھی صحیح کام کر رہا ہے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 02:15 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی سسٹم کنفگریشن کیا ہے؟
Intel D865 pentium 4 cpu 3.20ghz
512 Ram
2Harddrive sata
2Hard Drive ID
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 02:33 PM   #15
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں آپ نے۔ میرے سسٹم میں McAFee انسٹالڈ ہے اور اس نے فوراً اسے پکڑ لیا اور ڈیلیٹ کردیا۔ گھر جا کر اسے چیک کروں گا کیونکہ اس سسٹم میں یقیناً وائرس ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-01-10)
جواب

Tags
antivirus, com, fake, standard, test, فائل, کوشش, کمپنی, پیڈ, وہی, وائرس, لگے, لے, نوٹ, نام, مت, محفوظ, اینٹی, اسلام, با, جائیں, دے, درست, ذریعے, شکار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
ملٹی پل فولڈر میں ملٹی پل امیج ریسائز فرحان دانش سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 25-12-08 05:20 PM
مٹی مٹی سی سہی کچھ نشانیاں تو ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:30 PM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger